Mare faloow requst to accept kar le ap b f karo na apna to post b ni ke hui koi jo smj gya wo kar day 2 mint pahla ap na accept ke ha
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
میرے دُ شمن مجھے یہ کہہ کر چھو ڑ گئے 💔💔
جا تیرے اپنے ہی کا فی ہیں تجھے رُ لانے کے لئے🖤🖤🖤
ہم زمانے سے الگ اپنی ادا رکھتےہیں.
اسی لیۓ تو ہم خود کو سب سے جدا رکھتے ہیں.
یہ ممکن ہی نہیں ہم کسی کا دل توڑیں.
ہم تو پھولوں کو توڑنا بھی گناہ سمجھتے ہیں
دل توڑ کے عبادتیں کرتے ہو
دعا ہے تیرے سجدے قبول ہوں
💘ہماری ادا پہ تو نفرت❤ کرنے والے بھی فدا ہیں💔
✌ سوچ محبت کرنے 💙والوں کا کیا حال ہو گا💔
جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕💕
لوگ تو پتھروں کو پوجتے رھے خدا سمجھ کر🍃
ھم نے اک شخص کو چاھا تو گنہگار ھو گیے🍁
میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں❤
جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے❤
🍁🌹سناتھا تیرے شہر کے لوگ وفا کرتے ہیں صاحب🌹🍁
🍁🌹جب دیوانے ہم ہوئے تو اُصول ہی بدل گئے🌹🍁
رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤
چاہت , فکر , احترام , سادگی اور وفا!💯
میری انہی عادتوں نے میرا تماشا بنا دیا!🤨
🔥
وقت ایک دن پلٹا کھا ہی جاتا ہے🥀
اکڑ والے بھی تہجد میں رو پڑتے ہیں🖤
ہمیں کوئی نہ پہچان پایا قریب سے
کچھ اندھے تھے کچھ اندھیروں میں تھے💥⚡ .
💞💖💞💖💞💖💞💖💞💖💞
*ہــــــــر انسان وقت گزاری کر رہا ہے ... یادیں ماند پڑ جاتی ہیــــــــں ... جذبات سرد پڑ جاتے ہیــــــــں ... لوگ چھوڑ جاتے ہیــــــــں ... یہی زندگی ہے ... وقت وقت کی ضرورت الگ الگ ہوتی ہے ........!!!*
💞💖💞💖💞💖💞💖💞💖💞
💞💖💞💖💞💖💞💖💞💖💞
*ہمیــــــــں رویے ... لہجے ... اور باتیــــں ... بیمار کرتی ہیــــــــں ... اِن کا علاج دوائیوں سے کیسے ممکن ہے ؟؟؟ ......!!!*
💞💖💞💖💞💖💞💖💞💖💞
*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم*
*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ*
زندگی آزمائشوں کا سمندر ھے کسی سے لے کر آزمایا جاتا ھے تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا جاتا ھے۔ بس کھیں صبر ھے تو کھیں شکر کی آزمائش ھے. الله تعالی سے التجا ہے ہمیشه آپ کو راحتِ جان، اطمینانِ قلب، رزقِ حلال اور صحتمند عمر عطا فرماۓ.
*الله تبارک و تعالی* آپ کو اور آپ کے گھرانے کو امن و عافیت،ایمان اور صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش و خرم ، آباد رکھے اور دشمنوں کے شر اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے.
🤲آمین یا رب العالمین
کسی کا دل توڑنے سے پہلے یہ ضرور سوچ لیں کہ بندے کی معافی بندہ ہی دیتا ہے خدا نہیں 🔥🥀🙏🏻💯💔
میری زندگی میں کوئی خاص نہیں آتا.. 💔
وہ کیا ہے کہ میں کسی کو راس نہیں آتا🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain