Zeeshan1 : بہت سے دیدنی منظر ہیں میرے سامنے لیکن ترے ہوتے ہوئے دیگر کی گنجائش نہیں... MORE▼ہوتی ہزاروں استعارے ہیں، ہنر بھی ہے، مگر آذرؔ جمالِ یار کی لفظوں سے پیمائش نہیں ہوتی ..zee - 52 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : ہم سے علاجِ وحشتِ پیہم نہ پوچھیے ہم تو یہی کہیں گے محبت کیا کرو .zee - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : رات سمٹی رھی کناروں پر چاند جلتا رہا اداسی کا Zee - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : رات سمٹی رھی کناروں پر چاند جلتا رہا اداسی کا . Zee - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Sad Poetry Zeeshan1 - 52 months ago میں بے وجہ_بے تحاشہ ہنستا ہوںاس ڈر سے کہ کہیں رو نہ پڑوں FOLLOW 0REPLIES REPORT Zeeshan1 : چلو اب جانے بھی دو کیا کروگے داستان سن کر خاموشی تم سمجھتے نہیں بیاں ہم... MORE▼سے ہوگا نہیں ..zee - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT Zeeshan1 : مجھے نا ڈھونڈ زمین و آسماں کی گردشوں میں میں تیرے دل میں نہیں تو،،، کہیں... MORE▼بھی نہیں.. ..zee - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT Zeeshan1 : شب وصال ہے گل کر دو ان چراغوں کو خوشی کی بزم میں کیا کام جلنے والوں کا ... MORE▼~zee - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT Zeeshan1 : میرا دِل چاہتا ہے غارِ اصحابِ کہف میں جا کر سوجاؤں جب نیند سے اُٹھوں ... MORE▼میرا زمانہ گُزر چکا ہو میرے سِکّے کھوٹے ہو چُکے ہوں میری بات کوئی نہ سمجھتا ہو مجھے کوئی نہ جانتا ہو رب سے پوچھوں بتا کہاں جاؤں ۔۔۔۔۔۔؟ رب کہے تیرے زمانے اب نہیں رہے انسان سبھی مر چُکے صرف ہجوم زندہ ہے احساسات سے عاری فقط جُنوں زندہ ہے تو لوٹ جا غارِ اصحابِ کہف میں پھر سے سو جا ..zee - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT Zeeshan1 : هم نے شب کی اداس آنکھوں میں اپنی نیندوں کو ، مرتے دیکھا هے . ..zee - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT Zeeshan1 : اِس کا رشتہ ھے فقط نیند کے آثار کے ساتھ خواب لگتا ہی نہیں دیدہِ بیدار ... MORE▼کے ساتھ اُس کا انداز محبت میں ڈرامائی ہے ہو گیا عشق مجھے ایک اداکار کے ساتھ جو بھی ملتا ہے یہی کہتا ہے آرام کرو گفتگو کرتا نہیں کوئی بھی بیمار کے ساتھ ٹھیک ہوتی نہیں جذبوں کی فراوانی بھی آپ معیار بھی دیکھیں ذرا مقدار کے ساتھ آ ہی جاتا ہے بُرا وقت ذرا دھیان رہے لگنا پڑتا ھے ہر اِک شخص کو دیوار کے ساتھ یاد رکھو ! یہ خوشی غم میں بدل سکتی ہے یعنی اِنکار بھی ہو سکتا ھے اِقرار کے ساتھ لوگ انسان کی قیمت بھی لگا سکتے ہیں گھر بنایا نہیں کرتے کبھی بازار کے ساتھ دن کا آغاز پرندوں میں کروں گی میں اور شام گزرے گی مری شام کے اخبار کے ساتھ ..zee - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT Zeeshan1 : التجا بے اثر ، چشم تر رائیگاں یہ جبیں رائیگاں ، سنگِ در رائیگاں نہ سخن... MORE▼معتبر نہ نظر ، دل نشیں اب ترے روبرو ، سب ہنر رائیگاں .. - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT Zeeshan1 : *کیا کہا وفا کرو گے وہ بھی ہم سے۔ *دیکھو ایسا مزاق مجھے پسند نہیں۔ - 52 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT Zeeshan1 : نا واسطہ تھا کسی شعر سے، نا شاعری سے تھی آشنائی۔ تیری یاد نے، تیرے درد نے،... MORE▼مجھے شعر کہنا سکھا دیا۔ Zee - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT Zeeshan1 : کیا پتہ ساری تمنّائیں دھواں هو گئی هوں کچھ نکلتا هی نہیں دل سے ، سوائے هائے... MORE▼..zee - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT Zeeshan1 : کچھ مر سا گیا ہےاندر صاحب اب میرا دل_حسرتیں نہیں کرتا - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT Zeeshan1 : چــھوڑ کر نہــیں توڑ کر گیا ہے! مرشد - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT Zeeshan1 : کیا تم بھی آؤ گے؟ - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT Zeeshan1 : ہمیں جو تمہارا سہارا نہ ملتا ۔۔۔ بھنور میں ہی رہتے کنارہ نہ ملتا ۔۔ - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT Zeeshan1 : کبھی کسی سسکی سے آگے کا درد دیکھا ہے؟ سنے ہیں تم نے کبھی قہقہے لرزتے... MORE▼ہوئے___؟؟ - 52 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
Zeeshan1 : چلو اب جانے بھی دو کیا کروگے داستان سن کر خاموشی تم سمجھتے نہیں بیاں ہم... MORE▼سے ہوگا نہیں ..zee - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : مجھے نا ڈھونڈ زمین و آسماں کی گردشوں میں میں تیرے دل میں نہیں تو،،، کہیں... MORE▼بھی نہیں.. ..zee - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : شب وصال ہے گل کر دو ان چراغوں کو خوشی کی بزم میں کیا کام جلنے والوں کا ... MORE▼~zee - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : میرا دِل چاہتا ہے غارِ اصحابِ کہف میں جا کر سوجاؤں جب نیند سے اُٹھوں ... MORE▼میرا زمانہ گُزر چکا ہو میرے سِکّے کھوٹے ہو چُکے ہوں میری بات کوئی نہ سمجھتا ہو مجھے کوئی نہ جانتا ہو رب سے پوچھوں بتا کہاں جاؤں ۔۔۔۔۔۔؟ رب کہے تیرے زمانے اب نہیں رہے انسان سبھی مر چُکے صرف ہجوم زندہ ہے احساسات سے عاری فقط جُنوں زندہ ہے تو لوٹ جا غارِ اصحابِ کہف میں پھر سے سو جا ..zee - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : هم نے شب کی اداس آنکھوں میں اپنی نیندوں کو ، مرتے دیکھا هے . ..zee - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : اِس کا رشتہ ھے فقط نیند کے آثار کے ساتھ خواب لگتا ہی نہیں دیدہِ بیدار ... MORE▼کے ساتھ اُس کا انداز محبت میں ڈرامائی ہے ہو گیا عشق مجھے ایک اداکار کے ساتھ جو بھی ملتا ہے یہی کہتا ہے آرام کرو گفتگو کرتا نہیں کوئی بھی بیمار کے ساتھ ٹھیک ہوتی نہیں جذبوں کی فراوانی بھی آپ معیار بھی دیکھیں ذرا مقدار کے ساتھ آ ہی جاتا ہے بُرا وقت ذرا دھیان رہے لگنا پڑتا ھے ہر اِک شخص کو دیوار کے ساتھ یاد رکھو ! یہ خوشی غم میں بدل سکتی ہے یعنی اِنکار بھی ہو سکتا ھے اِقرار کے ساتھ لوگ انسان کی قیمت بھی لگا سکتے ہیں گھر بنایا نہیں کرتے کبھی بازار کے ساتھ دن کا آغاز پرندوں میں کروں گی میں اور شام گزرے گی مری شام کے اخبار کے ساتھ ..zee - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : التجا بے اثر ، چشم تر رائیگاں یہ جبیں رائیگاں ، سنگِ در رائیگاں نہ سخن... MORE▼معتبر نہ نظر ، دل نشیں اب ترے روبرو ، سب ہنر رائیگاں .. - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : *کیا کہا وفا کرو گے وہ بھی ہم سے۔ *دیکھو ایسا مزاق مجھے پسند نہیں۔ - 52 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : نا واسطہ تھا کسی شعر سے، نا شاعری سے تھی آشنائی۔ تیری یاد نے، تیرے درد نے،... MORE▼مجھے شعر کہنا سکھا دیا۔ Zee - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : کیا پتہ ساری تمنّائیں دھواں هو گئی هوں کچھ نکلتا هی نہیں دل سے ، سوائے هائے... MORE▼..zee - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : کچھ مر سا گیا ہےاندر صاحب اب میرا دل_حسرتیں نہیں کرتا - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : ہمیں جو تمہارا سہارا نہ ملتا ۔۔۔ بھنور میں ہی رہتے کنارہ نہ ملتا ۔۔ - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : کبھی کسی سسکی سے آگے کا درد دیکھا ہے؟ سنے ہیں تم نے کبھی قہقہے لرزتے... MORE▼ہوئے___؟؟ - 52 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT