Damadam.pk
Zeenat-00's posts | Damadam

Zeenat-00's posts:

Kisne pass reh ky
Z  : Kisne pass reh ky - 
Sabr kisy krty hen
Z  : Sabr kisy krty hen - 
Zeenat-00
 

کیا کہا ۔۔
چائے میں زہر؟۔
۔۔۔۔بسم اللہ۔۔!
مطلب موت بھی اور شفا بھی۔۔۔🫶💔

مرنے کے بعد __🖤
.
Z  : مرنے کے بعد __🖤 . - 
Zeenat-00
 

اپنی چپ سے, جانے کیا کیا کھو دو گے 💔
جیسے تم هو, میں هو جاؤں __رو دو گے🥀

*" اور پھر سب کو خوش رکھتے رکھتے آخر میں ہم خود کو ہی کھو بیٹھتے ہیں! ۔"*💔🙂
**اس دنیا میں اجنبی رہنا ہی ٹھیک ہے*
 *لوگ بہت  تکلیف دیتے ہیں اپنا بنا کر*🥀*مجھے وہ میرے بچپن کی راتیں چاہیے*،.....!!!🔥🥺*
*جب میں بنا کچھ سوچے سو جاتی تھی.....!!!!🔥🍂🤍😇*
Z  : *" اور پھر سب کو خوش رکھتے رکھتے آخر میں ہم خود کو ہی کھو بیٹھتے ہیں! ۔"*💔🙂  - 
Zeenat-00
 

*" اور پھر سب کو خوش رکھتے رکھتے آخر میں ہم خود کو ہی کھو بیٹھتے ہیں! ۔"*💔🙂
**اس دنیا میں اجنبی رہنا ہی ٹھیک ہے*
*لوگ بہت تکلیف دیتے ہیں اپنا بنا کر*🥀*مجھے وہ میرے بچپن کی راتیں چاہیے*،.....!!!🔥🥺*
*جب میں بنا کچھ سوچے سو جاتی تھی.....!!!!🔥🍂🤍😇

Zeenat-00
 

کہتے ہیں کہ وقت کے ساتھ ہر زخم بھر جاتا ہے، مگر سچ تو یہ ہے کیا کہ ہم درد کے ساتھ جینا سیکھ جاتے ہیں - ! ❤️🥀

Zeenat-00
 

یہ جــو محبــوب نُمـا شخــص بنـایـا جاتا ہے- یہ فقـط دل کو دُکھـانـے کـے لیـے بنـایـا جاتا ہـے-

Zeenat-00
 

لوگ کرتے ہیں فقط وقت گزاری پاگل
بات کرتا ہے یہاں کون ہماری پاگل
اس نے اک بار کہا کوئی نہیں تم جیسا
تب سے میں لگنے لگی خود کو بھی پیاری پاگل
وہ بھی ہنس ہنس کے کیا کرتا تھا باتیں اور میں
اس کی باتوں میں چلی آئی بچاری پاگل
ایک مدت سے تری راہ میں آ بیٹھی ہے
عشق میں تیرے ہوئی راجکماری پاگل
میں نے پوچھا کہ کوئی مجھ سے زیادہ ہے حسیں
آئنہ ہنس کے یہ بولا اری جا ری پاگل
یوں نہیں ہے کہ فقط نین ہوئے ہیں میرے
دیکھ کر تجھ کو ہوئی ساری کی ساری پاگل
اس نے پوچھا کہ مری ہو ناں تو پھر میں نے کہا
ہاں تمہاری میں تمہاری میں تمہاری پاگل
میں ربابؔ اس سے زیادہ تجھے اب کیا دیتی
زندگی میں نے ترے نام پہ واری پاگل

Zeenat-00
 

اگر کوئی عورت تمہاری طرف رجوع کرتی ہے تو پھر اس کی خاطر مر جاؤں کیونکہ کوئی بھی عورت کسی مرد میں تب تک دلچسپی نہیں لیتی جب تک وہ مرد اس کی نظروں میں تمام مردوں سے عظیم نہ ہو..🙂🖤🥀🔥

Zeenat-00
 

یہ بھی_________________ رسمِ دُنیا ھے🖤
دل بھر جانا، بدل جانا، اور پھر چھوڑ جانا🖤

Zeenat-00
 

ہر وہ شخص خسارے میں ہے جس نے اپنے من چاہے
شخص کو یہ بتا دیا ہو کہ وہ اس کے بغیر مر جاۓ گا
💞

Zeenat-00
 

کچھ رشتوں کے نام نہیں ہوتے مقام ہوتے ہیں
اگر کوئی ایک بار اس مقام سے گر جائے
تو پہلے جیسا تعلق نہیں رہ پاتا🙏😢

Zeenat-00
 

میرا یقین کیجئے, آپ کا رونا آپ کی پریشانی اور غم زدہ
ہونے کا دُکھ صرف آپکی صحت پر پڑتا ہے کسی دوسرے پر نہیں،
🖤

Zeenat-00
 

*_🔘Golden words...._*
*🖊️کبھی کبھی ہم ... زندگی کی رسی کو ... صرف ان لوگوں کی خاطر ... تھام کے کھڑے ہوتے ہیــــــــں ... جو ہم سے جڑے ہوں ... کیونکہ ہمیـــــــــں خود سے زیادہ ... ان کی خوشی عزیز ہوتی ہے .....!!!*
━─❀..🌸..❀─━

Zeenat-00
 

ہم ایک عمر سے واقف ھیں اب نہ سمجھاؤ کہ 💞لطف کیا ہـے مرے مہرباں ستم کیا ہـے

Romantic Poetry image
Z  : Lifeline😍 - 
Zeenat-00
 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*ہر عبادت کی قضا ہے لیکن*
*انسانی دل توڑنے کی*
*کوئی قضا نہیں*
*🍂اِرشـــــاد نُوری🍂*

Mujh or bhi zhyda mubhobat hogi hen❤❤
Z  : Mujh or bhi zhyda mubhobat hogi hen❤❤ -