لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا♥️۔
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی😢۔
💔___💔
وفائیں خون میں ہوتی ہیں صاحب
بندے تو سب خاک کے ہوتے ہیں❤😊
میں روٹھوں گا اور وہ منائے گی مجھ کو
اس کی محبت پر مجھے مان کتنا تھا 🖤
اگر تُوں مغرور ہیں تاں اساں ازلاں توں ضدی ہیں
اساں نقصان چا گھِنسوں تیڈا احسان نہی چیندے۔۔۔۔۔!!!
چھوڑو جوگی عشق کہ روگ...💔👀
ارے جھوٹی دنیا جھوٹے لوگ...🙏👀
عشق اور عقیدتیں اتنی آ سانی سے نہیں ملتیں
*وجود مزار بن جاتے ہیں، پھر کہیں جا کے منظوری ملتی ہے🖤*
وہ بھی دن تھے کہ ہم تیری خاطر🌚
*ہر کسی سے بگاڑ لیتے تھے🖤*
یہ کم کمال نہیں ہے ، *"اُدھورے"* لوگوں کا
*کہ اِن سے جی لگا رہتا ہے پورے لوگوں کا🖤*
تیرے بغیر دیکھا ہے محسوس کر کے☺
*جینے میں اب وہ بات نہیں🖤🌚*
بے ایمانی بھی تیرے عشق نے سکھائی تھی
*تو پہلی چیز تھی جو "ماں" سے چھپائی تھی🌚*
عشق عُمر نہیں دیکھتا
*بس اُجاڑ دیتا ہے🖤*
زندگی کو سادہ مگر خیالات کو بُلند رکھو
اور یے مانگی ہوئی توجہ عزت نفس کی توہین ہوتی ہے
بدترین سبق، پسندیدہ ترین انسان دیتا ہے
وہ لوگ بدل جاتے ہے جنکو حد سے زیادہ عزت اور وقت دو
Goood morning
یہاں جنازوں میں بھیڑ ہے بس برے وقت کا کوئی ساتھی نہیں🖤