Damadam.pk
Zebii_11's posts | Damadam

Zebii_11's posts:

Zebii_11
 

دِل میں خوشی ہو تو چھلک جاتی ہے
مٌسکراہٹیں وجہ کی محتاج نہیں ہوتی ہیں

Zebii_11
 

مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر،
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی .. !!!❤

Zebii_11
 

تمنا وہ تمنا ہے جو دل کی دل میں رہ جائے
جو مر کر بھی نہ پوری ہو اسے ارمان کہتے ہیں🥹🔥

Zebii_11
 

کسی کو نفرت ہے مجھ سے 🙄
اور کوئی پیار کر بیٹھا ہے 😔

Zebii_11
 

_______________🍂🤞
میں💔 وقت💢 جیسیا 💫ہوں
قدر نہ 💦کرنے والوں💙 کو دوبارہ🗯️ نہیں 💌ملتا🔥✌🏻اندازے سے نہ ناپئیے کسی انسان کی ہستی کو...
"مرشد"
ٹہھرے ھوئے دریا اکثر گہرے ھوا کرتے ہیں..
.

Zebii_11
 

وہ سامنے تھا مگر نگاہ چھو نہ سکی اُسے۔۔😶
یہ صبر کی اِنتہا تھی یا حوصلے کا کمال ۔۔🖤

Zebii_11
 

اسلام علیکم
جو بخشی تم نے سچائی بہت ہے
ہماری اتنی رسوائی، بہت ہے
یہ مانا میں نے میری سوچ ناقص
تری باتوں میں دانائی بہت ہے
مری آنکھیں کہ بجھتی جارہی ہیں
تری آنکھوں میں رعنائی بہت ہے
زیادہ مت بڑھا لینا مراسم
یہ تھوڑی سی شناسائی بہت ہے
نہیں آئے گا وہ واپس یہ میں نے
حقیقت دل کو سمجھائی بہت ہے
تو دنیا کے جھمیلوں میں نہ پڑنا
یہاں ہر چیز ہرجائی بہت ہے
ہجوم_بے کراں نظروں کے آگے
ہمیں احساس_تنہائی بہت ہے
میں دریا عشق کا پایاب سمجھا
مگر اس میں تو گہرائی بہت ہے

Zebii_11
 

بن تیرے کائنات کا منظر
اک سردیوں کی شام ہو جیسے
درد ٹھہرا ہے آ کہ یوں دل میں
عمر بھر کا قیام ہو جیسے۔۔!!

Zebii_11
 

نِگاہیں جذب ہوجاتی ہیں اُس کے حُسنِ دِلکش میں
کسی جانب پھر اُس کو دیکھ کر دیکھا نہیں جاتا

Zebii_11
 

اسلام علیکم۔
💞پاس آؤ ایک____ التجا سن لو💞😘
💞پیار ہے تم سے بے پناہ سن لو💞😘
💞اک تمہی کو خدا سے____ مانگا ہے💞😘
💞جب بھی مانگی کوئی دعا سن لو💞😘
💞ابتدا___ عشق کی ہوئی تم سے💞😘
💞 تم ہو چاہت کی__ انتہا سن لو💞😘
💞 بن تیرے__ جی نہیں سکتے ہم💞😘
💞لوٹ آؤ میری____ صدا سن لو💞
💕دیکھ لو زندگی___ ادھوری ہے💞😘
💕نہ رہو اور اب____ جدا سن لو💕😘
💕تم صرف تم ہو____ زندگی میری💕😘
💕سچ ہے یہ_ با خدا سن لو💞.....

Zebii_11
 

تجھ سے عشق ہو گیا ہے اب خسارہ کیسا...
دریائے عشق میں جو اتر گئے ہیں اب کنارہ کیسا.....!!!
اک بار تیرے ہو گئے تو بس ہو گئے....
روز کرنا نیا استخارہ کیسا....!!!!

Zebii_11
 

کسی کو نفرت ہے مجھ سے_____
_کوئی پیار کر کے بیٹھا ہے___
__کسی کو یقین نہیں مجھ پہ___
_اور کوئی اعتبار کر کے بیٹھا ہے
_کتنی عجیب ہے نہ دنیا
_ کوئی ملنا نہیں چاہتا
_اور کوئی انتظار کرنے بیٹھا ہے
محبتــــــــ

Zebii_11
 

میرا تُم سے رَابطہ ہو یا نہ ہو
ہم
زِندگی میں کبھی مِلیں یا نہ مِلیں
لیکن
تُم
میرے تَخیل میں ہمیشہ رہو گے
تُمہیں
کوئی
میرے تَخیل سے جُدا نہیں کر سکتا۔
یہاں تک
کہ
تُم خود بھی نہیں....!!

Zebii_11
 

تجھے ﯾﻘﯿﻦ ہو یا نہ ﻣﮕﺮ ﯾﮩﯽ ﺳﭻ ﮨﮯ
ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﻋﻤﺮﯾﮟ ﮔﺰﺍﺭ سکتا ﮨﻮﮞ
ﯾﮩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﺟﯿﺘﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﮨﺎﺭ سکتا ﮨﻮﮞ
میں تجھ پہ صدقے اپنی جان وار سکتا ہوں

Zebii_11
 

اگر میں کہوں کہ:
بات سنیں:
تو آپ نے کہنا ھے کہ:
جی حکم کریں میری جان
😆😆😆🙊🙊

Zebii_11
 

روح من
میرا دل چاہتا ھے تم میرے پاس ھو
میرے ساتھ رھو میں جب بھی اداس ھوں
تم مجھ سے پوچھو
کیا ھوا ھے
میں بنا کچھ کہے تمہارے بازو
پہ سر رکھ کے آنکھیں بند کر لوں
اور سو جاؤں
تم بس میرے بال سہلاتے رھو
میں جب نیند سے اٹھوں تو
تم میرے پاس ھو💞🔥💞

Zebii_11
 

°❣️مجھـــــے لــــوگوں نـــــــے اپنـــــــے رویوں ســـــــے سمجھایا❣️
کہ وقت ہمیشہ ایک ســـــا نہیں رہتـــــا❣️
❣️چاہتــــوں میں شدت ہمیشہ ایک ســــــی نہیں رہتی❣️
❣️لـــــــوگ ہر وقت ہمــــــارے منتظر نہیں رہتــــــے۔❣️
🤍"کســـــــی کـــــــے دل مــــــیں"🤍 🖤ســـــاری عمـــــر
ہمــــــارا وہی مقــــــام نہیں رہتـــــــا🖤
💛"وقت بدل جـــــــاتا ہے"💛 💔"لـــــوگ بدل جاتـــــے ہیں"💔

Zebii_11
 

💕کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕
💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕
💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕
ایسے ہی ہیں
ہمارے انداز محبت کے...!!💕

Zebii_11
 

تیری صورت کے دیوانے کوئی اور ہونگے
میں نے تجھے دیکھے بغیر عشق کیا تھا

Zebii_11
 

مِیری آنکھیں خریدو گے۔؟
بہت مجبور حالت میں مجھے نِیلام کرنی ہیں،
کوئی مجھ سے نقد لے لے تو ،
میں تھوڑے دام لے ُلوں گا،
جو دِے دے پہلی بولی تو اِسی کے نام کر دوں گا،
مجھے بازار والے کہہ رہے ہیں کم عقل تاجر،
سنو لوگو۔۔
نہیں ہوں میں حرص کا خواہاں
نفع نقصان کی شطرنج نہیں میں کھیلنے آیا،
بڑی محبوب ہیں مجھ کو یہ میری نیم تر آنکھیں،
مگر اب بیچتا ہوں کہ
میں نے اِک خواب دیکھا تھا،
اُسے اپنا بنانے کا
اُسے دل میں بسانے کا
مجھے اِس خواب کا تاوان بھرنا ہے
اِنہیں نِیلام کرنا ہے
اِنہیں نِیلام کرنا ہے 💞💞