Damadam.pk
Zeeshan1's posts | Damadam

Zeeshan1's posts:

وہ حیلہ گر ہیں جو مجبوریاں شُمار کریں
چراغ ہم نے جلائے ہوا کے ہوتے ہوئے۔
..zee
Z  : وہ حیلہ گر ہیں جو مجبوریاں شُمار کریں چراغ ہم نے جلائے ہوا کے ہوتے ہوئے۔  - 
قائم کِیا ہے میں نے فنا کے وجُود کو
دُنیا سمجھ رہی ہے فنا ہو گیا ہوں میں
..zee
Z  : قائم کِیا ہے میں نے فنا کے وجُود کو دُنیا سمجھ رہی ہے فنا ہو گیا ہوں میں  - 
جدید دور میں مر جاؤں گا قدیم سی موت
اور اس طرح سے مروں گا کہ حادثہ لگے گا 
ز..zee
Z  : جدید دور میں مر جاؤں گا قدیم سی موت اور اس طرح سے مروں گا کہ حادثہ لگے گا  - 
تُم اِک مرتبہ کیا دِکھائی دیے
مِرا     کام    ہی    دیکھنا    ہو    گیا

..zee
Z  : تُم اِک مرتبہ کیا دِکھائی دیے مِرا کام ہی دیکھنا ہو گیا  - 
یوں ہی ہنستے ہنستے
چل 
بسیں گے اک دن💔🥀☺️ 

.zee
Z  : یوں ہی ہنستے ہنستے چل بسیں گے اک دن💔🥀☺️ .zee - 
اپنا بہت خیال رکھنا ۔
ابھی تو ہم نے تمہیں اپنی موت کا دکھ دینا ہے
..zee
Z  : اپنا بہت خیال رکھنا ۔ ابھی تو ہم نے تمہیں اپنی موت کا دکھ دینا ہے ..zee - 
باقی ہر رشتے کی قدر تھی اس کو
راٸیگاں بس. ذات ہماری ٹھہری
..Zee
Z  : باقی ہر رشتے کی قدر تھی اس کو راٸیگاں بس. ذات ہماری ٹھہری ..Zee - 
بس اِک عہدِ وفا ہی نہ نِبھایا اُس نے۔

ورنہ ہر بات میں وہ مُجھ سے بہت اچھا 
تھا۔
..zee
Z  : بس اِک عہدِ وفا ہی نہ نِبھایا اُس نے۔ ورنہ ہر بات میں وہ مُجھ سے بہت اچھا - 
دنیا میں بس اک روایت ہے الوداع کہنے کی
ویسے دل میں رہنے والے کھبی جدا نہیں ہوتے
..zee
Z  : دنیا میں بس اک روایت ہے الوداع کہنے کی ویسے دل میں رہنے والے کھبی جدا نہیں - 
گزرتے گزرتے گزر ہی جائیں گے
 
یہ دن نا سہی چلو ہم ہی سہی
..Zee
Z  : گزرتے گزرتے گزر ہی جائیں گے یہ دن نا سہی چلو ہم ہی سہی ..Zee - 
وہ برسوں بعد لوٹی تو کہنے لگی
کیا تم اب بھی مجھ سے محبت کرتے ہو۔۔
میں نے کہا محبت کا تو پتہ نہیں
مگر آج بھی لوگ مجھے تیری ہی قسم دیتے ہیں۔
..zee
Z  : وہ برسوں بعد لوٹی تو کہنے لگی کیا تم اب بھی مجھ سے محبت کرتے ہو۔۔ میں نے - 
ﭼﯿﺨﺘﮯ ﮨﯿﮟ چلاتے ﮨﯿﮟ تہلکا ﻣﭽﺎ ﺩﯾﺘﮯ
ﺧﺪﺍﺭﺍ ﺍﻥ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﺎﭦ ﺩﮮ ﮐﻮﺋ
..zee
Z  : ﭼﯿﺨﺘﮯ ﮨﯿﮟ چلاتے ﮨﯿﮟ تہلکا ﻣﭽﺎ ﺩﯾﺘﮯ ﺧﺪﺍﺭﺍ ﺍﻥ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﺎﭦ ﺩﮮ ﮐﻮﺋ ..zee - 
ہاں ' جاں کے زیاں کی ہم کو بھی تشویش ہے، لیکن کیا کیجیئے 
ہر رہ جو ادھر کو جاتی ہے، مقتل سے گزر کر جاتی ہے

..zee
Z  : ہاں ' جاں کے زیاں کی ہم کو بھی تشویش ہے، لیکن کیا کیجیئے ہر رہ جو ادھر کو - 
آواز میں ٹھہراؤ تھا آنکھوں میں نمی تھی
اور کہہ رہا تھا میں نے سب کچھ بھلا دیا
..zee
Z  : آواز میں ٹھہراؤ تھا آنکھوں میں نمی تھی اور کہہ رہا تھا میں نے سب کچھ بھلا - 
عِشق رقص ہے قلندروں کا
لاڈلوں کے بس کی بات نہیں.
Z  : عِشق رقص ہے قلندروں کا لاڈلوں کے بس کی بات نہیں. - 
ہجر کے کرب سے ، یوں لَف سے ، نکل آئیں گے
سازِ وحشت ہیں ، کسی دف سے نکل آئیں گے

ہاتھ پہ لکھے ہوئے حرف چھپا لو ، ورن
سینکڑوں راز مخفف سے نکل آئیں گے

اتنے دشمن تو خدایا کسی دشمن کے نہ ہوں
ہاتھ جھٹکوں تو کئی کف سے نکل آئیں گے

وقت پڑنے پہ مددگار ہیں  آنسو میرے 
ایک آواز پہ سَو ،  صف سے نکل آئیں گے

تم بلاؤ تو سہی شوق ملاقات میں ۔
جس بھی حالت میں ہوئے ، رَف سے ، نکل آئیں گے

 .zee
Z  : ہجر کے کرب سے ، یوں لَف سے ، نکل آئیں گے سازِ وحشت ہیں ، کسی دف سے نکل آئیں - 
عزیز من
جانتے ھو
تمہارا مجھ سے بچھڑنا
میری زندگی کا وہ خسارا ھے
جو مجھے دوبارہ
 میرے پیروں پر
 کھڑا ھونے نہیں دے رہا ھے!


..zee
Z  : عزیز من جانتے ھو تمہارا مجھ سے بچھڑنا میری زندگی کا وہ خسارا ھے جو مجھے - 
قید کرتا ہوں حسرتیں دل میں 
پھر انہیں خودکشی سکھاتا ہوں


..zee
Z  : قید کرتا ہوں حسرتیں دل میں پھر انہیں خودکشی سکھاتا ہوں ..zee - 
خود کو چھان کے بھی دیکھا ہے صاحب  میں نے
اُس کی یادیں میرے جسم و جان سے جاتی ہی نہی
..zee
Z  : خود کو چھان کے بھی دیکھا ہے صاحب میں نے اُس کی یادیں میرے جسم و جان سے - 
تم  نے  زندگی کا  نام  تو  سنا  ہو گا 

دل میں رکھا ہے  اسی نام سے تمہیں


Zee
Z  : تم نے زندگی کا نام تو سنا ہو گا دل میں رکھا ہے اسی نام سے تمہیں  -