*کسی کے پاس الہ دین کا چراغ نہیں ہوتا کہ اپنی زندگی کو خوبصورت یا بہتر بنائے خود کی محنت کے ساتھ، اللہ کی مدد مانگنی پڑتی ہے دعاوں میں رہنا پڑتا ہے شکوہ شکایت مت کریں حسد، حرص، مقابلے کی دوڑ سے دور رہیں* *یقین کریں ہر جگہ ہر مقام پر کامیابی ان شاء اللہ آپکا مقدر ہوگی....!!!*💞💞💞
کرنے کو بہت کچھ تھا' مگر طے یہی پایا---
ہم اہلِ محبت ہیں' محبت ہی کریں گے----
😉😉😉😉😉
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
Good Night 😴😘😊 dd
😉😉😉😉😉
Allhamdulillh Got Married...😉😄
.
.
.
.
.
My Nabour...😏😒