*_🔘Golden words...._*
*📍اور پھر کچھ لوگوں ۔۔۔ کو دل توڑ کر سب کچھ مل جاتا ہے ۔۔۔اور کچھ لوگوں کے پاس وفا کر کے بھی ۔۔۔کچھ نھیں رہتا یہاں تک کہ۔۔۔ اپنا آپ بھی نھیں۔۔!!!*
❀❀❀
⊱══•⊱⊰🌸⊱⊰•══⊰
اتنے ظالم نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو
.....
تم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے ہمیں۔۔
🥀🥀🥀🥀💔💔💔💔
Thani hoi he hum ne bhi dil ma ek bat tum jis qadr nebhaoga Utna nebhaenga rakhoga jitna rabta bharoga jitna hath hum bhi tlakta ko Utna barhenga💔😕
میں تجھ سے کیسے کہوں
تو ہی علاج ہے میری ہر اداسی کا💑
شـوہر : میں تـنگ آگـیا ہوں ! تم ہمـیـشہ میرا گھـر ، میـری کار ، مـیرا میـرا کرتـی ہو !
کبھـی ہمـارا بھی کـہا کرو . اب الـمـاری میـں کیـا ڈھونـڈ رہـی ہو ؟ بِیـوِی : ہمارا دوپـٹہ
👨🏻🦱👩🏻🤗🤗🤗😁😆😅😂😂😂😂😂
😁😁

*🔹لوگـــــــــ اپنے موڈ کے حساب سے ... اہمیت دیتے ہیــــــــں ... جبــــــــ انکا موڈ اچھا ہو ... تو آپـــــــــ کا “ہمممم” بھی اہم ہوتا ہے ... جبــــــــ انکا موڈ اچھا نہ ہو ... تو آپـــــــــ کا پورا “پیرا گراف” بھی ... بے معنی ہو جاتا ہے .........!!!*
✺✺✺
جن لوگوں کو ہم آسانی سے میسر آجاتے ہیں وہ ہماری قدر ہی نہیں کرتے اور جن کو ہم دستیاب نہیں ہوتے وہ ہمارے لیے مرے جارہے ہوتے ہیں🙃💓
کتنا تضاد ہیں نہ چاہنے اور چاہے جانے میں🥺🥀
" وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا ، یہ بُہت ہی غیر محسوس طریقے سے آپ کے چاہنے والوں کو بدل دیتا ہے اور آپ کو حیرت زدہ چھوڑ کر آگے بڑھ جاتا ہے !💔🥀

رشتے کبھی قدرتی موت نہیں مرتے
ان کو ہمشہ انسان قتل کرتا ہے
کبھی نفرت سے کبھی نظر اندازی سے کبھی فہمی سے✔️💯💯right
رکھا کرو رابطہ زندگی کا بھروسہ نہیں👉
پھر مت کہنا کہ چلے گئے اور بتایا بھی نہیں
😢😂
🍂محبت تو ہر کوئی ہی کرتا
But💥
🥀☝️عزت دینا ہر کسی کے بس کی بات نہیں 💔ہوتی
محبت کبھی ختم نہیں ہوتی صرف بڑھتی ہے
یا تو سکون بن کر ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا پھر درد بن کر
تُم سے دُور رِہ کے بھی ہم دُور کہاں ہیں
❤میرا سایہ ہے وہیں پر، آپ جہاں ہیں..
میں نے کبھی خود کو اس خوش فہمی میں نہیں رکھا کہ میری کمی کسی کو اداس کرے گی 🥀
🔥👑
*میں زندگی کے اُس مقام پہ ہوں، جہاں مجھ سے کوئی شدید نفرت کرےیا، بلا کی محبت مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا______🙂💔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain