Damadam.pk
Zawal786's posts | Damadam

Zawal786's posts:

Zawal786
 

سب خساروں کو جمع کر کے، یہ حاصل نکلا
دلِ ناداں کی ، کوئی بات نہ مانی جائے...!!!
😔🙏🏼💔

Zawal786
 

❤ ہم رکھتے ہیں کچھ منفرد اصول وفا ❤
❤سانس تو چھوڑ سکتے ہیں مگر تھاما ہوا ہاتھ نہیں ❤

Zawal786
 

ستم یہ ہے کہ تمہارا نام لے کر
میری ہنسی اڑائی جا رہی ہے💔
جون ایلیاء

Zawal786
 

ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں’’’”💔

Zawal786
 

💔؏ــشـ❥ـہہᷭــͪــᷤــͥــق ؏ــبـادت💔
کچھ لوگ زندگی ہوتے ہیں..
مگر زندگی میں نہیں ہوتے..

Zawal786
 

وفا کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں
مرشد💔
یہ خاصیت خون اور نسلوں میں پائی جاتی ہے ❗

Zawal786
 

ایک مکمــــــل زندگی خــــــراب کردی۔۔۔
تمــــــہارے ادھــــــورے عــــــشق نے۔۔۔..

Zawal786
 

اس نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا کچھ بھی نہیں
دل سے اترے ہوئے لوگوں سے شکایت کیسی.. ؟

Zawal786
 

😘 کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
❤ غالب❤
ہر صورت پر لٹ جانا توہین ⁧‫وفا‬⁩ ہوتی ہے 💘

Zawal786
 

میرا عشق لے گیا مجھے خدا کے قریب❤🔐
تجھے پانے کی ضد میں میں نے سجدے بڑھا دیۓ✨

Zawal786
 

• اور پھر میں نے آزاد کر دیا،
وہ میرا من پسند شخص بھی. 💔🌚✌️

Zawal786
 

❤اسے کہنا اب دل❤ تهام کے رکهے ..
راه تکنے کی باری اب اس کی هے.... ☺

Zawal786
 

*ہر خاموشی انا نہیں ہوتی……*
*کچھ خاموشیاں صبر کا حصہ ہوتی ہیں 🔥*

Zawal786
 

ہو سکتا ہے ۔۔۔ یہ دُنیا ،
کسی اور سیارے کی جہنّم ہو 🔥

Zawal786
 

وہ اتفاق سے راستے میں مل جائے کہیں❤
بس اسی شوق نے ہمیں آوارا بنا دیا...!

Zawal786
 

*ہاں مکمل ٹوٹ گئے ہیں ہم❣️* ..!!
*سکون کی سانس لو اب 💔* ..!!

Zawal786
 

*اپنی تنہائیوں سے گھبرا کر*
*بہت سے آئینے خرید لایا ہُوں…!*🥀🌚👑

Zawal786
 

کسی کو اتنا نہ ستاؤ کہ وہ زندگی کی بازی ہی ہار جائے
مسلسل بارشوں سے گر جاتے ہیں کبھی کبھی پکے مکان بھی

Zawal786
 

روٹھیں گے تم سے ، اس طرح کے پھر
فاتحہ کے سوا کچھ بھی نا پڑھ سکو گے 💔
👉💔

Zawal786
 

*'رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا__*💔💔
*کوئی بے صبر روتا رہا, کوئی بے خبر سوتا رہا