Ufffff mare nind urahna wali khud so gaiii,,,,,,,,, ho giiiiii 💔💔💔
Matlbi
Log💔💔👈
اور تو کچھ نہیں کیا میں نے
اپنی حالت تباہ کر لی ہے💔
درویش
❤اسے کہنا اب دل❤ تهام کے رکهے ..
راه تکنے کی باری اب اس کی هے.... ☺
جسں کو بھی خبر ملی اس نے یہی گلہ کیا........❤
کیوں کر لی تم نے محبت تم تو سمجھدار تھے.
مل گیا ہے تو سنبھال کے رکھو !
ورنہ محبوب درختوں پہ نہیں لگتے
چہروں کو بے نقاب کرنے میں
اے بُرے وقت تیرا سو بار شُکریہ♥️🥀
💔تم نہ آنا میری عیادت کو_____
تیرا احسان مار ڈالے گا______
Lاء💔
#_
لوگوں سے کیا شکایت_🔥
مرشد_💔
ہم تو خود کو زہر لگتے ہے۔۔۔۔💔
کچھ لوگ ہم کو پا کر بھی،
بہتر کی تلاش میں تھے🖤🔥