اسلام علیکم۔
✨اگر"آنسوں"ناھوتے"آنکھوں"ميں💞
✨تو"آنکھيں"اتنی"خوبصورت"نا ھوتی
✨اگر"درد" نا ھوتا "دل" ميں💞
✨تو"خوشی"کی" کوئ قيمت"نا ھوتی💕🌟
✨اگر"بيوفائ" نا ھوتی"ذندگی"ميں 💞
✨تو"وفا" کی کبھی"چاھت" نا ھوتی
✨اگر"سوچنے"سے پوری ھوجاتی"مراديں"💞
✨تو"دعا" کی کبھی ضرورت نا ھوتی.💕🌟
♥️ ❤
ایــک ہی دن مـــیں پــڑھ لو گے کـــیا مجـــھے!!!!
مــــیں نے خـــود کو لکھــــنے مـــــیں کئی سال لـگائے ہیں!!!
اسلام علیکم ۔
دل دھڑکتا ہے تیرے نام پہ
کاش کے تیرے دل میں بھی میری محبت پیدا ہو جائے
پاس الفت نہ سہی__میرا بھرم ہی رکھ لے!!
میں نے لوگوں کو__ تجھے اپنا بتا رکھا ہے!! 😓
تلخیاں سارے زمانے کی پیے جاتے ہیں
ہم کو جینا ہے بہرحال جیے جاتے ہیں..
فراق گورکھپوری
🙂🥀
اسلام علیکم۔
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ، میرا انتظار دیکھ
جس کا مکمل کوئی عاشق نہیں
وہ دیوانے چائے سے عشق لڑاتے ہے
جن کا دل ہی چائے پر آیا ہو
وہ چائے پر ہی شاعری بناتے ہے
وہ غلافِ کعبہ کا حُسن ، وہ زم زم کا پانی ، وہ مدینہ کی گلیاں ، وہ کعبہ کی ٹھنڈی ہوائیں ۔ اللّٰہ ہم سب کو نصیب کرے آمین ❣️🤲🏻
🙄 جتنی مرضی اچھی پوسٹ کر لو
🙃 آپ لوگ پوسٹ پہ نہیں آتے
🧐 گنے چُنے بندوں کے علاوہ
🤔آپ لوگ بتا دیں کس قسم کی پوسٹ ھم کریں
☹️ جو آپ لوگوں کو پسند آئیں
🤭 اور آپ لوگ پوسٹ پر آ جائیں 🙈
👻اپنی پسند دسو ؟ ھن سارے 😒🙄
🙄😏
جہڑے لوگ گل کرن لئی نیں راضی ایناں نوں کول رکھ کے وی کی کرنا______!!✌️🖤
یہ پیار, محبت, عشق سب دھوکا ہے..💔🙂
میری طرح معصوم بن جاؤ ابھی بھی موقع ہے💔🚶😂
💞آنکھوں کی گہرائی کو نہیں سمجھ سکتے .💖🌹
💞ہونٹوں سے کچھ کہہ نہیں سکتے.💖🌹
💞کسے بیان کریں ہم آپ کو یہ دل کا حال 💖🌹.
💞کہ تم ہی ہو جس کے بغیر ہم رہے نہیں سکتے...💖🌹
اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں
کیوں نا اے دوست ہم جدا ہو جائیں
( احمد فراز )
اسلام علیکم
غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں
تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں
(منیر نیازی)
سوشَل مِیڈِیا پر فَرِشتَے بَنے، ہم لوگ اگر حَقِیقِی زِندگی میں، صِرف اِنسَان ہی بَن جائیں، تو کمال ہو جائے۔
مدتیں ہو گئیں خطا کرتے
شرم آتی ہے اب دعا کرتے
~ حبیب جالب
لطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے
رنج بھی ایسے اٹھائے ہیں کہ جی جانتا ہے
~
جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے
سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے
~ حکیم ناصر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain