Damadam.pk
Zeeshan1's posts | Damadam

Zeeshan1's posts:

مجھے معلوم تھا وہ لاحاصل ہے میرے لیے     اسے معلوم تھا مجھے عشق ہوا ہے اس سے
Zee
Z  : مجھے معلوم تھا وہ لاحاصل ہے میرے لیے اسے معلوم تھا مجھے عشق ہوا ہے اس سے - 
ایسے نہ منہ کو پھیر تُو نفرت کے نام پر
پڑ جائے گی تجھے بھی ضرورت جنابِ من
Z  : ایسے نہ منہ کو پھیر تُو نفرت کے نام پر پڑ جائے گی تجھے بھی ضرورت جنابِ من - 
بڑا حکیم تھا جس نے ایجاد کی سگریٹ

اڑھائی انچ میں غم کا علاج رکھا ہے،...
Z  : بڑا حکیم تھا جس نے ایجاد کی سگریٹ اڑھائی انچ میں غم کا علاج رکھا ہے،... - 
ﺗﻤﺎﻡ  ﺭﺍﺕ  ﯾُﻮﻧﮩﯽ  ﺁﻧﮑﮫ ﺁﻧﮑﮫ ﭘﮭﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ
ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺍﺏ ﮨﻮﮞ ﺗﻌﺒﯿﺮ ﺳﮯ ﮈﺭﺍﯾﺎ ﮬو ا
Z  : ﺗﻤﺎﻡ ﺭﺍﺕ ﯾُﻮﻧﮩﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﺁﻧﮑﮫ ﭘﮭﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺍﺏ ﮨﻮﮞ ﺗﻌﺒﯿﺮ ﺳﮯ ﮈﺭﺍﯾﺎ ﮬو ا - 
🍁🍁

سب نے پوچھا خزاں کیا ہوتی ہے.
تم نے میری مثال دی ہوتی.
پوچھا موسم بدلتے ہیں کیسے.
تم نے اپنی مثال دی ہوتی.
پوچھا کیسے گهٹا برستی ہے.
میری آنکھوں کی بات کی ہوتی.
پوچھا رک رک کے کون چلتا ہے.
میرے دل کی مثال دی ہوتی.
کاش سب کچھ یوں نہ ہوا ہوتا.
بات تم نے سنبھال لی ہوتی...!!!
Z  : 🍁🍁 سب نے پوچھا خزاں کیا ہوتی ہے. تم نے میری مثال دی ہوتی. پوچھا موسم - 
اُنکے سنگِ در سے کُچھ ایسی مُحبت ھو گئی
عُمر بھر کی ایک سجدے میں عِبادت ھو گئی

اے جنونِ شوق تکمیلِ مُحبت ھو گئی
یار کی صورت بظاھِر میری صورت ھو گئی

اِس صنم کے آستاں پہ ھم نے سجدہ کر لیا
بے خودی میں آج یہ کیسی عِبادت ھو گئی

مِل گئی دیر و حرم کے پھیر سے اُس کو نجات
یار کے نقشِ قدم سے جس کو نِسبت ھو گئی

اِس توجو، اِس مُحبت، اِس عِنائیت کے نِثار
جس جگہ چاہا وھیں انکی زیارت ھو گئی

جان و دِل قُربان تُجھ پر اے جمالِ روئے یار
جب تُجھے دیکھا ھے قُرآں کی تلاوت ھو گئی

اے فنا میری لحد ھے کؤچہِ دِلدار میں
مُجھ سے دیوانے پہ یہ کیسی عِنائیت ھو گئی
Z  : اُنکے سنگِ در سے کُچھ ایسی مُحبت ھو گئی عُمر بھر کی ایک سجدے میں عِبادت ھو - 
ملے گی شیخ کو جنت ہمیں دوزخ عطا ہوگا
بس اتنی بات تھی جسکے لیے ،، محشر بپا ہوگا

بتا دوں ، عشق میں دیوانہ بن جانے سے کیا ہوگا
وہ بے پردہ ملیں گے پردہ دیوانے سے کیا ہوگا

ہمیں معلوم ہے، ہم سے سنو، محشر میں کیا ہوگا
سب اسکو دیکھتے ہوں گے وہ ہمکو دیکھتا ہوگا

جو کھو بیٹھیں نماز عشق میں ہوش و حواس اپنے
حساب روز ؐمحشر ایسے دیوانے کا کیا ہوگا

سمجھتا کیا ھے، تو دیوانگان عشق کو 
یہ ہو جائیں گے جس جانب اسی جانب خدا ہوگا
Z  : ملے گی شیخ کو جنت ہمیں دوزخ عطا ہوگا بس اتنی بات تھی جسکے لیے ،، محشر بپا - 
💥
کچے گھر اور پکے رِشتے ہوتے تھے
گاؤں والے کِتنے مِیٹھے ہوتے تھے

سُنا ہے ہر دروازے میں اَب تالا ہے
پہلے تو ہر صحن سے رستے ہوتے تھے

کون اَذانیں دیتا ہے اب مسجد میں !!
پہلے تو کُچھ بُوڑھے بابے ہوتے تھے

سُنا ہے اب تو کیبل شیبل آ گئی ہے
پہلے تو پی ٹی وی والے ہوتے تھے

سُنا ہے اب تو کار میں دُلہن جاتی ہے
پہلے تو ڈولی اور سِکے ہوتے تھے

سُنا ہے اب تو آدھا گاؤں باہر ہے
پہلے تو کھیتوں میں پیسے ہوتے تھے

سُنا ہے اب تو خُشک پڑی ہے ندیا بھی
یاد ہے ؟؟ بادل کِتنے گہرے ہوتے تھے

سُنا ہے بچے گھر میں سہمے رہتے ہیں
پہلے تو گلیوں میں میلے ہوتے تھے

سُنا ہے سب کے پاس ہیں ٹچ موبائل اب
پہلے تو ہر جیب میں کنگھے ہوتے تھے
Z  : 💥 کچے گھر اور پکے رِشتے ہوتے تھے گاؤں والے کِتنے مِیٹھے ہوتے تھے سُنا - 
کس  قدر  ہو گا یہاں مہر و وفا کا ماتم
ھم تیری یاد سے جس روز اُتر جائیں گے
Z  : کس قدر ہو گا یہاں مہر و وفا کا ماتم ھم تیری یاد سے جس روز اُتر جائیں گے - 
شکست زندگی ویسے بھی موت ہی ہے نا 
تو سچ بتا! یہ ملاقات آخری ہے نا

کہا نہیں تھا مرا جسم اور بھر یا رب 
سو اب یہ خاک ترے پاس بچ گئی ہے نا

تو میرے حال سے انجان کب ہے اے دنیا 
جو بات کہہ نہیں پایا ،سمجھ رہی ہے نا

میں خود بھی یار تجھے بھولنے کے حق میں ہوں 
مگر جو بیچ میں کم بخت شاعری ہے نا

میں جان بوجھ کے آیا تھا تیغ اور ترے بیچ 
میاں نبھانی تو پڑتی ہے ،دوستی ہے نا

میں تیری مانتا، لیکن جو میرا دل ہے نا
در کا پتھر ہے، ہٹانا اسے مشکل ہے نا

یہ تیرا حسن کچھ ایسا نہیں پوجیں جس کو 
لیکن اے یار، تیرے گال کا جو تل ہے نا

جو میرے واسطے دن رات دعا کرتے ہیں
دشمن_جاں یہ بتا تو ان میں شامل ہے نا

مانگنا آتا نہیں اور خدا کہتا ہے
اے فرشتو، اسے دیکھو یہ جو سائل ہے نا
Z  : شکست زندگی ویسے بھی موت ہی ہے نا تو سچ بتا! یہ ملاقات آخری ہے نا کہا - 
کہیں سے کوئی لا دے اُدھار چار ""سانسیں 
یہ "" زندگی" تو اب آنکھیں" دکھانے" لگی ہے
Z  : کہیں سے کوئی لا دے اُدھار چار ""سانسیں یہ "" زندگی" تو اب آنکھیں" دکھانے" - 
یہ جو بیکار نظـــر آتے ہیں ہم  لوگــــ
کوئی آنکھـوں سے لگاتا تو ستـارے ھوتے..
Z  : یہ جو بیکار نظـــر آتے ہیں ہم لوگــــ کوئی آنکھـوں سے لگاتا تو ستـارے - 
سلگ اٹھے ھیں کناروں پر سنگریزے بھی
گرا ھے ٹوٹ کر پانی میں حوصلہ کس کا_
Z  : سلگ اٹھے ھیں کناروں پر سنگریزے بھی گرا ھے ٹوٹ کر پانی میں حوصلہ کس کا_ - 
جو بھی ملتا ہے یہی کہتا ہے آرام کرو
گفتگو کرتا نہیں کوئی بیمار کے ساتھ
ہ
Z  : جو بھی ملتا ہے یہی کہتا ہے آرام کرو گفتگو کرتا نہیں کوئی بیمار کے ساتھ ہ - 
بکھرےتوہم حیات کی وسعت پہ چھاگئے
سمٹے توچشمِ یارکی پتلی میں آگئے.
Z  : بکھرےتوہم حیات کی وسعت پہ چھاگئے سمٹے توچشمِ یارکی پتلی میں آگئے. - 
جَذباتــ کے ہر بَابـــ کا عُنوان ہیں آنکھیں 
غالبــ کی غـَـزل میر کی دیوان ہیں آنکھیں
Z  : جَذباتــ کے ہر بَابـــ کا عُنوان ہیں آنکھیں غالبــ کی غـَـزل میر کی دیوان - 
انا کا  بوجھ  کبھی جسم  سے اتار کے دیکھ
مجھے زباں سے نہیں، روح سے پکار کے دیکھ

ذرا  تجھے  بھی تو  احساسِ ہجر  ہو  جاناں
بس ایک رات میرے حال میں گزار کے دیکھ
Z  : انا کا بوجھ کبھی جسم سے اتار کے دیکھ مجھے زباں سے نہیں، روح سے پکار کے - 
اب وہ کتابوں سے لفظوں  کا جنگل اٹھا لائے ھیں 
سنا ھے اب میری خاموشی کا ترجمہ ھو گا
Z  : اب وہ کتابوں سے لفظوں کا جنگل اٹھا لائے ھیں سنا ھے اب میری خاموشی کا - 
ﭘﮭﺮ ﺍﮎ ﺍﮎ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﮌ ﮔﺌﮯ میرے ہاتھوں سے 

ﺗﯿﺮﮮ ﻭﻋﺪﻭں_ﺍﻭﺭ_ﻗﺴﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﭘﺮﻧﺪﮮ
Z  : ﭘﮭﺮ ﺍﮎ ﺍﮎ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﮌ ﮔﺌﮯ میرے ہاتھوں سے ﺗﯿﺮﮮ ﻭﻋﺪﻭں_ﺍﻭﺭ_ﻗﺴﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﭘﺮﻧﺪﮮ - 
ان کی آنکھیں پڑھنا بڑی ہنر مندی ہوتی ہے۔۔۔
جن کی آنکھوں میں ہر وقت نمی ہوتی ہے
Z  : ان کی آنکھیں پڑھنا بڑی ہنر مندی ہوتی ہے۔۔۔ جن کی آنکھوں میں ہر وقت نمی ہوتی -