Damadam.pk
Zeeshan1's posts | Damadam

Zeeshan1's posts:

وہ میرا کون ھے معلوم نہیں ھے لیکن
جب بھی ملتا ھے وہ پہلو میں جگہ دیتا ہے
..zee
Z  : وہ میرا کون ھے معلوم نہیں ھے لیکن جب بھی ملتا ھے وہ پہلو میں جگہ دیتا ہے  - 
تو اسے دیکھ تو رہا ھے سنبھل جا اے دل
اتنی شفاف تو ستاروں کی چمک ہوتی ھے
Zee
Z  : تو اسے دیکھ تو رہا ھے سنبھل جا اے دل اتنی شفاف تو ستاروں کی چمک ہوتی ھے  - 
کتنے سانحوں میں بٹ گیا ہے انسان
سانس بھی لے تو تعزیت سی لگےہے 
ZeE..
Z  : کتنے سانحوں میں بٹ گیا ہے انسان سانس بھی لے تو تعزیت سی لگےہے ZeE.. - 
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک  💔
Z  : خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک 💔 - 
ان دنوں ایسی  اداسی کی کیفیت ھے کہ میں
خدا  کے  سامنے  جھکتے  ہی  رونے لگتا ھوں
Zee
Z  : ان دنوں ایسی اداسی کی کیفیت ھے کہ میں خدا کے سامنے جھکتے ہی رونے لگتا - 
روح میں کوئی غم ہے پوشیدہ
زندگی بے سبب اداس نہیں
Z  : روح میں کوئی غم ہے پوشیدہ زندگی بے سبب اداس نہیں - 
یہ اور بات تیری گلی میں نہ آئیں ہم 
لیکن یہ کیا کہ شہر ترا چھوڑ جائیں ہم 
مدت ہوئی ہے کوئے بتاں کی طرف گئے 
آوارگی سے دل کو کہاں تک بچائیں ہم 
شاید بہ قید زیست یہ ساعت نہ آ سکے 
تم داستان شوق سنو اور سنائیں ہم 
بے نور ہو چکی ہے بہت شہر کی فضا 
تاریک راستوں میں کہیں کھو نہ جائیں ہم 
اس کے بغیر آج بہت جی اداس ہے 
جالبؔ چلو کہیں سے اسے ڈھونڈ لائیں ہم
Z  : یہ اور بات تیری گلی میں نہ آئیں ہم لیکن یہ کیا کہ شہر ترا چھوڑ جائیں ہم  - 
وہ کر نہیں رہا تھا میری بات کا یقین
پھر یوں ہوا کہ مر کے دکھانا پڑا مجھے
Zee
Z  : وہ کر نہیں رہا تھا میری بات کا یقین پھر یوں ہوا کہ مر کے دکھانا پڑا مجھے  - 
نہ کوئی تیر، نہ سازش، نہ تہمتیں نہ حسد،
کسی نے مجھ سے بڑی بے سواد نفرت کی،
..zee
Z  : نہ کوئی تیر، نہ سازش، نہ تہمتیں نہ حسد، کسی نے مجھ سے بڑی بے سواد نفرت کی،  - 
عمر بھر جن کو میسر نہیں ہوتی منزل
خاک راہوں کی اڑاتے ہوئے مر جاتے ہیں
Z  : عمر بھر جن کو میسر نہیں ہوتی منزل خاک راہوں کی اڑاتے ہوئے مر جاتے ہیں - 
جب جب رونے کو من ہوا میرا 🖤
تب تب جی بھر کے مسکرایا ہوں میں!! 💔🙂
Z  : جب جب رونے کو من ہوا میرا 🖤 تب تب جی بھر کے مسکرایا ہوں میں!! 💔🙂 - 
ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻼ،_ﺭﺍﺳﺘﮧ ﮨﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﺗﮭﺎ

ﻣِﯿﺮﮮ ﮨﯽ ﻧﻘﺶِ ﻗﺪﻡﻣﯿﺮﮮ ﮨﻤﺴﻔﺮ ﭨﮭﮩﺮﮮ
Z  : ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻼ،_ﺭﺍﺳﺘﮧ ﮨﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﺗﮭﺎ ﻣِﯿﺮﮮ ﮨﯽ ﻧﻘﺶِ ﻗﺪﻡﻣﯿﺮﮮ ﮨﻤﺴﻔﺮ ﭨﮭﮩﺮﮮ - 
یہ لکیریں نہیں ہیں_چہرے پر

وقت نے مجھ پہ دستکاری کی ہے .؟؟
Z  : یہ لکیریں نہیں ہیں_چہرے پر وقت نے مجھ پہ دستکاری کی ہے .؟؟ - 
کبھی یہ درویش،خدامست،قلندر،واصف

آگیا تیرے مقابل پہ تو وہیں مات سمجھ.
🖤
Z  : کبھی یہ درویش،خدامست،قلندر،واصف آگیا تیرے مقابل پہ تو وہیں مات سمجھ. 🖤 - 
مکتب عشق سے ہر کوئی واقف نہیں 
پا لینا ہی عشق نہیں_فنا ہونا بھی عشق ہے
Zee
Z  : مکتب عشق سے ہر کوئی واقف نہیں پا لینا ہی عشق نہیں_فنا ہونا بھی عشق ہے Zee - 
رابطے بَھلے نہ ہوں چاہتیں تو رہتی ہیں
دَرد کے توسط سے نِسبتیں تو رہتی ہیں
چَھوڑ جانے والوں کو رَوک تو نہیں سکتے
مُدتوں مگر اُن کی عادتیں تو رہتی ہیں !

..Zee
Z  : رابطے بَھلے نہ ہوں چاہتیں تو رہتی ہیں دَرد کے توسط سے نِسبتیں تو رہتی ہیں  - 
انتہا ٹھری ابتداے عشق.
یو ہی روگ جوگ بنا نہیں کرتے..
zee
Z  : انتہا ٹھری ابتداے عشق. یو ہی روگ جوگ بنا نہیں کرتے.. zee - 
یہ تیری دوری  اور تیری جدائی مجھے مار جاے گی
 ان دونوں سے بچ بھی گیا تو تنہائی مار جائے گی
مجھ کو معلوم ہے کب مرنا ھے میں نے، موت کب آنی ھے
اسکی بارات جب آے گی تومجھے پہلی ھی بجنے والی شہنآی مار جاے گی 
میں عاشق ہوں مجھے زہر دو نہی مروں گا میں 
لیکن دو گے جو اگر میرے زخموں کی دوائی مار جاے گی
میں اس پر مرتا ہوں جان دیتا ہوں کرتا ہوں  عشق اس سے
وہ آپنی مجبوریوں کا رونا روئے گی اور چھوڑ دے گی مجھے
پھر چاہے موت آئے نہ آئے لیکن مجھے اس کی بے وفائی مار جائے گی
Z  : یہ تیری دوری اور تیری جدائی مجھے مار جاے گی ان دونوں سے بچ بھی گیا تو - 
وہ ایک تُو کہ تِرا ہر کِسی کو میرے بغیر
معاملاتِ مُحبّت میں مُعتبر کہنا
Z  : وہ ایک تُو کہ تِرا ہر کِسی کو میرے بغیر معاملاتِ مُحبّت میں مُعتبر کہنا - 
اُن کا ارادہ نہ تھا گلے لگنے کا.
 ہم  بے وجہ ہی لپٹ کے رو دیے..
Z  : اُن کا ارادہ نہ تھا گلے لگنے کا. ہم بے وجہ ہی لپٹ کے رو دیے.. -