no one is "always busy", it just depends on what number you are on their priority list....🥀😊 #PrinceSs
کیوں ما نگ رہے ہو کسی بارش کی دعا ئیں تم اپنے شکستہ درو دیوار تو دیکھو۔۔۔💦 #PrinceSs
"_میں اپنے لئیے تارے خود توڑ کے لا سکتی ہوں آپ یہ لارے کسی اور کیلئے سنبھال رکھیے_"🖤🔥 #PrinceSs
میں نے آج تک ایسا مرد نہیں دیکھا جس نے شادی بیاہ یا تقریب میں بھی اپنی گھر کی عورت سے مہنگا سوٹ پہنا ہو حالانکہ کماتا وہی مرد ہے•🌚~'💯٪✓ #PrinceSs
❤~||Koi Acha Sa Shampo Btao😒 Mery sary Emoji Ganjy Hain🤣😂😒😑 #PrinceSs
Ye halki halki beard waly larky seedha dil pe thaaa ker k lagty hen😜😛 OopSS litrally🙈 #QUEEN👑Ye halki halki beard waly larky seedha dil pe thaaa ker k lagty hen😜😛 OopSS litrally🙈 #PrinceSs 👑
Main kisi ko Zada Tng nh krti.. Bs hlka phulka zaleel krti.. #PrinceSs 🖤🥀
Online class ends* Sir: any questions class? Me: sir, wo peechay aapka beta khara hay kia?
ہماری زندگی ميں ايک ايسا شخص بھی ہوتا ہے۔۔۔ جس سے ہم چاه کر بھی تميز سے بات نھيں کر سکتے😜 #Princess 👑🥀
ملاقاتیں ممکن نہیں مجھے احساس ہے لیکن مجھے تم یاد آتے ہو بس اتنا یاد رکھنا__💔 #Princess 👑
حُسن کا کیا کام سچی محبت میں، رنگ سانولا بھی ہو تو کمال لگتا ہے۔♥💯
ڈاکٹر سے محبت ہونا بھی عذاب ہے ^_🌚 آپ ‘فیلنگز’ بتائیں اس نے دوائی لکھ دینی /:😹
معاف کرنا سیکھیں ورنہ جب انسان ہی نہیں رہے گا تو اس کی غلطیوں کا کیا کرینگے...! 🙂♡ #PrinceSs
تجھ کو سوچوں تو ہر سوچ میں خوشبو اترے💑😍😉 تجھ کو لکھوں تو ہر لفظ کو مہکتا دیکھوں😍😘😊 #PrinceSs