Damadam.pk
Zeeshan1's posts | Damadam

Zeeshan1's posts:

تجھے چاہنے کے بعد مجھے
نصرت کی غزلیں سمجھ آنے لگیں!
Z  : تجھے چاہنے کے بعد مجھے نصرت کی غزلیں سمجھ آنے لگیں! - 
خاص ہیں وہ لوگ 
جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں❤
Z  : خاص ہیں وہ لوگ جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں❤ - 
مجھ سے ناواقف لوگ مجھے "انا پرست" کہتے ہیں !
Z  : مجھ سے ناواقف لوگ مجھے "انا پرست" کہتے ہیں ! - 
جو اپنا دکھ کہہ نہیں سکتے کہ اس کے بن رہ نہیں سکتے
سبھی کڑواہٹ بھر کہ کپ میں
سنا ہے وہ نفیس لوگ چاۓ پیتے ہیں بڑی کثرت سے پیتے ہیں💔
Z  : جو اپنا دکھ کہہ نہیں سکتے کہ اس کے بن رہ نہیں سکتے سبھی کڑواہٹ بھر کہ کپ - 
عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں مگر
بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا بے وفائی نہ تھی
Z  : عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں مگر بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا بے - 
کوئی رفوگری_کرےگا میری 
بهروسہ کها گیا ہے_جگہ جگہ سے


..zee
Z  : کوئی رفوگری_کرےگا میری بهروسہ کها گیا ہے_جگہ جگہ سے ..zee - 
دیکھا کچھ اس طرح سے کسی خوش نگاہ نے
رخصت ہوا تو ساتھ ہی لیتا گیا وہ نیند
Z  : دیکھا کچھ اس طرح سے کسی خوش نگاہ نے رخصت ہوا تو ساتھ ہی لیتا گیا وہ نیند - 
یاد اور جستجو نہیں کافی
دل تجھے دیکھنا بھی چاہتا ہ..zee
Z  : یاد اور جستجو نہیں کافی دل تجھے دیکھنا بھی چاہتا ہ..zee - 
یہ محبت کا بندھن بھی کتنا عجیب ہوتا ہے۔۔
آئے دل۔
 مل جائے تو باتیں لمبی بچھڑ جائے تو راتیں لمبی۔
Z  : یہ محبت کا بندھن بھی کتنا عجیب ہوتا ہے۔۔ آئے دل۔ مل جائے تو باتیں لمبی - 
عِشق جو پہنا، ت سمجھ میں آیا..

قلندر کیوں ہمیشہ رقص کیا کرتے ہیں.. !
Z  : عِشق جو پہنا، ت سمجھ میں آیا.. قلندر کیوں ہمیشہ رقص کیا کرتے ہیں.. ! - 
اک شخص کے وسیلے سے آۓ ہیں میرے پاس 

میرا تو ان دکھوں سے کوٸی واسطہ نہیں ۔۔
..zee
Z  : اک شخص کے وسیلے سے آۓ ہیں میرے پاس میرا تو ان دکھوں سے کوٸی واسطہ نہیں - 
رات مئے خوار ، ھم فقیروں سے..
.
..ےدَم کرانے ، شراب لے آئے
..zee
Z  : رات مئے خوار ، ھم فقیروں سے.. . ..ےدَم کرانے ، شراب لے آئے ..zee - 
تُو سِمٹ سا گیا اِن نِگاہوں کے سَیلِ سُبک سَیر میں
ہَم تِری آرزُو میں بِکھرتے رہے, دِن گُزرتے رہے
..zee
Z  : تُو سِمٹ سا گیا اِن نِگاہوں کے سَیلِ سُبک سَیر میں ہَم تِری آرزُو میں - 
زندگی درد کی تصویر نہ بننے پائے 

بولتے رہیے ذرا ہنستے ہنساتے رہیے 

..zee
Z  🔥 : زندگی درد کی تصویر نہ بننے پائے بولتے رہیے ذرا ہنستے ہنساتے رہیے  - 
آنکھ پُر نم، اشک زم زم، سانس مدھم، وقت کم، 

وصال راحت، ہجر ماتم، رقیب قاتل، موت مرہم
..zee
Z  : آنکھ پُر نم، اشک زم زم، سانس مدھم، وقت کم، وصال راحت، ہجر ماتم، رقیب - 
چلو جی بسم اللہ..
سبھی دل سے اتر گئے .
..zee
Z  : چلو جی بسم اللہ.. سبھی دل سے اتر گئے . ..zee - 
مرے رشکِ بے نہایت کو نہ پوچھ میرے دل سے ، 
تُجھے تُجھ سے بھی چُھپاتا ، اگر اِختیار ہوتا !

..zee
Z  : مرے رشکِ بے نہایت کو نہ پوچھ میرے دل سے ، تُجھے تُجھ سے بھی چُھپاتا ، اگر - 
جوش میں آجاوں تو خون بھی پی جاوں سب کا ،،
پر میں سہتا ہوں ضبط بھی دنیا داری کا 
..zee
Z  : جوش میں آجاوں تو خون بھی پی جاوں سب کا ،، پر میں سہتا ہوں ضبط بھی دنیا داری - 
درد کچھ دیر ہی رہتا ہے... 
بہت دیر نہیں
جس طرح شاخ سے ٹوٹے ہوئے 
ایک پتّے کا رنگ
ماند پڑ جاتا ہے 
کچھ روز الگ, شاخ سے رہ کر
شاخ سے ٹوٹ کر, یہ درد جئے گا جب تک
ختم ہو جائے گی جب اسکی رَسد
ٹمٹمائے گا ذرا دیر کو, بجھتے بجھتے
اور پھر لمبی سی اک سانس!!! 
دھوئیں کی لے کر, ختم ہو جائے گا
یہ درد بھی بُجھ جائے گا
درد کچھ دیر ہی رہتا ہے
بہت دیر نہیں۔۔۔۔
..zee
Z  : درد کچھ دیر ہی رہتا ہے... بہت دیر نہیں جس طرح شاخ سے ٹوٹے ہوئے ایک پتّے - 
ساتھ  رھتا تھا مگر ساتھ نہیں تھا میرے 

اسکی قربت نے بھی اکثر مجھے تنہا رکھا ،
..zee
Z  : ساتھ رھتا تھا مگر ساتھ نہیں تھا میرے اسکی قربت نے بھی اکثر مجھے تنہا -