Damadam.pk
Zeeshan1's posts | Damadam

Zeeshan1's posts:

دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب 

کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو
Z  : دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا - 
آئینہ ہی دیکھتا ہے اس کو 
آئینہ کہاں وہ دیکھتی ہے!
Z  : آئینہ ہی دیکھتا ہے اس کو آئینہ کہاں وہ دیکھتی ہے! - 
شروع میں تو  تھی دریاے نیل ے بھی گہری,

انجام تک پہنچی تو...!صحرا ہوئی محبت ...
ZeE
Z  : شروع میں تو تھی دریاے نیل ے بھی گہری, انجام تک پہنچی تو...!صحرا ہوئی - 
سو رہیں گے کہ جاگتے رہیں گے 
ہم ترے خواب دیکھتے رہیں گے 

تو کہیں اور ڈھونڈتا رہے گا
ہم کہیں اور ہی کھلے رہیں گے 

راہ گیروں نے رہ بدلنی ہے 
پیڑ اپنی جگہ کھڑے رہیں گے 

لوٹنا کب ہے تونے پر تجھ کو 
عادتاَ ہی پکارتے رہیں گے 

برف پگھلے گی اور پہاڑوں میں 
سالہا سال راستے رہیں گے 

تجھ کو چھونے کے بعد کیا ہوگا
دیر تک ہاتھ کانپتے رہیں گے 

سبھی موسم ہیں دسترس میں تری 
تو نے چاہا تو ہم ہرے رہیں گے 

ایک مدت ہوئی ہے تجھ سے ملے 
تو تو کہتا تھا رابطے رہیں گے 

تجھ کو پانے میں مسئلہ یہ ہے 
تجھ کو کھونے کے وسوسے رہیں گے 

تو ادھر دیکھ مجھ سے باتیں کر 
یار چشمے تو پھوٹتے رہیں گے
..zee
Z  : سو رہیں گے کہ جاگتے رہیں گے ہم ترے خواب دیکھتے رہیں گے تو کہیں اور - 
بِن بُلائے آ جاتا ہے سوال نہیں ک_
کیوں تیرا خیال آخر میرا خیال نہیں کرتا۔۔۔

..zee
Z  : بِن بُلائے آ جاتا ہے سوال نہیں ک_ کیوں تیرا خیال آخر میرا خیال نہیں کرتا۔۔۔ - 
تُو بھی ہمیں بن دیکھے گزر جائے گا اک دن
کچھ سوچ کے ہم بھی تجھے آواز نہ دیں گے
..zee..
Z  : تُو بھی ہمیں بن دیکھے گزر جائے گا اک دن کچھ سوچ کے ہم بھی تجھے آواز نہ دیں - 
کون سیکھا ہے صرف باتوں سے
سب کو اک حادثہ ضروری ہے..
.zee.
Z  : کون سیکھا ہے صرف باتوں سے سب کو اک حادثہ ضروری ہے.. .zee. - 
میری آنکھوں سے ھجرت کا وہ منظر کیوں نہیں جاتا
بچھڑ کر بھی بچھڑ جانے کا یہ ڈر کیوں نہیں جاتا

اگر یہ زخم بھرنا ھے تو پھر بھر کیوں نہیں جاتا
اگر یہ جان لیوا ھے تو میں مر کیوں نہیں جاتا

اگر تو دوست ھے تو پھر یہ خنجر کیوں ھے ھاتھوں میں
اگر دشمن ھے تو آخر مرا سر کیوں نہیں جاتا

بتاءوں کس حوالے سے انہیں بیراگ کا مطلب
جو تارے پوچھتے ھیں رات کو گھر کیوں نہیں جاتا

ذرا فرصت ملے قسمت کی چوسر سے تو سوچوں گا
کہ خواھش اور حاصل کا یہ انتر کیوں نہیں جاتا

مجھے بے چین کرتے ھیں یہ دل کے ان گنت دھبے
جو جاتا ھے وہ یادوں کو مٹا کر کیوں نہیں جاتا
..زی
Z  🔥 : میری آنکھوں سے ھجرت کا وہ منظر کیوں نہیں جاتا بچھڑ کر بھی بچھڑ جانے کا یہ - 
آگ لگانے والے کو کہاں خبر 
رخ ہواوں نے بدلا تو خاک وہ بھی ہوں گے 
.Zee
Z  : آگ لگانے والے کو کہاں خبر رخ ہواوں نے بدلا تو خاک وہ بھی ہوں گے .Zee - 
عجیب عہد تھا، بچپن تھا، اور گھر والے
کبھی خدا،  کبھی جِنّات  سے ڈراتے تھے
.zee
Z  : عجیب عہد تھا، بچپن تھا، اور گھر والے کبھی خدا، کبھی جِنّات سے ڈراتے تھے  - 
میری طلب تھا وہ شخص جو نہیں ملا توپھر۔۔ 
ہاتھ دعا سے یوں گرا کہ بھول گیا سوال بھی۔
.Zee
Z  : میری طلب تھا وہ شخص جو نہیں ملا توپھر۔۔ ہاتھ دعا سے یوں گرا کہ بھول گیا - 
میرے عشق کو لگی تھی سیاہ نظر 
کہ میرے زخم تھے لاچار بڑے۔
.zee
Z  : میرے عشق کو لگی تھی سیاہ نظر کہ میرے زخم تھے لاچار بڑے۔ .zee - 
کچھ لوگ خواہشوں خوابوں اور حسرتوں کا قبرستان اپنے اندر بنا کر مسکراہٹ کا پودا لگاچُکے ھوتے ھیں اُس پودے کو صرف دور سے دیکھ کر چلے جانا چاہیے  اندر جھانکنا چاہو گے تو بوسیدگی کی مہک تمہارے وجود کو  بھی اندھیر کردے گی ۔
..zee
Z  : کچھ لوگ خواہشوں خوابوں اور حسرتوں کا قبرستان اپنے اندر بنا کر مسکراہٹ کا - 
پرچھائیوں کے شہر کی_تنہائیاں نہ پوچھ
اپنا شریکِ غم_کوئ اپنے سوا_نہ تھا_
.zee
Z  : پرچھائیوں کے شہر کی_تنہائیاں نہ پوچھ اپنا شریکِ غم_کوئ اپنے سوا_نہ تھا_  - 
آنکھوں کی دسترس میں کبھی آ دکھائی دے 
دنیا ہو مسترد ترا چہرہ دکھائی د.      میں نے کوئی چراغ بھی روشن نہیں کیا
میں چاہتا نہیں کوئی تم سا دکھائی دے
Z  : آنکھوں کی دسترس میں کبھی آ دکھائی دے دنیا ہو مسترد ترا چہرہ دکھائی د.  - 
ابھی اک نظم لکھی ہے
جس میں میں نے بتایا ہے
تمہاری ذات سے منسوب
اک قصہ سنایا ہے
کہ جب تم ساتھ تھے ہمدم
بہاروں کے سبھی موسم
میسر تھے مجھے جاناں
تمہارے لمس کی خوشبو سے
ہوائیں بھی مہکتی تھیں
مگر میں کس طرح بھولوں
وصل کے وہ آخری لمحے
مری انگلی کی پوروں سے
تمہارا ہاتھ جب چھوٹا
مقدر جو مرا روٹھا
مرے پھر ہاتھ نہیں آیا
تمہارا یوں چلے جانا
مجھے پھر راس نہیں آیا
Z  : ابھی اک نظم لکھی ہے جس میں میں نے بتایا ہے تمہاری ذات سے منسوب اک قصہ - 
جانے کس راہ سےآ جائے وہ آنے والا..

میں نے ہر سمت سے _ دیوار گرا رکھی ہے
Z  : جانے کس راہ سےآ جائے وہ آنے والا.. میں نے ہر سمت سے _ دیوار گرا رکھی ہے - 
🍂___" چائے کے اندر ڈالی ہوئی چینی کا بھی دل ہوتا ہے
اس کی بھی سیلف ریسپیکٹ ہوتی ہے
اگر آپ اس کے ہوتے ہوئے کسی دوسری سویٹ کو کھائیں تو 
وہ چپ چاپ اپنا ذائقہ لے کر کہیں چلی جاتی ہے
اور اس کے بعد سب کچھ پھیکا پھیکا لگنے لگتا ہے۔

کبھی بھی ایک کے ہوتے ہوئے کسی دوسرے سے محبت نہ کریں
ورنہ محبت بھی چپ چاپ اپنی مٹھاس لے کر کہیں چلی جائے گی
Zee
Z  : 🍂___" چائے کے اندر ڈالی ہوئی چینی کا بھی دل ہوتا ہے اس کی بھی سیلف ریسپیکٹ - 
اتفاقاتِ زمانہ بھی عجب ہیں ناصر
آج وہ دیکھ رہے ہیں، جو سُنا کرتے تھے!
..zee
Z  : اتفاقاتِ زمانہ بھی عجب ہیں ناصر آج وہ دیکھ رہے ہیں، جو سُنا کرتے تھے!  - 
سنا ہے آنکھ میں اشکوں کا قافلہ لے کر 
کسی نے بعد میں ہم کو بڑا تلاش کیا ہے.


Zee
Z  : سنا ہے آنکھ میں اشکوں کا قافلہ لے کر کسی نے بعد میں ہم کو بڑا تلاش کیا ہے. -