روضہ پاک پیشِ نظر ہے سامنے میرے آقا ﷺ کا در ہے
مجھ کو کیا نظر آ رہا ہے تم کو لفظوں میں کیسے بتاوں
میرے آنسو بہت قیمتی ہیں ان سے وابستہ ہے اُن ﷺ کی یادیں
اِن کی منزل ہے خاکِ مدینہ یہ گوہر یوں ہی کیسے لٹا دوں♥️♥️
اللّٰہُمَ صَلِ٘ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَّمَدٍکَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰہِیْمَ اِنَّکَ حٓمِیٌدٌ م٘ٓجِیُد اللّٰہُمَ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّد ٍوَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَّمَدٍکَمَابَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰہِیْمَ اِنَّکَ حٓمِیٌدٌ م٘ٓجِیُد📿💙
🤲😭اللہ پاک اپنے پیارے حبیب حضرت محمد ﷺ کے صدقے ہم پے کرم فرماۓ ، معاف فرماۓ اور جلد حاضری نصیب ہو۔آمین یا رب العالمین😭🤲
اَللّٰهُمَّ اَحْيِنِيْ مَاکَانَتِ الْحَيٰوةُ خَيْرًا لِّيْ وَتَوَفَّنِيْ اِذَا کَانَتِ الْوَفَاةُ خَيْرًا لِّيْ
اے اللہ! مجھے زندہ رکھنا جب تک میرے لیے زندہ رہنا بہتر ہے اور مجھے موت دینا اس وقت جب موت میرے لیے باعثِ خیر ہو۔
⇑___⇑⇑⇑___⇑
” لوگ نسبتوں سے ہی معتبر ٹھہرتے ہیں ۔ اور یقین مانیں نبی کریم صلی اللہﷻ علیہ وآلہ وسلم سے بڑھ کے کوئی نسبت نہیں “
💞اللھم صل علی سیدنا محمد و علی آلہ وسلم💞
ہر سفر کی ایک منزل ہوتی ہے درود پاک کی منزل حضور پاک
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اللہ پاک کی ذات مبارک ہیں💓
Ye jo doobi hain meri aankhain ashkon ke darya main
یہ جو ڈوبی ہیں میری آنکھیں اشکوں کے دریا میں
یہ مٹی کے انسانوں پر بھروسے کی سزا ہے
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا
وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا
کوئی جھوٹا تو اب کہیں ملتا ہی نہیں
سارے سچے ہیں، یہ کیا تماشا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain