اس دور میں انسان کا چہرہ نہیں ملتا
کب سے نقابوں کی تہیں کھول رہا ہوں
🤔🤔🤔
دنیا میں بولی جانی والی سب زبانوں میں سے میٹھی زبان مطلب کی ہے
👍👍👍👍👍🌟🌟🌟🌟🌟👍👍👍
اڑنے کا شوق بے شک رکھیں
لیکن اپنی ڈور اپنے محرم کے ہاتھ میں دے کر
👍👍👍👍👍🌟🌟🌟🌟🌟👍👍👍
عورت کے ہمدرد مرد صرف چار ہیں باپ بھائی خاوند اور بیٹا
باقی کسی سے ہمدردی کی امید عورت کیلئے خطرناک ہے.
👍👍👍👍👍🌟🌟🌟🌟🌟👍👍👍
انسان کو خیالات کا بلند ہونا چاہیے باتوں کا نہیں
چھوٹا پرندہ اونچی عمارت پر بیٹھ کر عقاب نہیں بن جاتا
👍👍👍👍👍🌟🌟🌟🌟🌟👍👍👍
اگر آپ زندہ ہیں تو غلط باتوں کی مخالفت کرنا سیکھیں
لہروں کے ساتھ لاشیں بہا کرتی ہیں تیراک نہیں
اگر آپ غلط دیکھ کر مخالفت نہیں کرتے
تو
تیری زندگی پر لانعت
🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️👍👍👍👍👍
🤭🤭🤭🤭
خواہشات کے دریا میں بہتے مت چلے جاؤـ
خود کو اصولوں کی لگام ڈالو کامیاب ہو جاؤ گے
👍👍👍👍👍🌟🌟🌟🌟🌟👍👍👍
اگر خوشی ملے تو آہستہ ہنسا کرو. تاکہ غم جاگ نہ جاۓ
اور اگر غم ملے تو آہستہ رویا کرو اور صبر کیا کرو تاکہ آنے والی خوشی ناامیدی میں نہ بدل جاۓ
صدا خوشحال اور آباد رہو
آمين
👍👍👍👍👍🌟🌟🌟🌟🌟👍👍👍
اپنے آنسوؤں کو اتنا مہنگا کرو کہ انہیں کوئی خریدنے کی کوشش نہ کرے
اور اپنی مسکراہٹ کو اتنا انمول کرو کہ ہر کوئی اس کو پانے کی چاہت کرے
👍👍👍👍👍🌟🌟🌟🌟🌟👍👍👍
سیکھ نہیں پایا میں میٹھے جھوٹ کا ہنر
کڑوے سچ نے کئی لوگ چھین لیے مجھ سے
👍👍👍👍👍🌟🌟🌟🌟🌟👍👍👍
ظاہری خوبصورتی پہ مت جاؤ
کیونکہ
آگ بھی دیکھنے میں سرخ ہوتی ہے مگر اس کا جلا ہوا سیاہ ہوتا ہے
👍👍👍👍👍👍🌟🌟🌟🌟🌟👍👍👍
بے حیائی کی ٹھنڈک سے
پردے کی گرمائش بہتر ہے
😊😊😊😊😊😊😊
لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے سے روکتے ہیں
اور پھر خواہش ہوتی ہے کہ
ان کی بیوی کا علاج کوئی لیڈی ڈاکٹر ہی کرے
👍👍👍👍👍🌟🌟🌟🌟🌟👍👍👍
تم اپنے دل کو ہوس کا غلام مت کرنا
ضمیر بیچ کر دنیا میں نام مت کرنا
کسی چھت سے گرو تو کوئ بات نہیں
کسی کی نگاہ سے گرنے کا کام مت کرنا
👍👍👍👍👍🌟🌟🌟🌟🌟👍👍👍
کہاں سے لائیں اتنے کنکر
ہر جانب شیطان کھڑے ہیں
🤔🤔🤔🤔😳😳😳😳
دوست نہ حکومت اچھی نہ سیاست اچھی
اچھا ہے وہی جسکی ہو فطرت اچھی
جس علم سے آ جاۓ غرور انسان میں
اس علم سے سو بار جہالت اچھی
👍👍👍👍👍🌟🌟🌟🌟🌟👍👍👍
جس دن خود بیٹی کے باپ بنو گے
اس دن عورت مال نہیں مان لگے گی
🙂🌝💯
اپنے چھوٹے کام سے کبھی اپنی سوچ کو چھوٹا نہ ہونے دیجیے
ابتدا میں مشکلات کی وجہ سے ویژن کو نہ چھوڑیے اور نہ ہی ہمت ہاریے
👍👍👍👍👍🌟🌟🌟🌟🌟👍👍👍
وہ شخص عظیم ہے جو اپنی غلطی تسلیم کرتا ہے
اور جو اپنی اصلاح کرلے وہ عظیم تر ہے
لیکن وہ عظیم ترین هےجو لوگوں کی غلطیوں کے باوجود ان سے پیار کرتا ہے
👍👍👍👍👍🌟🌟🌟🌟🌟👍👍👍
اگر کوئی ماہر احساسات ہوتا ناں.......
تو بات کھبی "ماہر نفسیات "تک نہ جاتی...
💕
👍👍👍👍👍🌟🌟🌟🌟🌟👍👍👍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain