میں نے آخری وقت میں تڑپ کر کھا بھت یاد آئے گی تمھاری
وہ مسکرا کہ بولے تم غریب لوگوں کو اور آتا جی کیا ھے
Aaj dard ki who shiddat h
Yaro
Jis m khaa jata h muot behtr h
کرونا کرونا کرونا
ھم اپنوں کو بھول نھی پاتے
اور
تم کھتے ھو کہ ھم اپنوں کو چھونا چھوڑ دیں
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ
محبت ہم نے کی تو ایک خطاء ھو گئ
کی وفا تو زندگی سزا ہو گئ
وفا کرتے رہے ہم عبادت کی طرح
پھر یہ عبادت خود ایک گناہ ہو گئ
کتنا حسین تھا وہ وقت
جب ھم ایک ساتھ تھے
پھر نہ جانے کیوں منزل جدا ہو گئ
کوئ چاھت
کوئ حسرت
کوئ امید نہ رہی
وہ گئ تو یوں لگا جیسے یہ دنیا فنا ہو گئ
میں نے یہ دعا کی
کہ
وہ جیسے چاہے وہی ملے اسے
پھر یوں ہوا یاروں
میری یہ دعا
خود میرے لیئے بد دعا ہوگئ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain