میں نے کہا اک پل میں کیسے نکلتی ہے جان
اس نے چلتے چلتے میرا ہاتھ چھوڑ دیا 💔💔
ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں❣
* *
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں ❤
◦•●◉✿ ** ✿◉●•◦
#___🔥🌚
کائنات میں عجیب نظام چل رہا ہے
جــس کــو دیکـھـو جــل رہا ہــے🔥💯
ہم کیوں کسی کا سوگ منائیں ✌
جو جاتا ہے بھاڑ میں جائے🔥
خوبصورت وہ پل تھا 😢😢
خیر کیا کریں وہ کل تھا🌚🔥🥀
• اور پھر میں نے آزاد کر دیا،
وہ میرا من پسند شخص بھی. 💔🌚✌️
ساری یادیں سنبھال کر رکھنا.. 😊
ہم نہ ہونگے تو کام آئیں گی..!! ❤
☆#کبھی_______چاہو______تو____آزما_______لینا☆
《♧♧》👈# میرے یار 🌹
#ہم__سر__کا__سودا__کر__دیں__گے_دوستی_کا_نہیںfou u
نہ انا ہے مجھ میں نہ غرور ہے🥀🙃
ہاں مگر عزت نفس ضرور ہے🖤
Kal sa ma ni aun ga😔😔🙏😔✋
آپ سے شکایت اتنی سی ہے 🙂🥀
آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے🖤❤️
..__😍❤
گھڑی وقت بتاتی ہے ⌚
صـــــــــاحب💯
اور وقت لوگوں کی اوقات 😒🙏
یہ جو تم اپنی نظروں سے میرے دل کو نڈھال کرتی ہو
💔
کرتی تو ظلم ہو لیکن کمال کرتی ہو
تمھیں تو خیر ہم کر دینگے رخصت ...
خدا جانے پھر اپنا کیا کریں گے ...
💔
💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں-
تھک گیا ہوں جینے کی اداکاری کر کر کے...😒
ﻣﯿﮟ ﻣﺮ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎتا ﺍﯾﮏ ﺩﻡ ﺳﮯ...😊💔
دلوں میں رہنا سیکھیے
غرور میں تو سبھی رہتے ہیں۔🔥.
تیرے کمرے کے آئینے کو ہم
دشمنوں میں شمار کرتے ہیں
🙏💔🥀
طبیب دیکھ نا جانے __کیا ہو گیا ہے آنکھوں کو
💔
سب نظر آتا ہے مگر محبوب نظر نہیں آتا______!
شوقی
نفرت نہ کرنا ہم سے ہم سہہ نہ پائیں گے
بس اتنا کہہ دینا اب تیری ضرورت نہیں رہی😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain