Damadam.pk
Zawal786's posts | Damadam

Zawal786's posts:

Zawal786
 

کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!
 پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!
 تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!
 ایسے ہی ہیں جاناں 
ہمارے انداز محبت کے...!

Zawal786
 

لوگوں کو اتنی ہی اہمیت دیں جتنی کہ وہ آپ کو دیتے ہیں،
کم دو گے تو مغرور کہلاؤگے ، زیادہ دو گے تو گر جاؤ گے ۔ 💯💯🔥🔥

Zawal786
 

مجھے اپنے کردار پر اتنا تو یقین ہے،
کوئی مجھے چھوڑ تو سکتا ہے لیکن بھلا نہیں سکتا ۔

Zawal786
 

جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں 💑☝️
اور #_پارکوں میں
پکڑے جاتے ہیں👫😜😝😝🤗

Zawal786
 

ٹیچر
آج کیا پڑھاوں؟
سٹوڈنٹ؛
ٹیچر نکاح ہی پڑھا دیں
رولنمبر 13 والی سے😁😁😂😂😂
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Zawal786
 

💞💖💞💖💞💖💞💖💞💖💞
*آپ محبتــــــــ کا ہاتھ کسی جانور کیلئے بڑها کر دیکھ لــــــــیں ... وہ آپ کو مایوس نہیـــــــــں کرے گا ... یہ وصف اشرف المخلوقات کا ہے ... کہ وہ کســــــــی کی دل سے ... کی ہوئی محبتــــــــ کو بهی مٹی میــــں رول دیتا ہے ......!!!*
💞💖💞💖💞💖💞💖💞💖💞

Zawal786
 

💞💖💞💖💞💖💞💖💞💖💞
*بُرا بولنے میں اور بُرا سوچنے مَیــــں فرق ہوتا ہے ... بہت سے لوگ آپ کو اچھا بولتے ہوں گے ... لیکن ضروری نہیــں کہ وہ آپ کے لئیے اچھا سوچتے بھی ہوں ... لیکن ایک سچا دوست آپ کو بُرا بول سکتا ہے ... لیکن آپ کے بارے مَیــــں یا آپ کے لئیے بُرا نہیـــــــــں سوچ سکتا .......!!!*
💞💖💞💖💞💖💞💖💞💖💞

Zawal786
 

جانتے ہو امید ٹوٹنا کسے کہتے ہیں
جب مہمان پلیٹ سے آخری سموسہ بھی اٹھا لے 😞😞😞
😂

Zawal786
 

انسان کو ہمیشہ خوش رہنا چاہیے 😁
کریلے جیسا منہ بنا لینے سے مسئلے حل نہیں ہو جاتے😏😉😂😂

Zawal786
 

داماد : سسر جی آپ کی بیٹی میں
دماغ نام کی کوئی چیز نہیں ہے
سسر : بیٹا تم نے ہاتھ مانگا تھا
دماغ کی کوئی بات نہیں ہوئی تھی 😂😂😂 انکل جی
👑🦋🖤😊

Zawal786
 

میرے خیال سے
شادی سے پہلے لڑکی دیکھنا ضروری نہیں...
کیونکہ 😜
جب کنویں میں کودنا ہی ہے تو گہرائی ناپنے کا کیا فائدہ😹😂

Zawal786
 

ہم جیسے تنہا لوگوں کا کون ہے
آج تیرے دل سے نکلے کل اس دنیا سے نکل جائیں گے

Zawal786
 

شادی پر دولہے نے دولہن کو گلاب کا پھول دیا دولہن مجھے یہ نہیی چاہیے کوئی سونے کی چیز دو دولہا یہ لو تکیہ اور سو جاو 🙄🤗😎🤣😂😁😀

Zawal786
 

شادی پر دولہے نے دولہن کو گلاب کا پھول دیا دولہن مجھے یہ نہیی چاہیے کوئی سونے کی چیز دو دولہا یہ لو تکیہ اور سو جاو 🙄🤗😎🤣😂😁😀

Zawal786
 

لڑکیوں کے ہاتھ خوبصورت ہونے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہوتی ہے کہ
رات اور دن میں تین بار برتن صاف کرتی ہیں
😂😂😂😂😂😂😂

Zawal786
 

😊کسی کومجھ سےاگرکوئی مسئلہ ہےتو
♣مجھےبلکل بھی نہیں بتائے😜
کیونکہ میرےاپنےمسئلےبہت ہیں۔۔۔😂😂
شکریہ۔۔۔❗❗😜😜

Zawal786
 

نظر چیک کروانے گیا تها..ڈاکٹر بولا یہ کتنے کا نوٹ ہے..
.مینے کہا باہر دھوپ میں چیک کر کے آتا ہو.. باہر نکلا 5000 کا تها..ڈاکٹر آج تک مجهے 😆😆ڈهونڈ رہا ہے😁😎🤓🙈🤣😝

Zawal786
 

پہلی بار اٹا گوندھ رہا ہون
🤣🤔🤔😂😎
دو بالٹی پانی ڈالا۔ہے گرلز اب اگے کیا
کرنا۔ہے🙄😂🤣🙊🙈

Zawal786
 

*ہم لڑکے بیمار نہیں ہوتے ہیں*
🤒🤒🤒
*ہمیں تو بس لڑکیوں کی نظر لگ جاتى ہے 😂🙈🙈😂*
😂😂😂

Zawal786
 

سنو!😁
تعلیمی ادارے بند ہوگئے لیکن
میرے دل کے دروازے ہمیشہ آپکے لئے کھلے ہیں🤗🤪😝