Damadam.pk
Zatanha's posts | Damadam

Zatanha's posts:

Zatanha
 

میری غیبت سے کیا ملا اُن کو
جو بھی کرنا تھا رُوبرُو کرتے

Zatanha
 

مزاج تلخ ہے لیکن منافقانہ نہیں ⁦✌⁩
تبھی تو آپ کے ہاں میرا آنا جانا نہیں

Zatanha
 

Assalam o alaikum

Zatanha
 

Sub kuch change kr dia admin na pr pic size change nhi kia wo bhi kr do yr five kb tak ziyada nhi tu

Zatanha
 

زندگی خود ایک دھوکہ ہے اس دھوکے میں رہ کر کسی کو دھوکہ دینا اللّه پاک کی طرف سے بہت غصے کا اظہار ہے شفقت کیجئے خود پر..

Z  : جس دور سے میں گزرا ہوں تم گزرتے تو گزر ہی جاتے - 
Zatanha
 

تیری یاد کا احترام ہے ورنہ__کسی روز،___!!
روک ہی دوں اس دھک دھک _ کے تماشے کو,!❤❤

Zatanha
 

ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی.........🔥🔥
مگر کچھ حسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں❤

Zatanha
 

آپ کو بھی تلاش ہے میری
آئیے مل کے ڈھونڈ لیتے ہیں۔۔۔💔

Zatanha
 

آپ کو بھی تلاش ہے میری
آئیے مل کے ڈھونڈ لیتے ہیں۔۔۔💔

Zatanha
 

مجھ کو معلوم تھا مری روح کا علاج
ترے ہاتھوں سے اِسے زخم چاہیے تھا

Zatanha
 

بنا کر تاج محل اک دولت مند عاشق نے
ہم غریبوں کی محبت کا مزاق بنا ڈالا

Zatanha
 

میر دریا ہے سنے شعر زبانی اس کی
اللّٰہ اللّٰہ رے طبیعت روانی اس کی

Zatanha
 

چاند تارے بلاوجہ خُوش ہیں
میں کسی اور سے مخاطب ہوں
جون ایلیاء

Zatanha
 

مانا کے تیرے حسن کے چرچے بہت ہیں
مگر ہم بھی وہ پھول ہیں جو ہر باغ میں نہیں ملتے

Zatanha
 

مجھے چھوڑ کر جس کے لئے تم گئ
سنا ہے اسے تم ہر بات پر میری مثال دیتی ہو 🔥❤

Zatanha
 

Good evening 😻🙉🙉🙉

Zatanha
 

Assalam o alaikum!

Zatanha
 

Good morning 🌛🌛🌛🌛🌛📯📯📯📯

Z  : Hai koye pather 😑😑😑😑 -