کیا کرتی ہو؟
انتظار.
کس چیز کا؟
معجزے کا.
معجزے ہوتے ہیں؟
ہاں بلکل.
اچھا بتاؤ کب ہو گا معجزہ؟
جب خدا نے چاہا.
اور خدا کب چاہے گا؟
جب میرے حق میں بہتر ہوگا.
اور کب ہو گا تمہارے حق میں بہتر؟
یہ مقدر کی باتیں ہیں خدا جانے.
اچھا اتنا یقین ہے خدا پر؟
ہاں بلکل.
تو یہ آنکھ میں آنسو کیسے؟
یہ بس خدا کو دکھانے کیلئے کہ اُس کی بندی بہت کمزور ہے، اُس کے کُن کی محتاج ہے! 🏹❤
#princeSs 💫👑
I say I don't know, to everything when I'm in a bad mood! ☻
#princeSs 👑💫
کسی کو پسند کرنا اور پھر اسے رب سے مانگنا،تمہارے مخلص ہونے کی دلیل ہے! ❤
#princeSs👑💫
It’s so refreshing when you find someone who isn’t like everyone else! 🔥💞
#PrinceSs👑💫


پتا ہے میں کیا چاہتی ہوں ❤🥀
کوئی ایسا جس کے لیے صرف میی خاص رہوں
جس کی روح تک میرے لیے ہو جس کے لیے میں ہی اکیلی ہوں جس کی محبت کا دائرہ مجھ تک رہے اور میرے لیے اسکے علاوہ کوئی نہ ہو میری زندگی میں وہ آخری ہو اسکی محبت میرا کل اثاثہ ہو اور میں اسکی کل جہاں
کیونکہ مجھ سے اپنی من پسند چیز اور من پسند لوگ تقسیم نہیی کیا جاتے میں ہر جزبہ مخلص رکھتی ہوں اور ہر تلعق مخلص ہی چاہتی ہوں جو میرا ہو اسکے ہزاروں سے رابطہ ہوں تو میں خود اکیلی ہو جاتی ہوں کیونکہ مجھے وہ چاہیے جس کہ لیے صرف میں ہوں.✨🖤
______princeSs💫👑
They don't deserve uh'
Stay busy🌚✨
ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لیئے
خاموش رہ کر دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے
#princeSs👑💫


𝐃𝐨𝐬𝐫𝐨𝐧 𝐩𝐞 𝐦𝐫𝐧𝐞 𝐬𝐞 𝐛𝐞𝐡𝐭𝐫 𝐡𝐲..💔💔
𝐈𝐧𝐬𝐚𝐧 𝐤𝐡𝐮𝐝 𝐤 𝐥𝐢𝐲𝐞 𝐣𝐞𝐞 𝐥𝐲..😊😊

میری پوسٹس کو تو آپ لوگ ایسے اگنور کرتے
ہو جیسے میں ٹی وی پر پی ٹی وی چینل ہوں😑😢
میرا پہلا پیار بریانی🔥💖
اور دوسرا بریانی کی دوسری پلیٹ😍😋
اور آپکا۔۔۔۔؟؟
ارے ہم تو چاھتے ہیں کے لوگ ہم سے نفرت کریں
محبّت بھی کون سا💔 لوگ سچی کرتے ھے❤
#PrinceSs
تم لوٹ آ نے کا تکلف مت کرنا
ہم منحوس شکلیں بار بار دیکھا نہیں کرتے 😊🔥🥀
#PrinceSs
Aik sath na sahi,Aik asmaan taly to hain🖤
#PrinceSs
Roza nw lagny ke dua"
Yeh Allah mujhe roza nw lagay ... Ameen 😜😂😅
#PrinceSs
" - 💫
اے خدا اتنا مضبوط کردے کے اپنے ساتھ برا کرنے والے کو میں معاف کرسکوں -🔥
#PrinceSs 💦
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain