اوپر کا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے
اوپر والا ہاتھ دینے والا اور نیچے والا ہاتھ مانگنے والا ہے
👍👍👍👍👍🌟🌟🌟🌟🌟👍👍👍
بہت احتیاط کیجیے
آپکے بچے نصیحت کو نہیں
آپکے کردار کو اپنائیں گے
جیسے بیج ھوگا
ویسا ھی پودا اگیگا
👍👍👍👍👍🌟🌟🌟🌟🌟👍👍👍
کوشش کریں بنا مطلب کے اچھے بنیں
طلب سے تو بہت سے اچھے بنے پھرتے ہیں
👍👍👍👍👍🌟🌟🌟🌟🌟👍👍👍