*_🌷🌷❣آج کــــی تیســـری بــــات❣🌷🌷_*
اخلاقی زوال کا آغاز اس وقت ہوتا ہےجب انسان اپنے آپ کو عقل کل سجھنے لگتا ہے- اس کا علاج یہ ہے کہ انسان اپنے آپ سے بھی اختلاف کرے اور اپنی غلط باتوں کو غلط کہے.....!!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی دوســــری بــــات❣🌷🌷_*
زندگی صرف منوانے کا نام تھوڑی ھی ہے یہ تو اصل میں مان جانے کا نام ہے ہر جگہ جہاں خوبصورتی اپنائیت لگاؤ ملے وہاں سر کو جھکادینے کا نام ہے....!!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی پہلــــی بــــات❣🌷🌷_*
دنیا میں " دل " ہی ہے ، جو بنا آرام کے اپنا کام کرتا ہے اس لیے اسے خوش رکھیں، چاہے وہ اپنا ہو یا اپنوں کا ھو.....!!!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
Mere Family 💙💗❤️
Mere Strength 💙


Good Morning 😘🌞... Weli Awam..

(3)
1 on 1 invites received:
B ne apko invite kia
- 17 mins ago
Shanaya ne apko invite kia
- 23 mins ago
H ne apko invite kia
- 2 days ago
Avien strange people na Invite kia kro..
جو تو چاہے۔۔۔۔۔🙃😉
💞بس ایک شخص _____ میرے دل کی ضِد ہے💞
💞نہ اُس جیسا چا ہیئے ،نہ اُس کے سوا چا ہیئے
*کتنے حسین لوگ تھے جو مل کے ایک بار 🍂*
*آنکھوں میں جذب ھو گئے دل میں سما گئے*
🌹💖🌹
*عبدالحمید عدم🌹*
مُحبت❤ خُود بَتاتـــــــــی ہے سرکار______کَـــہاں کِس کَا ٹِھکَانـــہ ہے💞💞💞💞💞
کِسے آنکھوں میں رَکھنا ہے_______کِسے دِل ❤مِیں بَــــــــسانا ہے.💞💞💞
میرے محبوب کے منہ پر دانے نکل آئے ہیں
پہلے وہ چاند تھا اب ستارے نکل آئے ہیں😃



ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کا مریض ہوں
آخر مرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی
😏🤫🤫
بنا کر چائےاور کھا کر انڈوں کی زردیاں...
کاٹی ہے ہم نے یوں بھی دسمبر کی سردیاں.


❤ تمہیں دیکھ کر یقین ہوتا ہے..
'S,
❤ دنیا واقعی___ ہی پیاری ہے... ❤
Shooooo Cuteeee..

اس سے تعزیت کرو یارو_
وہ میری شدتوں سے محروم ہوا ہے-💔😊
🥀🖤

ساری بات محبت کی ہے....!! ❤️
ورنہ مرد خود انا کا دوسرا نام ہے-✌🏻
🥀🖤
💯💖
_ھم صرف اچھے دوست ہیں..
کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں ادھوری محبتیں

*اپنی غلطی کا اعتراف کر لینا ایک بہترین* *خصوصیت ہے اس سے نفس میں عاجزی پروان چڑھتی ہے تکبر کمزور ہوتا ہے.....!!!*🌹
*دوسروں سے بدگمان ھونے میں جلدی مت کیا کریں کچھ چیزیں ویسی نہیں ہوتی* *جیسی دیکھائی دیتی ہیں* *ہر کہانی کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے جو آپ کو معلوم نہیں ہوتی.....!!!*🌹
انتظارِ محبت میں تھک نہ جانا صنم ❤
️ہم مانگتے رہیں گے تُجھے دُعا قبول ہونے تک.. ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain