Zeeshan1 : ایک مقام آتا ہے زندگی میں. جب بہت سی چھوٹی چھوٹی خواہشوں کی قبریں بناتے... MORE▼بناتے کسی ایسے خواب کو دفنانا پڑ جاتا ہے جس پر حقیقتیں قربان کی جا سکتی ہیں.. بس وہاں سے وہ وقت شروع ہو جاتا ہے کہ جب درد دوا لگنے لگتا ہے بے چینی سے قرار ملنے لگتا ہے آنسو ضرور گرتے ہیں چاہے وہ ہمارے اندر گریں یا باہر 😥😥 کیونکہ کہیں اندر یہ خوف گھس جاتا ہے کہ کہیں قرار آگیا صبر آگیا تو اسے بھول نہ جاؤں😥😥 اسے بھولنے کا خوف روز زخم کو ہرا کرنے پہ مجبور کرتا ہے اور اس اذیت بھرے وقت میں ہم ایک ہی رشتہ محسوس کرتے ہیں وہ ہے درد کا رشتہ اور وہ محبت سے بہت اوپر کی بات ہے😥😥 - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : ﺩﻥ ﺳﯿﺎﺭﻩ _ﺗﻦ ﺑﻨﺠﺎﺭﻩ _ ﻗﺪﻡ ﻗﺪﻡ ﺩﺷﻮﺍﺭﯼ ہے ﺟﯿﻮﻥ ﺟﯿﻨﺎ ﺳﮩﻞ نہ ﺟﺎﻧﻮ_ﺑﮩﺖ ﺑﮍﯼ... MORE▼ﻓﻨﮑﺎﺭﯼ ہے - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : اے قہقہے بکھیرنے والے تو خوش بھی ہے ہنسنے کی بات چھوڑ کہ ہنستا تو میں... MORE▼بھی ہوں Zee - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : سیرت نہ ہو تو عارض و رخسار سب غلط خوشبو اڑی تو پھول۔۔۔فقط رنگ رہ گیا - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : .جاگنے والو! آؤ دکھ بانٹیں شاید نیندوں کو رحم آجاۓ .zee - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : مجنوں سے پوچھو محبت کسے کہتے ہیں وہ کتے کے قدم چوم رہا تھا! کسی نے پوچھا... MORE▼اس کتے کے پاؤں کیوں چوم رہے ہو انسان ہو کر اس نے کہا!! تم اسے صرف کتا دیکھتے ہو یہ لیلہ کی گلی سے گزرتا ہے صبح و شام !! میں چومتا ہوں اس کے پاؤں مگر دھیان لیلہ کی گلی کی طرف کرتا ہوں ارے محبت اور شے ہے یہ قلب کی وہ کیفیت ہے جو کسی ذات کے ساتھ جڑ جائے تو پھر اس کے در و دیوار سے بھی محبت ہوتی ہے اس کے کوچہ بازار سے بھی محبت ہو جاتی ہے - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : ہر بار یاس ہجر میں دل کی ہوئی شریک ہر مرتبہ امید نے دھوکا دیا مجھے Zee - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : کوٸی ہمدرد نہ تھا تو کوٸی درد نہ تھا 💞 اچانک اک ہمدرد ملا پھر اُسے سے ہر... MORE▼درد ملا ..zee - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : خوب روئے چھپ کے گھر کی چار دیواری میں ہم حال دل کہنے کے قابل کوئی ہم سایہ... MORE▼نہ تھا . Zee - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : محبت وہی ہے، جو لا حاصل رہے، حاصل تو تسکین کا نام ہے، اور تسکین کے بعد... MORE▼طلب نہیں رہتی، اور جب طلب نہ رہے، تو محبت کہاں کی ..zee - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : ویرانوں میں ایک کشش ہوتی ہے مگر وہاں رہنا کوئی نہیں چاہتا , جیسے اجڑے ہوئے... MORE▼لوگوں کو جاننا ہر کوئی چاہتا ہے مگر اپنانا کوئی نہیں چاہتا - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : میں سارے شہر کی ہمدردیوں کا کیا کرتا. مجھے کسی کی ضرورت تھی ہر کسی کی نہیں - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : اگر ہوں نفرت_کے قابل... تو واللہ ضرور کیجئ.. - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : عادتیں اچار نہیں ہوتیں جو ڈال لی جائیں عادتیں تو دیمک ہوتی ہیں جو لگ جاتی... MORE▼ہیں اور اُن یادوں کو پال لیا جاتا ہے۔ .. - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : ہنس رہے ہیں تیرے خواب و خیال مجھ پر. آج پھر الٹی سگریٹ جلا بیٹھا ہوں - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : یہ جو میری جان جائے گی تیرے عشق میں!! سمجھ لینا تیرا صدقہ دیا ہے،تیری نظر... MORE▼اتاری ہے - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : ہم اپنے آپ سے بیگانے تھوڑی ہوتے ہیں سرور و کیف میں دیوانے تھوڑی ہوتے ہیں ... MORE▼تباہ سوچ سمجھ کر نہیں ہوا جاتا جو دل لگاتے ہے فرزانے تھوڑی ہوتے ہیں براہ راست اثر ڈالتے ہیں سچے بول کسی دلیل سے منوانے تھوڑی ہوتے ہیں جو لوگ آتے ہیں ملنے ترے حوالے سے نئے تو ہوتے ہیں انجانے تھوڑی ہوتے ہیں اسی زمیں کے غزالوں سے ہوتے ہیں آباد دلوں کے دشت پری خانے تھوڑی ہوتے ہیں ہمیشہ ہاتھ میں رہتے ہیں پھول ان کے لئے کسی کو بھیج کے منگوانے تھوڑی ہوتے ہیں خیال و خواب کی رہتی ہے گرم بازاری دماغ و دل کبھی ویرانے تھوڑی ہوتے ہیں نہ آئیں آپ تو محفل میں کون آتا ہے جلے نہ شمع تو پروانے تھوڑی ہوتے ہیں کسی غریب کو زخمی کرے کہ قتل کرے نگاہ ناز پہ جرمانے تھوڑی ہوتے ہیں - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : مِل تو رہی ہے مُجھ کـو زمانے سے اب مگر جب ساتھ وہ نہیں تو محبّت کا کیا... MORE▼کروں؟ - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : دل بہلانے کے لئے لوگ کرتے ہیں ہم سے گفتگو معلوم تو ہمیں بھی ہے کہ ہم کسی کو... MORE▼اچھے نہیں لگتے - 53 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : سب سوالات ازبر تھے جو عشق کے باب میں مجھسے پوچھے گئے پر سفارش پر اس محکمے... MORE▼میں کسی اور کو نوکری دی گئی - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT