"دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی.....💓.💕
"اے خدا............"کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا تھا اسے...😜😜
#pRincEss
بے عزتی😡 اور شادی💑 ایک جیسی ہوتی ہے🙄
"اچھی تب ہی لگتی ہے"
جب دوسرے کی ہو!!!😂😂✌🏻
#pRincEss
غم زندگی تیری راہ میں شب آرزو تیری چاہ میں
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں😔
#PrincEss🥀
کائنات نے بلاک کردیا🙄
اب جنت کو ریکویسٹ بھیجی ہے😌👅🤣
#Tharki😜
ھم بھی کنوارے، تم بھی کنوارے😂😂
غ غبارے🎈، ف فوارے⛲، پاپڑ کرارے😋🤩
🤣🤣🤣
#pRinceSs
اب ہم سدھر نہیں سکتے
بلاک کیجئے یا برداشت 😌
#pRinceSs
°•●#___ہمارے_حافظے کی اک #زمانہ____داد دیتا ہے●•°
°•●#___مگر تم یاد آؤ تو، زمانہ___بھول جاتے ہیں●•°
دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق
انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی🖤💯🌸
PrinceSs...🎀
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔
اپنی تنہائی میں بہتر ہوں
مجھے ضرورت نہیں عارضی سہارو کی🥀💯
PrincESs...🎀
ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ، ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ، ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ 🔥💯🌸
PrincESs
کسی کی جان نہیں بستی مجھ میں😕😕
صاحب
ہر ایک کے لیے سر درد ہو ں😜😍
PrincEsS ....
Sanu ek pal chain na aawy
DamaDam tery binaaa....😂😂