وقت قلیل ، باتیں طویل، شکوے ہزار....!! ✨
پر جانے دیجئے، چائے پیجئے....!! ✨☕
مجھ کو کافی ہے بس اک تیرا موافق ہونا
ساری دنیا بھی مخالف ہو ، تو کیا ہوتا ہے
حافی!اچھا کرتے ھو جو بازو چڑھائے رکھتے ھو۔
آستین کے سانپوں کو تم چھپائے رکھتے ھو
ہم جو آگئے باہوں میں میں
تو ہوش کہاں سے لاؤ گے
Good afternoon
Good morning have a nic day 😘😘💖💖💖💖
ویسے انمول ہیں کئ پتھر🌚
اس کے دل کا مگر جواب نہیں❤
پردہ تو ہوش والوں سے ہوتا ہے
بے نقاب چلے آ ؤ ہم نشے میں ہیں۔
دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی.....!
مگر افسوس میرے پاس خود _______تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں...💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain