Damadam.pk
Zebii_11's posts | Damadam

Zebii_11's posts:

Zebii_11
 

❤_____تیری معصوم نگاھوں کے تقدس کی قسم__😍
❤___دل تو کیا__❤__روح نے بھی تجھ سے محبت کی ہے______❤____@😘😘😍🥰

Zebii_11
 

اسے کہنا کہ یہ تم ہی تھےجس سے ہم کو محبت ہو گئی تھی❤
ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی سے خوشبو کی تمنا نہیں رکھتے❤

Zebii_11
 

اسلام علیکم
مٹی دے کھڈونے وانگوں بندے دی کہانی اے..
پتہ نہیں کہیڑے ویلےکھیڈ مک جانی اے..
💯💯💯💯💯

بےشک اللہ سب کچھ کر سکتا ہے
Z  : بےشک اللہ سب کچھ کر سکتا ہے - 
Zebii_11
 

اسلام علیکم ۔
کوشش کرو زندگی میں جس خوشی ۔
یا وقت کے لیے تم ترسے ہو کوئی تمہاری وجہ سے اس خوشی اور وقت کو نا ترسے

Zebii_11
 

# 💞💝 ضروری نہیں پیار کو منزل مل جائے 💞💝
# 💞💝 جسے ہم چاہتے ہیں وہ ہمیں مل جائے 💞💝
# 💞💝 نہ ملے تو مت کہو اسے بے وفا دعا کرو 💞💝
# 💞💝 اسے ہم سے بھی اچھا کوئی مل جائے 💞💝
# ❤️🧡💛💚💙💜❤️

Zebii_11
 

سِوائے اپنی بے بسی پر ہنسنے کے۔۔۔!!!
میرے بس میں تو اور کُچھ بھی نہیں

Zebii_11
 

ہم نے سنا ہے یہاں شاعر بہت ہے 🖤
ہمیں بھی کچھ سنا دیجئے 💔
ارشاد کیجئے 😊

Sad Poetry image
Z  : تیری رضا سے راضی ہوں میں اے خدا ، پر وہ ایک شخص میرے دل سے نکال دے اور کچھ - 
Zebii_11
 

اسلام علیکم
دل میں صرف رب کے لیے محبت رکھو
دنیا کی محبت غم کے سوا کچھ نہیں دیتی ....

Zebii_11
 

وقت دیا کرو اپنے چاہنے والوں کو
کسی اور نے دے دیا تو بے قدرے ہو جاؤ گے

Zebii_11
 

کوئی بھی انسان اتنا خوبصورت نہیں ہوتا جتنا اُس کا چاہنے والا اسے بنا دیتا ہے..."!
_"🌸⚡❤️"_

Zebii_11
 

میں نے کرنی ہیں کئ راز کی باتیں
کیا خواب کے علاوہ کہیں مل سکتے ہیں ہم۔

Zebii_11
 

اگر کبھی بے بس ہوجاؤ۔۔۔
کوئی راہ نظر نہ ائے۔۔۔
حالات یکسر مخالف ہو جائیں۔۔۔
اور آنکھیں بے اختیار بہنے لگیں۔۔۔
تو۔۔
خوش ہو جانا۔۔
اور۔۔۔
آسمان کی طرف دیکھ کے کہنا۔۔۔
ذھے نصیب میرے پروردگار۔۔۔
تو نے مجھے چُنا۔۔؟
میں تیری رضا میں راضی ہوں۔۔
یقین مانیے۔۔
جو اُسکی رضا پر راضی ہو جائے۔۔
تو پھر وہ ایسے خزانے عطا کرتا ہے کہ۔۔
عقل حیران رہ جاتی ہے۔
بیشک 💕

Zebii_11
 

میرے ہونے سے تو بڑھتے ہیں مسائل ان کے
میں جو مر جاؤں تو اپنوں کو سہولت ہو گی🥀🖤

Zebii_11
 

چھوڑا ہے مجھے تم نے اِک ایسے کنارے پر
جہاں سانسوں کی تال پر لاشیں رقص کرتیں ہیں__

Zebii_11
 

کُن کی ساری تشریح تیرے اندر ہے۔۔!!
عشق میں رقص کر پھر سارا جہاں دیکھ۔۔!!💔

Zebii_11
 

عَجب تضاد میں کاٹا ہے زندگی کا سفر
لَبوں پہ پیاس تھی، بادل تھے سَر پہ چھائے ہُوئے
’’

Zebii_11
 

وہ سبھی لوگ مجھ سے بچھڑنے لگ جاتے ہیں۔۔!!
جن کی قربت مجھے سکون دینے لگ جاتی ہے۔۔!!(

Zebii_11
 

کیا ذوق ہے ، کیا شوق ہے ، سو مرتبہ دیکھوں
پھر بھی یہ کہوں ، جلوہ جاناں نہیں دیکھا ۔۔۔!!!