ملا ہے حسن تو اس حسن کی حفاظت کر سنبھل کر چل تجھے سارا جہان دیکھتا ہے کنیز ہو کوئ یا کوئ شہزادی ہو جو عشق کرتا ہے کب خاندان دیکھتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔zahoor.....
ایک جھلک دیکھ لیں تجھ کو تو چلے جائیں گے کون آیا ھے یہاں عمر بیتانے ک لیے میں نے دیوار پہ کیا لکھ دیا خود کو ایک دن بارشیں ہونے لگی مجھ کو مٹانے کے لیے .....zahoor.. 😘😘😘😘