Damadam.pk
Zeeshan1's posts | Damadam

Zeeshan1's posts:

اب مجھے وقت اور حالات بلکل اجازت نہیں دیتے ورنہ
میں تم سے یہ کہتا کہ چلو آؤ.
کسی پہاڑ کے دامن میں زرد پتوں سے
بنے ڈھکے کسی بینچ پر بیٹھ کر ایک ہی کپ میں چائے پیتے ہیں چلے آؤں کہ اب میرا تمہارے بغیر گزارہ ناممکن ہے
چلے آؤں کہ اب جو باقی چند سانسوں والی زندگی ہے وہ مجھے تمہارے ساتھ گزارنی ہے چلے آؤں کہ میری آنکھوں کی چمک واپس آئے کیونکہ تم ہی تو میرے جینے کا واحد وسیلہ ہو💔🔥
Z  : اب مجھے وقت اور حالات بلکل اجازت نہیں دیتے ورنہ میں تم سے یہ کہتا کہ چلو - 
وہ گھٹی گھٹی سی نواۓ دل
میری آہ_درد کا ساز تھی
جو پڑھی تھی اشکوں نے ٹوٹ کے
کسی "بے خدا" کی نماز تھی
جسے رو دیا ھے ذرا ذرا 
میری بے بسی کا فشار تھا 
..zee
Z  : وہ گھٹی گھٹی سی نواۓ دل میری آہ_درد کا ساز تھی جو پڑھی تھی اشکوں نے ٹوٹ کے - 
خود گرفتار ہوں وفاؤں میں
ورنہ پنجرہ تو ہے کھلا میرا

جتنا منزل کی اور جاتا ہوں 
خود سے بڑھتا ہے فاصلہ میرا
Z  : خود گرفتار ہوں وفاؤں میں ورنہ پنجرہ تو ہے کھلا میرا جتنا منزل کی اور - 
ضبط کہتا ھے خاموشی میں بسر ھو جاۓ
درد کی ضد ھے کہ دنیا کو خبر ھو جاۓ
Z  : ضبط کہتا ھے خاموشی میں بسر ھو جاۓ درد کی ضد ھے کہ دنیا کو خبر ھو جاۓ - 
ﮨﮯ ﺗﯿﺮﺍ ﻋﮑﺲ ﻣﻘﯿﺪ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﮕﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ
 ﺭُﺥِ ﭘﺮﺩﮦ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﮨﻮاﻭﺭ ﭘﺲِ ﭘﺮﺩﮦ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﮨﻮ__
Z  : ﮨﮯ ﺗﯿﺮﺍ ﻋﮑﺲ ﻣﻘﯿﺪ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﮕﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﺭُﺥِ ﭘﺮﺩﮦ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﮨﻮاﻭﺭ ﭘﺲِ ﭘﺮﺩﮦ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ - 
نہ گُماں رہنے دِیا ہے نہ یقیں رہنے دِیا
راستہ کوئی کُھلا ہم نے نہیں رہنے دِیا
اُس نے ٹکڑوں میں بکھیرا ہُوا تھا مجھ کو جہاں
جا اُٹھایا ہے کہیں سے، تو کہیں رہنے دِیا
جا بجا اُس میں بھی تیرے ہی نِشاں تھے شامل
ہم نے اِک نقش اگر اپنے تئیں رہنے دِیا
اِک محبّت تھی جسے ظاہر نہ کِیا ہم نے کبھی
اِک خزانہ تھا، جسے زیرِ زمیں رہنے دِیا
خود تو باہر ہُوئے ہم خانۂ دِل سے، لیکن
وہ کسی خواب میں تھا اُس کو یہیں رہنے دِیا
آسماں سے کبھی ہم نے بھی اُتارا نہ اُسے
اور اُس نے بھی ہَمَیں خاک نشیں رہنے دِیا
ہم نے چھیڑا نہیں اشیائے محبّت کو ظفرؔ
جو جہاں پر تھی پڑی اُس کو وہیں رہنے دیا
Z  : نہ گُماں رہنے دِیا ہے نہ یقیں رہنے دِیا راستہ کوئی کُھلا ہم نے نہیں رہنے - 
یہی ہے آزمانا تو ستانا کس کو کہتے ہیں 
...
عدو کے ہو لیے جب تم تو مرا  امتحاں کیوں ہو


..zee
Z  : یہی ہے آزمانا تو ستانا کس کو کہتے ہیں ... عدو کے ہو لیے جب تم تو مرا  - 
”ٗپھر چھڑی رات ، بات پھولوں کی
رات ہے یا بارات پھولوں کی...

پھول کے ہار ، پھول کے گجرے
شام پھولوں کی ، رات پھولوں کی...

آپ کا ساتھ ، ساتھ پھولوں کا
آپ کی بات ، بات پھولوں کی....

نظریں ملتی ہیں ، جام ملتے ہیں
مل رہی ہے حیات پھولوں کی...

کون دینا ہے جان پھولوں پر
کون کرتا ہے بات پھولوں کی...!

وہ شرافت تو دل کے ساتھ گئی
لٹ گئی کائنات پھولوں کی...!!!

اب کسے ہے دماغ تمہتِ عشق
کون سنتا ہے بات پھولوں کی...

میرے دل میں سرور صبحِ بہار
تیری آنکھوں میں رات پھولوں کی...

پھول کھلتے رہیں گے دنیا میں
روز نکلے گی بات پھولوں کی...

یہ مہکتی ہوئی غزل مخدوم.
جیسے صحرا میں رات پھولوں ک
خاموش محبت
Z  : ”ٗپھر چھڑی رات ، بات پھولوں کی رات ہے یا بارات پھولوں کی... پھول کے ہار - 
چہرے پے خوشی چھا جاتی ہے آنکھوں میں سرور آ جاتا ہے
💞جب تم مجھے اپنا کہتے ہو اپنے آپ پے غرور آجاتاہے !
Z  : چہرے پے خوشی چھا جاتی ہے آنکھوں میں سرور آ جاتا ہے 💞جب تم مجھے اپنا کہتے ہو - 
محبت ھماری بھی اثر رکھتی ھے
یاد آیٸں گے بہت ذرا  بھلا کر دیکھو❤
..zee
Z  : محبت ھماری بھی اثر رکھتی ھے یاد آیٸں گے بہت ذرا بھلا کر دیکھو❤ ..zee - 
مثال برگ خزاں ہے ہوا کی زد پہ یہ دل 
نہ جانے شاخ سے بچھڑے تو پھر کدھر جائے

..zee
Z  : مثال برگ خزاں ہے ہوا کی زد پہ یہ دل نہ جانے شاخ سے بچھڑے تو پھر کدھر جائے  - 
کچھ نہیں محض طلسم و خواب کى حقیقت
جو بھى ملتا ہے زور_بازوئے اعمال کى طاقت

..zee
Z  : کچھ نہیں محض طلسم و خواب کى حقیقت جو بھى ملتا ہے زور_بازوئے اعمال کى طاقت  - 
میری بے بسی کا عالم تیری کن کا منتظر ھے
میرے مہرباں دکھا دے فیکون کا نظارہ
Z  : میری بے بسی کا عالم تیری کن کا منتظر ھے میرے مہرباں دکھا دے فیکون کا نظارہ - 
حاصل زندگی حسرت کے سوا کچھ بھی نہیں
یہ کیا نہیں وہ ہوا نہیں یہ ملا نہیں وہ رہا نہیں۔۔!!
Z  : حاصل زندگی حسرت کے سوا کچھ بھی نہیں یہ کیا نہیں وہ ہوا نہیں یہ ملا نہیں وہ - 
وقت کے ھاتھ سے گر کر ھوٸ ریزہ ریزہ
زندگی بکھری کچھ ایسے  کہ سمیٹی نہ گٸ


..zee
Z  : وقت کے ھاتھ سے گر کر ھوٸ ریزہ ریزہ زندگی بکھری کچھ ایسے کہ سمیٹی نہ گٸ  - 
وہ کسی اور کی خاطر نظر آتا ھے کوچے میں
دلِ نادان سمجھتا ہے اسے مجھ سے محبت ھے

Zee
Z  : وہ کسی اور کی خاطر نظر آتا ھے کوچے میں دلِ نادان سمجھتا ہے اسے مجھ سے محبت - 
ڈور، چرخی، پتنگ سب کچھ تھا، ۔
مگر اس گھر کی طرف ہوا نہ چلی⁦☺️
Z  : ڈور، چرخی، پتنگ سب کچھ تھا، ۔ مگر اس گھر کی طرف ہوا نہ چلی⁦☺️ - 
تو اپنے آپ کو۔۔میرا سکون رہنے دے،،،
دکھوں کے واسطے سارا جہاں کافی  ہے،
Z  : تو اپنے آپ کو۔۔میرا سکون رہنے دے،،، دکھوں کے واسطے سارا جہاں کافی ہے، - 
تا گور کے اوپر وہ گل اندام نہ آیا
ہم خاک کے آسودوں کو آرام نہ آیا
 
بے ہوش مئے عشق ہوں کیا میرا بھروسا
آیا جو بخود صبح تو میں شام نہ آیا
 
کس دل سے ترا تیر نگہ پار نہ گذرا
کس جان کو یہ مرگ کا پیغام نہ آیا
 
دیکھا نہ اسے دور سے بھی منتظروں نے
وہ رشک مہ عید لب بام نہ آیا
 
سو بار بیاباں میں گیا محمل لیلیٰ
مجنوں کی طرف ناقہ کوئی گام نہ آیا
 
اب کے جو ترے کوچے سے جاؤں گا تو سنیو
پھر جیتے جی اس راہ وہ بدنام نہ آیا
 
نے خون ہو آنکھوں سے بہا ٹک نہ ہوا داغ
اپنا تو یہ دل میرؔ کسو کام نہ آیا
Z  : تا گور کے اوپر وہ گل اندام نہ آیا ہم خاک کے آسودوں کو آرام نہ آیا بے - 
ملکِ علم کے سفیر ہوتے ہم
تم جو ہوتے گر کتابوں میں
..zee
Z  : ملکِ علم کے سفیر ہوتے ہم تم جو ہوتے گر کتابوں میں ..zee -