💚میں نے کہا وہ اجنبی ہے💚 💚دل نے کہا یہ دل کی لگی ہے💚 💚میں نے کہا وہ سپنا ہے💚 💚دل نے کہا پھر بھی اپنا ہے💚 💚میں نے کہا وہ دو پل کی ملاقات ہے💚 💚دل نے کہا وہ صدیوں کا ساتھ ہے💚 💚میں نے کہا وہ میری ہار ہے💚 💚دل نے کہا یہ ہی تو پیار ہے💚
ہونے والے خود ہی ہو جاتے ہیں اپنے🔥 کسی کو کہہ کر اپنا نہیں بنایا جاتا💯 #____😘 😍✌
"فانى دُنیا __ عارضى بسیرا.🍀🌸 سب خدا کا کچھ نہیں میرا"!❤✌ _______💕💯
محبت تم سے کرکے محبت ضائع کردی میں نے 💔😊🥀 مرشد
*وقت کی واپسی نہیں ہوتی___!* . *گھڑی کی سوئیاں گٌھمانے سے___!*✌️🙄🔥
برے نہیں تھے 💯 مرشد 👑 بس ثابت نہیں کر پاۓ 🖤
سخت بددعا دیجئے صاحب ❤👌🏻 اتنی کے کلیجہ پھٹ جائے میرا __💯🔥
انداز بدلے ہیں انکے کچھ اس انداز سے🖤 کہ وہ اب بڑے انداز سے نظرانداز کرتے ہیں🔥
تعلقات میں معاہدے نہیں رکھے جاتے سو جو جہاں بچھڑنا چاہے فی امان اللّه 💯〽
❤محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے❤ ❤محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے❤
چھوڑو وضاحت۔۔۔۔۔۔ مختصرکرتے ہیں_____!! مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے ہیں_______!!💔 🥰🥰
اے زندگی تجھ سے بھی شکایتیں بہت ہیں ...^! ❤ سمبھل جا ورنہ تجھے بھی چھوڑ جاؤں گا ...^!
"تجھ سے بڑھ کر کوئی عذاب نہیں.🍀🌸 اے محبت! تیرا ____ جواب نہیں"!❤✌ _______💕💯
دل چاہتا ہے لکھوں کچھ اِس قدر گہرا کہ؛ پڑھ تو سب ہی پائیں مگر سمجھو صرف تم.... 💔
سُـــنو ________! اَگـر کِسی مُــوڑ پِـہ مِل جَاؤں تَو مُنہ پَھیر لینا۔۔۔۔❣ پُرانا عِشــق ھُــوں اُبھــرا تَو قَیامـت ھَـو گی۔۔۔۔۔۔!❣
اب تسلی نہیں دی جاتی مریضِ غم کو... . دیکھنے والے بھی مرنے کی دعا دیتےہیں...💔 🍂🌸
ایک آه بھی لگ جاتی ہے.__. 💔💔💔!!! تم بددعا کی بات کرتے ہو.__ 💔💔 __!
نظر کا فرق ہوتا ہے حسن کا نہیں ۔۔۔💞💞 محبوب جسکا بھی ہو بے مشال ہوتا ہے ۔۔۔🌹🌹
کارِ الفت کو یوں آسان بنایا ہم نے جس نے منہ پھیر لیا اس کو ہی چاہا ہم نے
مجھے بس عشق ہے ۔۔!! کوی امید نہیں ان سے ۔۔!!