ہم ترستے ہی، ترستے ہی، ترستے رہے
*وہ فلاں سے ،فلاں سے ،فلاں کے ہو گئے🌚🖤*
ہم قسم اور دعوے سے کہتے ہیں کے سچی محبت رولا دیتی ہے🖤
,,___-'💔🔥🥀,
رات بھی ، نیند بھی ،کہانی بھی🌚
ہائے....! کیا چیز ہے جوانی بھی💔🥀
آ تجھے یاد کی تسبیح میں پرو کے
آتی، جاتی ہر سانس میں پڑھوں..
رابطے کم کر دئیے سب سے💯
اب مجھے میرے ساتھ رہنا ہے🔥
دیکھتا رہتا ہوں اسے یوں🙂
جیسے وہ میری ہو جائے گی۔۔__🔥
بوسہ رخسار پر تکرار رہنے دیجئے
😻
لیجئے یا دیجئے انکار رہنے دیجئے ♥
اُسی دریا دِلی سے آ مِلو نا
جیسے جہلم چناب ملتے ہیں
,💔💔🥀💖ڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہے تم سے
میری زندگی بدل دیگا تیرا اِقرار بھی اِنکار بھی💕
Hyyyyyy mara dil........... 💔💔😪😪👈👈
Goood. Morning☕☕
Goood nyt
Good morning have a nice day
Good night....... Frends
Asalam o alikum jumaa mubarik all sangio ❤️❤️
Goood wali raaat ✋✋
Goood wali morning☕☕
Shukar ha karachi har gya 🙏🙏
کسی کے خوشنما ہونٹوں پہ وار دوں خود کو
کسی کی دلنشیں باتوں کو میری عمر لگے
Apas ke bat ha ghr walo edr b humare post pa koi ni ata lagta ha yahan b znana i d sa ana paray ga.
Right🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain