“زمانے کے سوالوں کو میں ہنس کے ٹال دوں لیکن“””
“نمی آنکھوں کی کہہ دے گی مجھے تم یاد آتے “ہو
ٹوٹا ہوا آئنیہ ہوں نہ جھانکو مجھ میں
دراھڑیں اپنے ہی چہرے پہ تجھے دکھائی دیں گی💔
تو ذمہ دار ہے میری اداس آنکھوں کا۔۔۔
تو مان لے تجھ سے حفاظت نہیں ہوٸ۔
شوق میں کچھ نہیں گیا شوق کی زندگی گئی_____
ایسا ہے کہ سینے میں سلگتی ہیں خراشیں
اب سانس بھی ہم لیں گےتو اچھا نہ کریں گے
اے خوش خرام! پاؤں کے چھالے تو گِن ذرا
تجھ کو کہاں کہاں نہ پھراتا رہا ہوں میں
مجھے غرض ہے مری جان غل مچانے سے_____❤
نہ تیرے آنے سے مطلب ___ نہ تیرے جانے سے_____✌
کیوں ہمیں کر دیا گیا مجبور،
خود ہی بے اختیار تھے، ہم تو،
جون ایلیا
یہغمکیادلکیعادتہے؟نہیںتو
کسیسےکچھشکایتہے؟نہیںتو
ؔسرکارجون
بہت کرتا تھا محبت، محبت
.
.
خیر، اب تو بات بھی نہیں کرتا
سہمی ہوئی ہے جھونپڑی بارش کےخوف سے
محلوں کی آرزو ہےکہ برسات تیز ہو..
میں چاہتاہوں کہ اک حسین لڑکی
میرے عشق میں خود کشی کرلے۔
جون ایلیا