Damadam.pk
Zeeshan1's posts | Damadam

Zeeshan1's posts:

مرنے کے لئے ۔.
موت لازم تو نہیں۔۔!
..zee
Z  : مرنے کے لئے ۔. موت لازم تو نہیں۔۔! ..zee - 
جتنے"غم "ہوں مجھے عطا کیجیے
"دامنِ دل" بہت کشادہ ہے
..zee
Z  : جتنے"غم "ہوں مجھے عطا کیجیے "دامنِ دل" بہت کشادہ ہے ..zee - 
چاٹ جاتے ہیں زندگی ساری 

دکھ بڑے باکمال ہوتے ہیں۔۔۔!
Z  : چاٹ جاتے ہیں زندگی ساری دکھ بڑے باکمال ہوتے ہیں۔۔۔! - 
یہ خیال سارے ہیں عارضی، یہ گلاب سارے ہیں کاغذی ،
گلِ آرزو کی جو باس تھے، وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے ـــ
..zee
Z  : یہ خیال سارے ہیں عارضی، یہ گلاب سارے ہیں کاغذی ، گلِ آرزو کی جو باس تھے، - 
ہاں آج درد کی وہ شدت ہے 
جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے
..zee
Z  : ہاں آج درد کی وہ شدت ہے جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے ..zee - 
موت برحق_ہے.

لیکن مرنے تک تو جینے دو لوگو...😭
Z  : موت برحق_ہے. لیکن مرنے تک تو جینے دو لوگو...😭 - 
"ہم تیرے دستِ مسیحائی کو ترسے ہوئے لوگ
جس سے بھی ہاتھ ملاتے ہیں تُجھے سوچتے ہیں
Z  : "ہم تیرے دستِ مسیحائی کو ترسے ہوئے لوگ جس سے بھی ہاتھ ملاتے ہیں تُجھے سوچتے - 
مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہییں

پوچھتی ہیں آپ، آپ اچھے تو ہیں
جی میں اچھا ہوں، دعائیں چاہیں
Z  : مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں زہر جیسی کچھ دوائیں چاہییں پوچھتی ہیں آپ، - 
کتاب ہجر میں اک حرفِ نارسا کی طرح 
مجھے بھی لکھے کوئی جون فارہہ کی طرح
بھلے یہ ہاتھ بندھے ہیں مگر یہ کاجل ہے
سو پھیل جاتا ہے اک کاسۂ گدا کی طرح
وہ مجھ سے ملتا تھا ہر بار اپنی شرطوں پر
کبھی خطا کی طرح اور کبھی سزا کی طرح
یہ بات طے تھی کہ رہنا ہے اجنبی بن کر
سو  اوڑھ   لی   تری بیگانگی ردا   کی طرح
ہمارے بیچ اگر کچھ نہیں تو پھر کیا ہے 
نبھاتے رہتے ہیں دونوں جسے وفا کی طرح
 🦋
Z  : کتاب ہجر میں اک حرفِ نارسا کی طرح مجھے بھی لکھے کوئی جون فارہہ کی طرح  - 
کل شورِ عرض گاہ ِ سوال و جواب میں.

جو بھی خموش تھا  وہ عجب با کمال  تھا۔۔۔!!!
Z  : کل شورِ عرض گاہ ِ سوال و جواب میں. جو بھی خموش تھا وہ عجب با کمال  - 
ہجر میں خون رلاتے ہو، کہاں ہوتے ہو؟
لوٹ کر کیوں نہیں آتے، کہاں ہوتے ہو؟

جب ملتا ہے کوئی شخص بہاروں جیسا
مجھ کو تم کیسے بُھلاتے ہو، کہاں ہوتے ہو؟

یاد آتی ہے اکیلے میں تمھاری نیندیں
کس طرح خود کو سُلاتے ہو، کہاں ہوتے ہو؟

مجھ سے بچھڑے ہو تو محبوبِ نظر ہو کس کے
آج کل کس کو مناتے ہو، کہاں ہوتے ہو؟

شب کی تنہائی میں اکثر یہ خیال آتا ہے
اپنے دُکھ کس کو سناتے ہو، کہاں ہوتے ہو؟

موسمِ گل میں نشہ ہجر کا بڑھ جاتا ہے
میرے سب ہوش چُراتے ہو، کہاں ہوتے ہو؟

تم تو خوشیوں کی رفاقت کے لیے بچھڑے تھے
اب اگر اشک بہاتے ہو، کہاں ہوتے ہو؟

شہر کے لوگ بھی واثق، یہی کرتے ہیں سوال
اب بہت کم نظر آتے ہو، کہاں ہوتے ہو؟؟؟
Z  : ہجر میں خون رلاتے ہو، کہاں ہوتے ہو؟ لوٹ کر کیوں نہیں آتے، کہاں ہوتے ہو؟  - 
جن لمحوں میں مذکور ہے دنیا میں خوشبو
میں نے وہ سبھی لمحے ترے نام کیے ہیں
Z  : جن لمحوں میں مذکور ہے دنیا میں خوشبو میں نے وہ سبھی لمحے ترے نام کیے ہیں - 
مزاج تلخ ہی سہی منافقانہ نہیں۔۔
تبھی تو آپ کے ہاں میرا آنا جانا نہیں۔
Z  : مزاج تلخ ہی سہی منافقانہ نہیں۔۔ تبھی تو آپ کے ہاں میرا آنا جانا نہیں۔ - 
ہماری اونگھ  ، کبھی نیند تک گئی ہی نہیں
سو خواب دیکھنا ، تاحال ، ایک خواب ہی ہے

تری طلب اگر آسودگی ہے  رب راکھا!
ہمارے پاس تو، لے دے کے، اضطراب ہی ہے
Z  : ہماری اونگھ ، کبھی نیند تک گئی ہی نہیں سو خواب دیکھنا ، تاحال ، ایک خواب - 
یہ جنت نہیں دنیا ہے، یہاں منفی روئیے آئیں گے
منفی بول آئیں گے، سن کر سہ جاو مسکرا دو۔
..zee
Z  : یہ جنت نہیں دنیا ہے، یہاں منفی روئیے آئیں گے منفی بول آئیں گے، سن کر سہ جاو - 
ﻓُﻘﺪﺍﻥِ ﺧﺸﻮﻉ ﻣﻌﺎﻑ ﮨﻮﻗﯿﺎﻡ ﻣِﯿﮟ ﯾﺎ ﺭﺏ

ﮐﮧ ﺩِﻟﺮُﺑﺎ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﺍُﺳﯽ ﻣِﯿﮟ ﮨﮯ
Z  : ﻓُﻘﺪﺍﻥِ ﺧﺸﻮﻉ ﻣﻌﺎﻑ ﮨﻮﻗﯿﺎﻡ ﻣِﯿﮟ ﯾﺎ ﺭﺏ ﮐﮧ ﺩِﻟﺮُﺑﺎ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﺍُﺳﯽ ﻣِﯿﮟ - 
مرشد ان سے کہنا ان کی یاد آتی ہے

مرشد یہ بھی کہنا کہ میں رو پڑتا ہوں
Z  : مرشد ان سے کہنا ان کی یاد آتی ہے مرشد یہ بھی کہنا کہ میں رو پڑتا ہوں - 
• ہم خود ہی اُتر آئـے تیرے دستِ طلب پر
ہم جیسے پرندوں نے کدھر جانا تھا آخــر
Z  : • ہم خود ہی اُتر آئـے تیرے دستِ طلب پر ہم جیسے پرندوں نے کدھر جانا تھا - 
تجھے ہی ڈھونڈتی تھیں بس
تیرے بعد تو مر گئیں آنکھیں
Z  : تجھے ہی ڈھونڈتی تھیں بس تیرے بعد تو مر گئیں آنکھیں - 
ہمیں آزماؤ گے تو ٹوٹ جاؤ گے 💥
Z  : ہمیں آزماؤ گے تو ٹوٹ جاؤ گے 💥 -