جس شخص سے محبت ہوتی ہے نا وہ ملے یا نہ ملے اُسکی جگہ کوئی نہیں لے سکتا پھر چاہے اُس سے بہتر یا بہترین چیز بھی ہماری زندگی میں شامل ہو جائے. پھر بھی کہیں نا کہیں کبھی نا کبھی ہمیں اُس کھوئی ہوئی محبت کی یاد تڑپاتی ہے اور دل کہتا ہے کہ. اگر وہ ہوتا ، تو کہانی کچھ اور ہوتی 💕 #PrincesS