بعض اوقات لفظوں کا تھپٹر...
دل پھر زور سے لگتا ھے۔۔🤧
سمندر سے سیکھا ھے جینے کا سلیقہ
چپ چاپ سے بہنا اپنی موج میں رہنا
نا پوچھ کيسى اذیت کے خار زار میں ھوں
میں اپنی آخرى ھچکى کے انتظار میں ھوں
🍁
برا وقت آنے پہ اپنے پرائے کا پتا لگتا ہے ۔
ویسے تو راہ چلتے شخص سے دو منٹ بات کی جائے تو وہ بھی اپنا لگنے لگتا ہے
آپ سب کے لیے اپنے رہیں تاکہ برا وقت آنے پہ کوئی آپ کے لیے پرایا ثابت نا ہو 😊😊
کسی کو دھوکا دینے سے پہلے یہ سوچ لینا چاہیے کہ کل کو یہ وقت میرے اوپر بھی آ سکتا ہے
اسلام علیکم۔
زندگی بہت خوبصورت ہے اگر کسی کے بجائے صرف اپنے رب کے لیے گزاری جائے تو
☺️
ایہ جو ایڈا کھلارا اے
رب سوہنے دا سارا اے
میں جے عیباں بھریا واں
اوہ وی بخشن ہارا اے
محبت نہیں کی کبھی لیکن لوگوں کو دیکھ کر توبہ ضرور کی ہے۔
کیوں کے سو میں سے ایک محبت کا نتیجہ نکاح ہوتا ہے ۔
جب ہم یہ سمجھ رہے ہوتے ہیں کہ ہم اگلے بندے کی پوری زندگی ہیں وہ ہم سے بہت پیار کرتا ہے وغیرہ وغیرہ ۔
تو ہمیں یہ سمجھ کیوں نہیں آتا کہ جس ماں نے اپنا بچہ بیٹی ہو یا بیٹا پال کے اتنا بڑا کر دیا اس بچے نے اپنی ماں کی لاج نہیں رکھی ۔
تو ہمیں کیوں گھاس ڈالے گا ۔
ماں باپ سے چھپ چھپا کے انکو دھوکا دے کر محبتیں نہیں کی جاتی
محبت محبت کرتے ہیں وہ لوگ بھی جن کو ۔
ابھی بھی جھولے دیکھ کر جھولنے کا شوق ہوتا ہے 🙊🙈😅
میں نے سنا ہے کہ کسی کے ساتھ نیکی کرو گے تو ثواب ملے گا ۔
مگر میں نے جب بھی اپنے رشتے داروں سے نیکی کی مجھے ۔
طنز کی ٹوکرے ۔
طعنوں کی مٹھائیاں۔
اور باتوں کے لڈو ہی ملے 🙊🙈🙈😆
میں نے دیکھا ہے جان کی حد تک چاہنے والوں کا انجان بن جانا
یہ ٹیلینٹ صرف پھپھیوں میں پایا جاتا ہے ۔😂😆
اللہ سب کچھ دیتا ہے ۔
پر مناسب وقت آنے پر
لوگوں سے چھین کر لیا جائے تو سکون نہیں ملتا
کسی بات پہ غرور مت کرو ۔
میں نے بڑے بڑے مغرور قدموں میں گرتے دیکھے ہیں ۔
لیکن بعد میں پچھتاوا ہونے سے بہتر ہے ۔
ہر کسی کے ساتھ مخلص رہو خود کو کسی سے بہتر نا سمجھو
اسلام علیکم ۔
مخلص لوگوں کی دعائیں زندگی بدل دیتی ہیں ۔
اس لیے ہو سکے تو ہر ایک کی مدد کرو نا جانے کس کی دعا پہ کن ہو جائے
اللہ پہ یقین مضبوط ہو نا ۔
راستے آسان ہو جاتے ہیں ۔
مایوس ہو کے اللہ سے شکوے کرنے لگ جانا ۔
ناشکری ہے ۔
ہمیشہ شکر ادا کریں ۔
اچھا دوست تلاش کریں جس کے ساتھ رہ کر آپ شکر ادا کرنا سیکھیں ۔
نا شکری نہیں 😊
تجھے اب کس لئے شکوہ ہے بچے گھر نہیں رہتے
جو پتے زرد ہو جائیں وہ شاخوں پر نہیں رہتے
تو کیوں بے دخل کرتا ہے مکانوں سے مکینوں کو
وہ دہشت گرد بن جاتے ہیں جن کے گھر نہیں رہتے
جھکا دے گا تیری گردن کو یہ خیرات کا پتھر
جہاں میں مانگنے والوں کے اونچے سر نہیں رہتے
یقیناً یہ رعایا بادشاہ کو قتل کر دے گی
مسلسل جبر سے محسن دلوں میں ڈر نہیں رہتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain