میں وہ پتھر ہوں کہ وحشت میں اٹھا کر جس کو بے سبب یوں ہی کہیں پھینک دیا جاتا ہے میں کسی ساعتِ موجود میں موجود نہیں میں وہ لمحہ ہی نہیں جس کو جیا جاتا ہے !
ایک حد کے بعد انسان سب کُچھ چھوڑ دیتا ہے...!! شِکایت کرنا، منانا اور پِھر مَن ایسا ہو جاتا ہے...!! کوئی بات کرے تو بھی ٹھیک...!! کوئی نہ کرے تو بھی ٹھیک...🙂🤷
اسلام علیکم ۔ دکھ اس بات کا نہیں ہوتا کہ غلط شخص سے اچھے کی امید لگائی جائے ۔ دکھ تو اس بات کا ہوتا ہے کہ وہ شخص لوگوں کے سامنے آپکی برائیاں کر کے اچھا بنتا جائے