جس تسلسل سے جل رہا ہے دل
عین ممکن ہے راکھ ہو جاۓ
اگر تم کو محبت سے کبھی یکسر مکرنا ہو
مجھے چپکے سے کہہ دینا مجھے نیلام مت کرنا
اس ڈر سے میں قمیض کبھی جھاڑتا نہیں
کب جانے آستین سے احباب گر پڑیں
ترش رو
ایک ہی فن تو ہم نے سیکھا ہے
جس سے ملٸیے اسے خفا کیجے
ملتے رہیے اسی تپاک سے مگر
بےوفاٸ کی انتہا کیجے
میرا دل میری روح کی ازیت کا تماشاٸ ہے
یہ لاحاصل کی تمنا سے میری تزلیل کرتا ہے
ترے بیمار کو موت آتی ہی نہی
پڑھے جاۓ کوٸ یاسین کہاں تک
یاد آٸیں گی غفلتیں تم کو
دکھ نہ ہونے کا بڑا دکھ ہو گا
کبھی کبھی دل کرتا ہے
خود کو ایسی جگہ جا کر ماروں کہ
لوگ میری واپسی کے انتظار میں مریں
اسکی محفل میں آج میرے سوا
سب ہیں موجود اور وہ خوش ہے
جی میں آتا ہے اپنا ہی سوگ مناوں💔
عمر بھر کی میری کماٸ ہے
درد ملتا ادھار تھوڑی ہے
جنم کے وقت رونا علامتی تو نہ تھا
ہمیں خبر تھی ہمیشہ رلایا جاٸینگے
اور جب میں خوش ہوتی ہوں تو میری باتیں ختم ہی نہی ہوتی❤❤
میں نے اعصابوں کو پتھر کا بنا رکھا ہے
اک دل ہے کہ بنتا ہی نہی پتھر کا
وہ مجھے کیوں چاہے کیوں یاد کرے
بھلا یکطرفہ محبت کی بھی کوٸ اوقات ہوتی ہے💔
گھاو گہرا تھا سو میں نے زخم نہی کریدا
شاعری کےمرہم سے ڈھک دیا ناسور کو اپنے
ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻌﺪ ﺗﯿﺮﯼ ﺩُﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ
ﻣﯿﺮﯼ ﺩُﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻌﺪ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺩُﮐﮫ ﮨﮯ
پھر یوں ہوا کے۔۔۔۔
ﺩﻝ ﭘﮧ ﻃﺎﺭﯼ ﮨﮯ ﺍﮎ ﮐﻤﺎﻝ ﺧﻮﺷﯽ
ﺷﺎﯾﺪ ﺍﭘﻨﮯ ﺯﻭﺍﻝ ﮐﯽ ﮨﻮﮔﯽ
ﻃﻠﺐ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ
ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﯿﺴﮯ ﮐﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ
ﺟﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﻮﺳﻮﮞ ﺩﻭﺭ ﺭﮦ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ۔۔۔
ﺑﺲ ﻭﮨﯽ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ
ﻣﺠﮭﮯ ﭘﻮﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻭﮨﯽ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﭼﺎﮨﯿﮯ
ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﻣﻞ ﺟﺎﮮ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺑﺴﺎ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ ۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain