Damadam.pk
Zeeshan1's posts | Damadam

Zeeshan1's posts:

.
یہ جو نئے لوگ محبت کی طرف آتے ہیں 
ہم انہیں راہ  دکھاتے  ہیں  دعا دیتے ہیں.
Z  🔥 : . یہ جو نئے لوگ محبت کی طرف آتے ہیں ہم انہیں راہ دکھاتے ہیں دعا دیتے - 
ایک شام اور ڈھل گئی ۔ 
ایک دن اور جی لیا تیرے بغیر 
..zee
Z  : ایک شام اور ڈھل گئی ۔ ایک دن اور جی لیا تیرے بغیر ..zee - 
چمکی تھی جس سے میرے حریفوں کی انجمن
وہ روشنی بھی میرے چراغِ سخن کی تھی
Z  : چمکی تھی جس سے میرے حریفوں کی انجمن وہ روشنی بھی میرے چراغِ سخن کی تھی - 
میں پارسا نہیں ہوں، کردار کش سے کہنا
ہے داغ دل لگی کا، میلا ہے میرا دامن 

..zee
Z  : میں پارسا نہیں ہوں، کردار کش سے کہنا ہے داغ دل لگی کا، میلا ہے میرا دامن  - 
بدصورت ہی نہیں، سیاہ بخت ہوں میں
آپ مر جائیں، کسی حسیں اور نیک بخت پر.

..zee
Z  : بدصورت ہی نہیں، سیاہ بخت ہوں میں آپ مر جائیں، کسی حسیں اور نیک بخت پر.  - 
رات سمٹی رہی کناروں پر 

چاند جلتا رہا اداسی کا 

.zee
Z  : رات سمٹی رہی کناروں پر چاند جلتا رہا اداسی کا .zee - 
تجھے پسند نہیں ہوں تو اعتراض نہ کر

 بنے بنائے میں ترمیم کون _کرتا ھے
Z  : تجھے پسند نہیں ہوں تو اعتراض نہ کر بنے بنائے میں ترمیم کون _کرتا ھے - 
کبھی جو آؤ تو ماتم کریں جدائی کا
تمھارے ساتھ منائیں تمھارے بعد کا دکھ 


..zee
Z  : کبھی جو آؤ تو ماتم کریں جدائی کا تمھارے ساتھ منائیں تمھارے بعد کا دکھ  - 
میرے مرنے سے کچھ نیہں ھوگا۔
میرے ھونے سے کچھ ھوا ہے کیا۔۔
Z  : میرے مرنے سے کچھ نیہں ھوگا۔ میرے ھونے سے کچھ ھوا ہے کیا۔۔ - 
ﮔﻤﺎﮞ ﮐﯽ ﺳﺒﮭﯽ ﺣﺪﻭﮞ ﺳﮯ ﭘﺮﮮ
ﺍﯾﮏ ﺣﺪ ﺍﯾﺴﯽ ﺑﮭﯽ ہے
ﮐﮧ ﺟﮩﺎﮞ!
ﺗﯿﺮﺍ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﺎﯾﮧ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ.
Z  : ﮔﻤﺎﮞ ﮐﯽ ﺳﺒﮭﯽ ﺣﺪﻭﮞ ﺳﮯ ﭘﺮﮮ ﺍﯾﮏ ﺣﺪ ﺍﯾﺴﯽ ﺑﮭﯽ ہے ﮐﮧ ﺟﮩﺎﮞ! ﺗﯿﺮﺍ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﺎﯾﮧ ﺳﺎﺗﮫ - 
ﮨﻮﺵ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺭﮨﺎ، ﺗﻨﮩﺎ ﺭﮨﺎ، ﻏﻤﮕﯿﻦ ﺭﮨﺎ
ﺍﺏ ﮨﻮﮞ ﺩﯾﻮﺍﻧﮧ ﺗﻮ ﺍِﮎ ﻋﺎﻟﻢ ﻣِﯿﺮﺍ ﺩﯾﻮﺍﻧﮧ ﮨﮯ.


..zee
Z  : ﮨﻮﺵ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺭﮨﺎ، ﺗﻨﮩﺎ ﺭﮨﺎ، ﻏﻤﮕﯿﻦ ﺭﮨﺎ ﺍﺏ ﮨﻮﮞ ﺩﯾﻮﺍﻧﮧ ﺗﻮ ﺍِﮎ ﻋﺎﻟﻢ ﻣِﯿﺮﺍ - 
ختم ہونی ہے زندگی اِک دِن

بس اسی بات کی خوشی ہے مُجھے.
Z  : ختم ہونی ہے زندگی اِک دِن بس اسی بات کی خوشی ہے مُجھے. - 
ایک مدّت سے میں تھکا ہارا

لڑ رہا ہوں تیرے خیالوں سے.
.zee
Z  : ایک مدّت سے میں تھکا ہارا لڑ رہا ہوں تیرے خیالوں سے. .zee - 
مرنے کے کتنے خوب مقامات تھے مگر!
شوق وصال یار میں مارے گئے ہیں ہم
..zee
Z  : مرنے کے کتنے خوب مقامات تھے مگر! شوق وصال یار میں مارے گئے ہیں ہم ..zee - 
تجھے پسند نہیں ہوں تو اعتراض نہ کر

 بنے بنائے میں ترمیم کون _کرتا ھے
..zee
Z  : تجھے پسند نہیں ہوں تو اعتراض نہ کر بنے بنائے میں ترمیم کون _کرتا ھے  - 
پتھروں پر چلتے چلتے , کہکشاں تک آ گٸے 
ہم محبت میں ستاروں کے جہاں تک آگٸے
Z  : پتھروں پر چلتے چلتے , کہکشاں تک آ گٸے ہم محبت میں ستاروں کے جہاں تک آگٸے - 
یہ ھمی ھیں ، کہ تیرا درد چھپا کر دِل میں
کام دنیا کے ، بدستُور کیے جاتے ھیں.
..zee
Z  : یہ ھمی ھیں ، کہ تیرا درد چھپا کر دِل میں کام دنیا کے ، بدستُور کیے جاتے - 
منتظــر تھـے ہـم تیـری عنـایـت کـے
تـم نے کـچھ تو کیا ،،، چـلو تباہ ہـی
Z  : منتظــر تھـے ہـم تیـری عنـایـت کـے تـم نے کـچھ تو کیا ،،، چـلو تباہ ہـی - 
اب تو خواہش ہے کہ درد ایسا ملے

سانس لینے کی حسرت میں مَر جائیں
..zee
Z  : اب تو خواہش ہے کہ درد ایسا ملے سانس لینے کی حسرت میں مَر جائیں ..zee - 
ہم تیری یاد کی زمینوں میںاا

صبر بوٸیں گے، ہجر کاٹیں گے .اا
Z  : ہم تیری یاد کی زمینوں میںاا صبر بوٸیں گے، ہجر کاٹیں گے .اا -