Damadam.pk
Zebii_11's posts | Damadam

Zebii_11's posts:

Zebii_11
 

دل سے اگر کبھی ترا ارمان جائے گا
گھر کو لگا کے آگ یہ مہمان جائے گا
- فنا نظامی کانپوری

Zebii_11
 

جانے والے ہماری محفل سے چاند تاروں کو ساتھ لیتا جا
ہم خزاں سے نباہ کر لیں گے تو بہاروں کو ساتھ لیتا جا
- ساغر صدیقی

Zebii_11
 

اب اک اور برس بیت گیا اس کے بغیر
جس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے
٭ احمد فراز

Zebii_11
 

نہ شب و روز ہی بدلے ہیں نہ حال اچھا ہے
کس برہمن نے کہا تھا کہ یہ سال اچھا ہے
٭ احمد فراز

Zebii_11
 

ترے وعدوں پہ کہاں تک مرا دل فریب کھائے
کوئی ایسا کر بہانہ مری آس ٹوٹ جائے
~ فنا نظامی کانپوری

Zebii_11
 

ہم جی رہے ہیں کوئی بہانہ کیے بغیر
اس کے بغیر اس کی تمنا کیے بغیر
— جون ایلیا

Zebii_11
 

وہ کیوں نہ روٹھتا میں نے بھی تو خطا کی تھی
بہت خیال رکھا تھا بہت وفا کی تھی
~ صابر ظفر

Zebii_11
 

تمھارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو
میں دل کسی سے لگا لوں اگر اجازت ہو
~ جون ایلیا

Zebii_11
 

نہ تڑپنے کی اجازت ہے، نہ فریاد کی ہے
گُھٹ کے مرجاؤں ، یہ مرضی مرے صیاد کی ہے
شیخ محمد جان شاؔد

Zebii_11
 

مجھ کو تو ہوش نہیں تم کو خبر ہو شاید
لوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھے برباد کیا
~جوش ملیح آبادی

Zebii_11
 

محبت اب نہیں ہو گی یہ کچھ دن بعد میں ہو گی
گزر جائیں گے جب یہ دن یہ ان کی یاد میں ہو گی
منیر نیازی

Zebii_11
 

ﻣﺎﺿﯽ ﮐﮯ ﭼﺎﺭ ﺩﻧﻮﮞ ﻧﮯ، ﭼﮭﯿﻦ ﻟﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﮨﻨﺴﯽ
ﺍﺏ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ، ﻣﯿﺮﺍ ﺣﺎﻝ،ﻓﯽ ﺍﻟﺤﺎﻝ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮭﻮ۔❤️🥀

Zebii_11
 

کیسا اِحساس ہے, حیرانی بَہُت ہوتی ہے
دُکھ نہیں ہوتا, پشیمانی بَہُت ہوتی ہے
اَکثر اَوقات میں خالی ہی پڑا رہتا ہُوں
بعض اَوقات فَراوانی بَہُت ہوتی ہے
میں اَبھی دیکھ کے آیا ہوں, ہَرے جنگل کو
سبز پیڑوں میں بھی ویرانی بَہُت ہوتی ہے
اُن دِنوں مَیں نظر اَنداز ہُوا ہوتا ہُوں
جِن دِنوں میری نِگہبانی بَہُت ہوتی ہے
فاصلہ رکھئیے مُناسب سا خِرد مندی سے
عقل آ جائے تو نادانی بَہُت ہوتی ہے
دِل ترستا ہے جِسے مِلنے کو مقصودِ وفا
مِل بھی جائے تو پریشانی بَہُت ہوتی ہے

Zebii_11
 

ہر شخص اندر سے ختم ہو رہا ہے کسی نے Picture لینا بند کر دی کسی نے اچھے کپڑے پہننا چھوڑ دیے کسی کو محبت کرنے سے ڈر لگ رہا ہے کوئی تنہائی پسند بن گیا ہے کوئی رشتہ داروں سے نہیں ملتا اور کوئی محفلوں میں نہیں بیٹھتا اور کسی کو روز " میں ٹھیک ہوں " کا ڈرامہ کرنا پڑ رہا ہے

Zebii_11
 

یہ تم سے کھ دیا کس نے کہ
کہ تم بن رہ نہیں سکتے😏
یہ دکھ ہم سہہ نہیں سکتے🥺۔
چلو مانا ،🥺
تمہارے بن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔🧑🤝🧑
نہیں سوئے تھے راتوں کو😌😢
بہت روئے تھے راتوں کو 😢😭
مگر افسوس ہے جانا😢😌
کہ اب کہ تم جو لوٹو گے ہمیں تبدیل پاؤ گے 😊
بہت ناراض ہوگئے تم 😏
بہت حیران ہوگے تم🤔🤨
اگر تم پوچھنا چاہو کہ ایسا کیوں کیا ہم نے🤔🔥
تو سن لو۔ غور سے جانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😊
تنگ آ کر توڑ دی ہم نے 🔥
محبت چھوڑ دی ہم نے😌😏✌️✌️✌️

Zebii_11
 

لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے...
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں...❤❤❤

Zebii_11
 

*مجھے کہا گیا تھا محنت کرنا*
*افسوس! میں نے نکتہ گِرا کر محبت کر لی*
*یہ جو ڈوبی ہیں میری آنکھیں اشکوں کے دریا میں*
*یہ مٹی کے انسانوں پر بھروسے کی سزا ہے*

Zebii_11
 

ہے پاش پاش مگر پھر بھی مسکراتا ہے
وہ چہرہ ہو جیسے ٹوٹے ہوئے کھلونے کا ۔۔۔!!

Zebii_11
 

کیا ہوا جو زندگی الجھ سی گئی ہے _____❤❤❤
ہم بھی مسکرا کے سلجھا لینگے _______❤❤❤

Zebii_11
 

اگر میں تم سے محبتوں کا شمار چاہوں
تو کیا کہو گے؟
بہت ہی بےتاب زندگی ہے
قرار چاہوں
تو کیا کہو گے؟
جو کہہ رہے ہو کہ مانگ دیکھو
میں جان مانگوں
تو کیا کہو گے؟
ہزار باتیں ہیں وجہ وحشت
جو وحشتوں میں ساتھ مانگوں
تو کیا کہوگے؟
چلو چھوڑو...
یہ سب تو سب لوگ مانگتے ہیں
تمہیں خبر ہے یہ جانتے ہو
کہ میں ہمیشہ وہ چاھتی ہوں
جو کوئ نہ چاہے٬٬ کوئ نہ مانگے😇😌
اگر میں تم سے
نہ یاد آنے یا یاد کرنے کا عہد مانگوں
تو کیا کہو گے؟؟؟.
♥️