احساس نہی تو کوٸ رشتہ معتبر نہی
ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﮨﻮ ﺟﻮ ﮔﮭﺒﺮﺍﺋﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺗﻮ ﺳﻤﺠﮫ ﺁﺋﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﮩﺠﮯ ﮐﺎ ﺩﮐﮫ
گردنوں میں پھنس رہی ہیں!
روح کی بیمار چیخیں!!
جا رہی ہیں پر لگا کر!
پربتوں کے پار چیخیں!!
سِسکیوں میں گُھل رہی ہیں!
آنسوؤں کی یار چیخیں!!
جنگلوں میں گونجتی ہیں!
کس کی پُر اسرار چیخیں؟
ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ , ﺑﮩﺖ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﮭﮯ
ﮔﺰﺭ ﮔﺌﮯ ﮬﯿﮟ ، ﺟﻮ ﻣﻮﺳﻢ ﮔﺰﺭﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﮭﮯ
ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺎﭨﺎ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺷﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ
ﺗﻮ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ
ﯾﮧ ﺍﺩﺍﺱ ﻧﻮﻣﺒﺮ ﭨﮭﻨﮉﯼ ﮨﻮﺍ۔۔
ﺑﺨﺎﺭ ﺳﮯ ﺗﭙﺘﺎ ﺟﺴﻢ۔۔
ﭘﻨﮑﮭﮯ ﮐﯽ ﮨﻠﮑﯽ ﺳﯽ ﺁﻭﺍﺯ۔۔
ﮔﮭﮍﯼ ﮐﯽ ﭨﮏ ﭨﮏ۔۔
ﺟﻮ ﺩﻣﺎﻍ ﭘﺮ ﮨﺘﮭﻮﮌﮮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻟﮓ ﺭﮨﯽ۔۔ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭘﮧ ﭨﮑﯽ ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ ۔
ﺳﺐ ﺍﺩﺍﺱ ﮨﮯ ﺑﮩﺖ .....
ﯾﮧ ﻧﻮﻣﺒﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﺎﮞ
ﺍﻓﺴﺮﺩﮔﯽ ﺷﻌﻮﺭ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔ ﺟﺘﻨﺎ ﺁﭖ ﮐﭽﮫ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﺁﭖ ﺍﻓﺴﺮﺩﮦ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﺍﻭﺭ
ﻣﯿﺮﺍ ﺳﺮ ﺩﺭﺩ
ﻣﻞ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﮐﻮ ﺁﺋﯿﮟ
ﺟﺐ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﺿﺎﻓﯽ ﺷﮯ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﻮﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﻣﻨﻈﺮ ﺳﮯ ﻏﺎﺋﺐ ﮨﻮﺟﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ، ﻣﺤﺒﺖ ﮨﺠﺮ ﺗﻮ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﮐﺮﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ﺗﺬﻟﯿﻞ ﻧﮩﯿﮟ
ہم نے وہ وقت بھی کاٹا ہے کہ جس وقت میں لوگ
خودکشی کو ہی سمجھتے ہیں سکوں کا باعث ۔!!
🍁
وہ جن کے قہقہوں سے لرزتی تھی زندگی
کہتے ہیں ان کی آنکھ بڑی سوگوار تھی
!بہت بے کیف لمحے ہیں عجیب بوجھل طبیعت ہے
نہ غم سے دل بہلتا ہے نہ خوشیاں راس آتی ہیں
کسی خاص کی عدم توجہ
احساس کمتری میں مبتلا کر دیتی ہے----!!
-
کوئی دوسرا ہمارا دل نہیں توڑتا😔🔗
ہم خود اپنا دل توڑتے ہیں ایک ایسی جگہ رہ کر جہاں.... ہماری ضرورت نہیں ہوتی
میں ہمدردی کہ سکوں کی خیرات موڑ دیتی ہوں
کہ جس پہ بوجھ بن جاوں اسے میں چھوڑ دیتی ہوں
میری موت تے روندے کیوں او
میں پہلی وار تے نہیں مری
مرشد سائیاں کیا بتاؤں،دل سےسوگ نہیں جاتا
اُس سے بچھڑے عمریں بیتیں
لیکن دل کا روگ نہیں جاتا
میں نے دروازے پہ تالا بھی لگا کر دیکھا غم مگر پھر بھی سمجھ جاتے تھے میں گھر میں ہوں
جو مرنے سے پہلے ہی مر جاتے ہیں
وہ بد بخت کبھی نہیں مرتے۔۔۔
یہ وقت ایسی بیزار نسل تیار کر رہا ہے جیسے چلتی پھرتی لاشیں روبوٹ کی طرح دن گزارتے اور رات کے وقت تھم جاتے اور اندر سے ایسے بے روح تنہا اور اکتائے ہوئے ہوتے جارہے ہیں کہ کسی بھی وقت خود کو ختم کرلیں اور رتی برابر بھی فرق نہ پڑے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain