دنیا کے آخری وقتوں میں یعنی جب دنیا کا اینڈ چل رھا ھوگا ان حالات میں ایک جماعت ایسی ھوگی جنہوں نے الله تبارک وتعالیٰ کی رسی کو مظبوطی سے تھاما ھوگا
کونسی جماعت ھوگی وہ ؟؟؟
کسی کو نہیں پتہ جماعت کے بارے میں
لیکن
آج کل کو حالات کو دیکھ کر یہ اندازہ لگایا جارھا ھے کہ وہ جماعت پٹھانوں کی ھوگی
الحمداللہ یا رب
بیوی آپ کو چکن بنا دوں
شوہر نہیں میں انسان ہی ٹھیک ہوں
🤣🤣🤣🤣🤣
بڑی آئی جادوگرنی
مجھے پتہ چلا آج استخارے میں
ایک لڑکا سوچتا ہے میرے بارے میں
ھائے میں کتھے پاسے جاواں
😋😋😋🙈🙈🙈🤭🤭
بہت کر چکے منتیں تیری
اب ہم تیرے سہیلی کو پٹائنگے
😋😋🤭🤭
پوچھنا یہ تھا کہ
اگر کسی سے چکنی چپڑی باتیں کرنا ہو تو
کون سا گھی سہی رہے گا؟
😋😋😋🙈🙈🙈
وہ تو تم سے عشق ہو گیا تھا ورنہ
بات تو ہم نے سکول ماسٹر کی بھی کبھی نہیں مانی
دوکاندار کیسا سوٹ دکھاؤں؟
😝😝😂😝😝😂
عورت پڑوسن تڑپ تڑپ کہ مر جائے ایسا
آج شاعر تھوڑا فنی موڈ میں ہے
ﺷﺎﻋﺮ ﻏﺮﺑﺖ ﺳﮯ ﺗﻨﮓ ﺁ ﮐﺮ ﮈﺍﮐﻮ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ
ﺑﯿﻨﮏ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﮐﮧ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ
😄😂😂😂😂😂
ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ..... ﺗﻘﺪﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﮯ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ ..
ﮨﯿﻨﮉﺯ ﺍﭖ .. ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻬﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻠﮯ ﮔﺎ .😝
ﺍﭘﻨﮯ ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﻭ
ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﻬﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺑﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺩﻭ ..
ﺑﮩﺖ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﻬﻼﻧﮯ ﮐﯽ ..
ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭﯼ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﻮ ﺑﻼﻧﮯ ﮐﯽ ..😂
ﺩﻝ ﮐﺎ ﺁﻧﮕﻦ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻦ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﭘﮍﺍ ﮨﮯ
😝 😄 😂😝 😄 😂
ﺟﻠﺪﯼ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﮨﺮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻭﺳﺖ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮐﻬﮍﺍ ﮨﮯ
لہجے سمجھ آ جاتے ہیں مجھے۔ بس کسی کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا
پی کے آنسو مسکرانا چھوڑ دیا
لے کے درد دل دل لگانا چھوڑ دیا
وہ شخص ہے کہ ملتا ہی نہیں
ہم نے جس کی خاطر نہ جانے کیا کیا چھوڑ دیا
راکھ سے آج بھی اٹھتا نظر آتا ہے دھواں
دل جلا تھا کبھی الفاظ کے انگاروں پر
مسکرانا ہر لڑکی کی ادا ہے
جو اسے پیار سمجھے وہ سب سے بڑا گدھا ہے
بڑی خواہش تھی صنم کو بے نقاب دیکھنے کی
ڈوپٹہ جو گرا کمبخت جوئیں ماتھے پر
کرکٹ کھیل رھے تھے
🤭🤭😋😋😅😅😅
جو پردوں میں خود کو چھپائے ہوئے ہیں
قیامت وہی تو اٹھائے ہوئے ہیں
تو نے ہمیں شاید غلط انداز سے سوچا
ہم تیرے تمنائی تھے سائل تو نہیں تھے
دل چاہتا تم کو ہر سانس دے دوں
تم مانگو میری جان تو میں جان دے دوں
اوپر والے نے مجھے جس کے نصیب میں لکھا ھے
اس کے
نصیب میں سکھ ھی سکھ ھونگے
👍👍👍😊😊😊
آپ کا دل خالص اور پاکیزہ ہے
تو دنیا کی کوئی شیطانی قوت آپ کا محاصرہ نہیں کر سکتی
👍👍👍👍👍🌟🌟🌟🌟🌟👍👍👍
یہاں بکتا ہے سب کچھ ذرا سنبھل کر چلنا
لوگ ہواؤں کو بھی بیچ دیتے ہیں غباروں میں ڈال کر
👍👍👍👍👍🌟🌟🌟🌟🌟👍👍👍
عورت کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ہے
کہ اسکی خوبصورتی کوئی نہ دیکھے
👍👍👍👍👍🌟🌟🌟🌟🌟👍👍👍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain