لوگ رکھتے ہیں اب نظر ہم پر
فرشتو۔۔۔۔۔۔تم حساب رہنے دو🔥
بہت بولتا تھا نہ میں 💔
لو دیکھو! اب *چپ ہو گیا ہوں* 😶
عجیب رنگ میں گزری ہے زندگی اپنی.
دلوں پر راج کیا اور پیار کو ترسے
پھر مختصر کردی گفتگو اس نے ۔
پھر اس کے رابطے میں آگیا کوئی ۔🖤
*خاک ہوں تو کیا مطلب 😥*
*بس یونہی اُڑا دو گے🔥*
مظبوط کردار کے لوگ
شکایتیں نہیں فیصلے کرتے ہیں🖤✨
تیسرا شخص مسئلہ تھا.................. اور
ہم دونوں نے ایک دوسرے کو چھوڑ دیا
اب میری ساری توجہ ہے اس کی طرف✨
اب میرے پاس زمانے کیلئے وقت نہیں ♥️
میں تُجھے دیکھتا تو رہتا ہوں مگر مُجھ سے
تُجھے دیکھنے والے نہیں دیکھے جاتے..!
کبھی ارادہ ہو چھوڑ جانے کا تو پہلے خبر کرنا..
"اۓ دوست"
تمہیں معلوم ہے کہ اچانک حادثے اکثر موت کا سبب بنتے ھیں...💔
ریسرچ کے مطابق انسانی دماغ سردیوں میں سب سے زیادہ سوچتا ھے۔
75% تو یہی سوچتا رہتا ھے کہ آج نہاؤں یا کل،
ابھی نہاؤں یا بعد میں۔
😜😜😂😂🤭🤭
یہ G.F کا مطلب غلط فیصلہ😥
اور B.F کا مطلب بُرا فیصلہ ہوتا ہے😰
سوچا آپ سب کو بھی بتا دوں🤣😎🙈
کل میں اپنی بیوی اور بچوں کی یاد میں رو رہا تھا 😭😢
تبھی امی نے چپل مار کر کہا😒😢
کمبخت پہلے شادی تو کر لے...😂😜🤣🤣🤣
نہیں ہے وَجہ ضروری کہ جب ہو تب مر جائیں
اداس لوگ ہیں ممکن ہے بے سبب مر جائیں
نہیں ہے وَجہ ضروری کہ جب ہو تب مر جائیں
اداس لوگ ہیں ممکن ہے بے سبب مر جائیں
اڑ جائیں گے تصویر سے رنگوں کی طرح ہم
ہم وقت کی ٹہنی پہ پرندوں کی طرح ہیں
یادوں کی قیمت وہ کیا جانے جو یادوں کو مٹا دیا کرتے ھیں
یادوں کا مطلب تو ان سے پوچھ جو یادوں کے سہارے جیا کرتے ھيں
برے نہیں تھے
بس ثابت نہیں کر پاۓ 🖤
انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!
انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain