Zeeshan1 : زندگی آدھی ہے، ادھوری ہے تیرا آنا بہت ضروری ہے سامنے تو ہے لمحہ... MORE▼لمحہ مرے اور زمیں آسماں کی دوری ہے کوئی منطق، کوئی دلیل نہیں تو ضروری تو بس ضروری ہے جیسے قسمت پہ اختیار نہیں یہ محبت بھی لا شعوری ہے ایک بس تو رہا مری حسرت اور ہر آرزو تو پوری ہے لکھتے لکھتے گزر گیا ابرک داستاں آج بھی ادھوری ہے Zee - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : کسی کے شہر کو بادل مبارک ھوں ہمارے شہر میں آنکھیں برستی ھیں Ze - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : قابلِ داد یہ آنکھیں ہیں کہ ان آنکھوں سے خود ہی پامال ہوئے اور خود ہی تماشا... MORE▼دیکھا.🌼 - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : زندگی سب کچھ دے کر بھی..!! کسی نہ کسی چیز کے لئے فقیر بنا کر ہی رکھتی ہے - 53 months ago FOLLOW 60REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : وقت گزر ہی جاتا ہے، کوئی حرف، حرفِ آخر نہی ہوتا' کوئی شخص، شخص آخر نہی ہوتا... MORE▼زندگی ایک مسلسل سفر ہے- جس کی آخری منزل موت ہے. ❤ - 53 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : ❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤ ❤اے جنون عشق بتا ذرا,... MORE▼-مجھے کیوں تماشا بنا دیا. - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : موسموں کا کوئی محرم ہو تو اس سے پوچھو کتنے پت جھڑ ہیں ابھی موسم بہار آنے... MORE▼میں ۔۔۔zee - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : ﻟﮑﮍﯼ ﺳﮍﮮ ﺗﮯ ﮐﻮﺋﻠﮧ ﮬﻮﻭﮮ ﺟﮯ ﮐﻮﺋﻠﮧ ﺳﮍﮮ ﺗﮯ ﺳﻮﺍﮦ ﮨﺠﺮ ﺗﯿﺮﮮ ﻭِﭺ ﺳَﮍ ﮔﯿﺎﮞ ﺳﺠﻨﺎﮞ ... MORE▼ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﻠﮧ ، ﺗﮯ ﻧﮧ ﺳﻮﺍﮦ - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : ﻣﯿﺮﯼ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﮐﯽ ﺯَﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﺍﺑﮭﯽ ' ﻭﮦ ' ﮐﺮﺏ ﻟﮑﮭﻨﺎ ﮨﮯ ... MORE▼ﺟﺴﮯ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮتا ﮬﻮﮞ،،، ..ZeE - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : "؛ انہیں پڑھ سکو تو کتاب ہیں انہیں چھو سکو تو گلاب ہیں "؛ یہ جو... MORE▼ریزہ ریزہ ہیں سسکیاں یہ جو خار خار ہیں انگلیاں"' - 53 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : اک بوند برس ، اک اشک چھلک ، خاموش نظر ! کوئی بات تو کر ، دل دکھتا ہے ، ... MORE▼تو میرے دل پر ہاتھ تو رکھ ، میں تیرے ہاتھ پہ دل رکھ دوں ، دل درد بھرا ، جو اس کو چھوئے ، یہ اس سے ملے ، اک لفظِ محبت بول ذرا ، میں سارے لفظ تجھے دے دوں ، دل درد سراب کو آب سے بھر ، تو میرے خواب پہ آنکھ تو دھر ، میں تیری آنکھ میں خواب بھروں ، خاموش محبت ! بات تو کر ، دل دکھتا ہے ۔۔۔ .. - 53 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : میں چاہتا ہوں کہ آساں رہے نہ کار جنوں. میں چاہتا ہوں کہ کوئی ہمارے بیچ... MORE▼آئے..!!! - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : اُس سے اِس واسطے کہتا ہوں کہ مر جاؤں گا کبھی شاید مِرے ہونٹوں پہ وہ اُنگلی... MORE▼رکھے ..zeی - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : ہم نے ہر طور تیرے درد کو تازہ رکھا ہم نے گھر کے در و دیوار پہ لکھ دی "ہائے"... MORE▼Zee - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : ابھی تو میں نے تجھ کو آنکھ بھر کر بھی نہیں دیکھا یہ کیوں خلقِ خدا تکتی ہے... MORE▼رستے میں کھڑی مجھ کو قتیل شفائی - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : میرے مقدر کو بھی گِلہ رہا مجھ سے کہ کسی اور کا ہوتا تو سنور گیا ہوتا ..zee - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : جو لوگ ہنستے ہوئے خود کو بھول جاتے تھے انہیں دریچوں میں ہم سوگوار چھوڑ آئے ... MORE▼.zee - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : میں ہی جانتا ہوں جو مجھ پر گُزر رہی دنیا تو لُطف لے رہی میرے اشعار سے ... MORE▼..Zیe - 53 months ago FOLLOW 30REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : مِنتیں ،مَنتیں ،تعویذ ،مناجات ،سفر ایک انساں کے لیے اتنے جتن ٹھیک نہیں ... MORE▼🍁..zee - 53 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : ہم آئے اپنے ساتھ کچھ سوکھے ہوئے پھول پرانے لائے جو تم نے کبھی میری کتاب... MORE▼میں رکھے وہ سب تمھیں دکھلانے لائے دیکھو ذرا کچھ اور بھی ھے ان سوکھے پھولوں کے ساتھ تیری جھوٹی باتیں جھوٹے وعدے تیرے جھوٹے بہانے لائے وہ خط جن میں کوئی ایک لفظ بھی سچ نہ تھا وہ تمام خط ھم تمہارے سامنے جلانے لاے وہ دل جو اک عرصے سے صرف سلگ رہا تھا قصہ ختم کرنے اور دل کو آج دہکھا نے لائے میں تم اور ہمارا پیار ہوگا جو تم نے بولا تھا جھوٹے مجھے دکھلاتے رہے وہ خواب سہانے لائے..zee - 53 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT