Damadam.pk
ZaynSwati.iS.Online's posts | Damadam

ZaynSwati.iS.Online's posts:

ZaynSwati.iS.Online
 

دو اعمال ایسے ہیں جن کو تولہ نہیی جا سکتا۔
ایک معاف کرنا اور
دوسرا انصاف کرنا
👍👍👍👍👍🌟🌟🌟🌟🌟👍👍👍

ZaynSwati.iS.Online
 

نظر ہمیشہ نیچی اور حوصلے ہمیشہ بلند رکھو
👍👍👍👍👍🌟🌟🌟🌟🌟👍👍👍

ZaynSwati.iS.Online
 

الحمدللہ
طالبان مجاہدین نے مشرکین کی دوڑیں
لگوادی
طالبان کا کہنا ھے کہ پورے افغانستان میں نظامِ اسلام قائم ھونے تک جنگ جاری رھی گی
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
چٹان سے جو ٹھکرائے اسے طوفان کہتے ھیں
طوفان سے جو ٹھکرائے اسے پٹھان کہتے ھیں
انشاءاللہ
قیامت تک پٹھان اسلام کی بالادستی کے لیے جہاد کرتے رھینگے مشرکین سے اسلام دشمنوں سے لڑتے رھینگے
پٹھان زندہ باد
👍👍👍👍👍🌟🌟🌟🌟🌟👍👍👍

ZaynSwati.iS.Online
 

عروج کے وقت انسان کی بےوقوفیاں بھی دانشمندی بن جاتی ہیں جبکہ زوال کے وقت دانشمندی بھی بےوقوفیاں سمجھی جاتی ہیں۔
👍👍👍👍👍🌟🌟🌟🌟🌟👍👍👍

ZaynSwati.iS.Online
 

جھوٹے انسان کی اونچی آواز سچے انسان کو خاموش کرا دیتی ہے
لیکن سچے انسان کی خاموشی جھوٹے انسان کی بنیاد ہلاد دیتی ہے
👍👍👍👍👍🌟🌟🌟🌟🌟👍👍👍

ZaynSwati.iS.Online
 

دنیا میں اس سے بڑھ کر کوئی ایوارڈ نہیں ہو سکتا کہ لوگ آپکی تربیت کی وجہ سے آپ کے والدین کو عزت اور آپ کو دعائیں دیں

ZaynSwati.iS.Online
 

ہمیشہ منفرد کردار رکھو جیسے نمک اس کی موجودگی محسوس نہیں ہوتی مگر اس کی غیر موجودگی تمام چیزوں کو بے ذائقہ بنا دیتی ہے

ZaynSwati.iS.Online
 

اچھی بات کوئی بھی کہے تو اسے پلو سے باندھ لو
کیونکہ جب کسی موتی کی قیمت معلوم کی جاتی ہے
تو کوئی نہیں دیکھتا کہ اسے سمندر کی تہ سے نکالنے والا کون تھا

ZaynSwati.iS.Online
 

سدھر جاؤ اب
بھی
وقت ھے
👍👍👍👍👍🌟🌟🌟🌟🌟👍👍👍

ZaynSwati.iS.Online
 

معاملہ تھوڑا سنگین ہیں
یہاں ہر کوئی رنگین ہیں
👍👍👍👍👍🌟🌟🌟🌟🌟👍👍👍

ZaynSwati.iS.Online
 

مجھ میں کتنے راز ھیں بتلاؤں کیا؟
بند ایک مدت سے ھوں کھل جاؤں کیا؟
عاجزی، منت خوشامد ،التجا
اور میں کیا کروں مر جاؤں کیا

ZaynSwati.iS.Online
 

تم کتنے بھی پرفیوم لگا لو لیکن جو خوشبو ماں کے ڈوپٹے سے آتی ہے اس کی بات ہی کچھ الگ ہے
👍👍👍👍👍🌟🌟🌟🌟🌟👍👍👍

ZaynSwati.iS.Online
 

کچھ لوگوں سے عجیب سا رشتہ ہوتا ہے وہ لڑتے رہیں، ناراض رہیں، ڈانٹتے رہیں، پر دل کرتا ہے ہمیشہ ساتھ رہیں
👍👍👍👍👍🌟🌟🌟🌟🌟👍👍👍

ZaynSwati.iS.Online
 

اسلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ
دل کو صاف کر کے جینا سیکھو
معافی مانگنے میں پہل کرو
اللہ دنیا میں ہی تمہارے لئے جنت کی ہوائیں چلائے گا
👍👍👍👍👍🌟🌟🌟🌟🌟👍👍👍

Damadam Roasting image
Z  : just for ghair mayari logo k liye 😳😳😳🙄🙄🙄 - 
ZaynSwati.iS.Online
 

عشق میں کیا کام حسن کا
اگر آنکھیں مجنوں ہو تو 😎
ہر لیلا حسین لگتی ہے👩

ZaynSwati.iS.Online
 

مصیبت عین راحت ہے اگر ہو عاشق صادق
کوئی پروانے سے پوچھے کہ جلنے میں مزا کیا ہے

ZaynSwati.iS.Online
 

قربانی کرنا عید منانا سب کو گلے لگانا
لیکن بیچارے غریبوں کو بھول مت جانا
👍👍👍👍👍🌟🌟🌟🌟🌟👍👍👍

ZaynSwati.iS.Online
 

*صرف جانور ہی قربان مت کریں ،عید پر اپنی ضد ،انا ،حسد اور بدگمانی کو بھی قربان کیجیے۔دل صاف کریں تاکہ قربانیاں قبول ہو جائیں - 🍂*
*🥀🕊️✨*

ZaynSwati.iS.Online
 

جب دلوں میں فرق آجاتا ہے نہ تو شاپروں میں بھی فرق آجاتا ہے. اے وڈا شاپر فلانے نو، اے نکا شاپر ٹمکانے نو..😁
Advance eid mubarak😋😋