Damadam.pk
Zeeshan1's posts | Damadam

Zeeshan1's posts:

ابھی بالوں میں کب سفیدی ہے

یہ تیری راہوں کی دھول ہے جاناں
Z  : ابھی بالوں میں کب سفیدی ہے یہ تیری راہوں کی دھول ہے جاناں - 
چلو کچھ دیر چلتے ہیں
محبت کی زمینوں پر

جہاں پر چاند ہنستا ہو
جہاں پر بےطلب باتوں کے
ٹوٹے کانچ کی نوکیں
کہیں دل میں نہ چبھتی ہوں

نہ کوئی آنکھ کا آنسو
نہ کوئی درد دکھتا ہو
نہ کوئی سوچ تپتی ہو

جہاں ہر سُو
خوشی کے پھول کی خوشبو مہکتی ہو
چلو چلتے ہیں

محبت کی زمینوں پر..


.ذی
Z  : چلو کچھ دیر چلتے ہیں محبت کی زمینوں پر جہاں پر چاند ہنستا ہو جہاں پر - 
ایک معصوم تمنا  💗

محبت کرنے والے دل کی
بس اتنی تمنا ہے  !!

کہ جس پر جان دیتے ہیں
اسے معلوم ہو جائے  !!

پھر اسکے بعد جو بھی !!
عشق کا مقسوم ہوجائے
Z  : ایک معصوم تمنا 💗 محبت کرنے والے دل کی بس اتنی تمنا ہے !! کہ جس پر - 
خزاں کی رُت میں بہار لہجہ بنا کے رکھنا کمال یہ ھے۔
..zee
Z  : خزاں کی رُت میں بہار لہجہ بنا کے رکھنا کمال یہ ھے۔ ..zee - 
وہ جس کو شوق تها مجھے گنوا کے جینے کا
سنا ہے اب بڑی.. الجھنوں میں رہتا ہے
Z  🔥 : وہ جس کو شوق تها مجھے گنوا کے جینے کا سنا ہے اب بڑی.. الجھنوں میں رہتا ہے - 
یادیں قضا  ہو جائیں تو
دکھ واجب ہو جاتے ہیں
Z  : یادیں قضا ہو جائیں تو دکھ واجب ہو جاتے ہیں - 
اک تیرے ہجر کو زوال نہیں!
باقــی ساراجہان فانی ہے!
Z  : اک تیرے ہجر کو زوال نہیں! باقــی ساراجہان فانی ہے! - 
کچھ لوگ خواہشوں خوابوں اور حسرتوں کا قبرستان اپنے اندر بنا کر مسکراہٹ کا پودا لگاچُکے ھوتے ھیں اُس پودے کو صرف دور سے دیکھ کر چلے جانا چاہیے  اندر جھانکنا چاہو گے تو بوسیدگی کی مہک تمہارے وجود کو  بھی اندھیر کردے گی ۔
Z  : کچھ لوگ خواہشوں خوابوں اور حسرتوں کا قبرستان اپنے اندر بنا کر مسکراہٹ کا - 
تمہارے حسن سے رہتی ہے ہم کنار نظر
تمہاری یاد سے دل ہم کلام رہتا ہے
رہی فراغتِ ہجراں تو ہو رہے گا طے
تمہاری چاہ کا جو جو مقام رہتا ہے
Z  : تمہارے حسن سے رہتی ہے ہم کنار نظر تمہاری یاد سے دل ہم کلام رہتا ہے رہی - 
کہاں کہاں سے مِہرباں رَفُو گَری کرتے
سَــطُورِ زِیست پر ہر لَفظ  آرِی جیسا تھا
Z  : کہاں کہاں سے مِہرباں رَفُو گَری کرتے سَــطُورِ زِیست پر ہر لَفظ آرِی جیسا - 
کُچھ محبتیں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں، خاموش خاموش لیکن اِن کی مہک اِن کے ہونے کی پہچان
Z  : کُچھ محبتیں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں، خاموش خاموش لیکن اِن کی مہک اِن کے ہونے - 
مِری بساط ہی کیا تھی، مگر تمہارے لیے
کچھ اس سے زیادہ کیا جتنا اِختیار میں تھا
Z  : مِری بساط ہی کیا تھی، مگر تمہارے لیے کچھ اس سے زیادہ کیا جتنا اِختیار میں - 
بکھر رہے ہیں میری زندگی کے تمام ورک۔
نہ جانے کب کوئی آندھی اُڑا کر لے جائے۔
میں کب تک دوسروں کے دکھ کو سنبھال کر رکھوں۔جس جس کے ہیں وہ نشانی بتا کر لے جائیں۔
Z  : بکھر رہے ہیں میری زندگی کے تمام ورک۔ نہ جانے کب کوئی آندھی اُڑا کر لے جائے۔ - 
میرے بغیر غلط پڑھے جاؤ گے!!!
تم سے میرا رشتہ زیر و زبر کا ہے


Zee
Z  : میرے بغیر غلط پڑھے جاؤ گے!!! تم سے میرا رشتہ زیر و زبر کا ہے Zee - 
شام فراق اب نہ پوچھ_آئ اور آ کے ٹل گئ!!!
دل تھا کہ پھر بہل گیا،جاں تھی کہ پھر سنبھل گئ!!!
Z  : شام فراق اب نہ پوچھ_آئ اور آ کے ٹل گئ!!! دل تھا کہ پھر بہل گیا،جاں تھی کہ - 
کھیت ایسے سیراب نہیں ہوتے بھائی 
اشکوں کے سیلاب نہیں ہوتے بھائی 

ہم جیسوں کی نیند تھکاوٹ ہوتی ہے 
ہم جیسوں کے خواب نہیں ہوتے بھائی 

زندہ لوگ ہی ڈوب سکیں گے آنکھوں میں 
مرے ہوئے غرقاب نہیں ہوتے بھائی 

اب سورج کی ساری دنیا دشمن ہے 
اب چہرے مہتاب نہیں ہوتے بھائی 

ان جھیلوں میں پریاں روز اترتی ہیں 
آنکھوں میں تالاب نہیں ہوتے بھائی 

سوچیں ہیں جو دوڑ دوڑ کے تھکتی ہیں 
تھکے ہوئے اعصاب نہیں ہوتے بھائی
Z  : کھیت ایسے سیراب نہیں ہوتے بھائی اشکوں کے سیلاب نہیں ہوتے بھائی ہم - 
زندہ رھے تو پھر ملیں گے!
مِلتے رھے تو زندہ نہیں بچیں گے!
Z  : زندہ رھے تو پھر ملیں گے! مِلتے رھے تو زندہ نہیں بچیں گے! - 
ہے ﺍﻭﺭ ﮐﻮﻥ ﺟﮩﺎﮞ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺁﺷﻨﺎ ﺍﭘﻨﺎ 
ﺗﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﯾﺎﺩ نہ  کریں ﺗﻮ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺎ ﮐﺮیں
Z  : ہے ﺍﻭﺭ ﮐﻮﻥ ﺟﮩﺎﮞ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺁﺷﻨﺎ ﺍﭘﻨﺎ ﺗﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﯾﺎﺩ نہ کریں ﺗﻮ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺎ ﮐﺮیں - 
اور جب میں مر جاؤ

تو تم تنہا بیٹھ کر میری قبر پر سپارے پڑھنا..
Z  : اور جب میں مر جاؤ تو تم تنہا بیٹھ کر میری قبر پر سپارے پڑھنا.. - 
تمہیں یقینِ محبت نہیں ہے؟ حیرت ہے
خدا کا حکم محبت ہے! "کُن" محبت ہے

بچھڑتے وقت فقط مسکرا کے دیکھا تھا
میں اس کو بول نہ پایا کہ سُن "محبت ہے"
Z  : تمہیں یقینِ محبت نہیں ہے؟ حیرت ہے خدا کا حکم محبت ہے! "کُن" محبت ہے  -