جنور ی کی اک شام میرے نام کرو
اک چائے کی پیالی پر بات کرو___🖤
" ابھی دھند نہیں چھائی "
جی بھر کے دیکھنے کا اہتمام کرو
ابھی کالام کے رستے سنسان بہت
ابھی ہاتھ میں ہاتھ لیکر
لمبی واک کرو !!
جنوری کی اک شام میرے نام کرو
چلو آج یہ وعدہ میرے نام کرو۔🍁
یوں تو آپس میں بگڑتے ہیں خفا ہوتے ہیں
ملنے والے کہیں الفت میں جدا ہوتے ہیں
ہیں زمانے میں عجب چیز محبت والے
درد خود بنتے ہیں خود اپنی دوا ہوتے ہیں
حال دل مجھ سے نہ پوچھو مری نظریں دیکھو
راز دل کے تو نگاہوں سے ادا ہوتے ہیں
ملنے کو یوں تو ملا کرتی ہیں سب سے آنکھیں
دل کے آ جانے کے انداز جدا ہوتے ہیں
ایسے ہنس ہنس کے نہ دیکھا کرو سب کی جانب
لوگ ایسی ہی اداؤں پہ فدا ہوتے ہیں
مجروح سلطانپوری
چائے کا کپ بھی وہی
میری کتابیں بھی وہی ____🙃
تیری باتیں بھی وہی
میری مناجاتیں وہی
صحنِ دل پہ ہوئی دستک
تو مجھے یاد آیا
ہے دسمبر بھی وہی
تیری سبھی یادیں وہی _________🍁
اسلام علیکم ۔
اسے کہنا _____🙃
تمہاری کچھ باتیں
دل پر گراں گزتی ہیں
مقامِ آہ میں ہم اف بھی
نہیں کہتے _______🖤
اسے کہنا______!
یہ بات ہے محبت کی
جو تم نہیں سمجھتے
کہ یہ لفظ تیر چلاتے ہیں
ہم پھر بھی مسکراتے ہیں________🍁
اسے کہنا ______🙂
برداشت کی بھی ۔۔ایک حد ہے
پھر کیوں تیرا یہ ستم مجھ پہ ۔۔۔۔بےحد ہے...!!
سارے کھیل
روحوں کے ہوتے ہیں..💞
مٹی کے جسم میں کشش
تب ہی جاگتی ہے
جب روح کا ٹکراؤ
اپنی من پسند
ساتھی روح سے ہوتا ہے....💕
ورنہ یہاں تو
حسین و جمیل لوگ بھی
دل کو نہیں بھاتے...💔
اور کبھی سادہ سا انسان بھی
جان سے پیارا ہو جاتا ہے...💞
🖤
# 💞💝 ضروری نہیں پیار کو منزل مل جائے 💞💝
# 💞💝 جسے ہم چاہتے ہیں وہ ہمیں مل جائے 💞💝
# 💞💝 نہ ملے تو مت کہو اسے بے وفا دعا کرو 💞💝
# 💞💝 اسے ہم سے بھی اچھا کوئی مل جائے 💞💝
# ❤️🧡💛💚💙💜❤️
کہتے ہیں جن کو آپ کی عادت ہوجائے وہ آپ سے دور نہیں جا سکتے لوگ ایک لمحے میں عادتیں بدل لیتے ہیں بالکل ویسی ہی عادتیں کسی اور کے ساتھ بنا لیتے ہیں بات عادت کی نہیں بات وفاداری کی ہوتی ہے اور وہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی. 🔥💔
جب حاصل ہو جائے تو خاک برابر🔥
رزق بھی، عشق بھی،نصیب بھی،رقیب بھی 🥀💯
چھوڑ دو تسبیح گن گن کر پڑھنا اقبال۔ اس سے کیا حساب جو بے حساب دیتا ہے
مجھے بھی آتے ہیں انداز دل توڑنے کے
ہر دل میں خدا بستا ہے یہ سوچ کے چپ ہوں"
عشق کیجیئے تو سدا کیجئے ❤
ورنہ زندگیاں نہ تباہ کیجئیے💔
دینا شروع کردیں
آنا خود ہی شروع ہوجائیگا
عزت بھی اور رزق بھی۔
میں کسی شام چلا جاؤں گا منظر سے🥀 لوگ بہل جائیں گے کُچھ روز پریشان ہو کر
تیری تمنا ، تیرا انتظار اور تنہا سا میں
تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں پایا
یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے
گمان نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا
ہوئی مدت کہ تیری دید کو ترسی آنکھیں
ضبط جیسا بھی ہو، کون اِتنا صبر کرتا ھے۔
ﻏﻀﺐ ﮐﯽ ﺩﮬﻮﭖ ﺗﮭﯽ ﺍﭘﻨﺎﺋﯿﺖ ﮐﮯ ﺟﻨﮕﻞ ﻣﯿﮟ🍂
ﺷﺠﺮ ﺑﮩﺖ ﺗﮭﮯ ﻣﮕﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺎﯾﮧ ﺩﺍﺭ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ
چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا کبھی بچھڑنا ہی نہیں
نظر ایسی لگی کوئی تعلق بچا ہی نہیں 🔥💔میـــری شـــاموں کـــی رونــق ہـــوا کـــرتا تھــا___!! ❤
وہ شـــخص
* بہت کچھ کہنا تھا_________ تم سے لیکن* 🖤💯
*تم حال نہ سمجھے؛ تو باتیں کیا سمجھو گے💔🥀*
,•’``’•,•’``’•,
’•, 💕❦★
`’•,,•`...🔥 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain