Damadam.pk
Zeeshan1's posts | Damadam

Zeeshan1's posts:

ریل کی سیٹی میں
 کیسی هجر کی تمہید تهی
اسکو رخصت کر کے
 گهر لوٹے تو اندازہ ہوا۔
Z  🔥 : ریل کی سیٹی میں کیسی هجر کی تمہید تهی اسکو رخصت کر کے گهر لوٹے تو - 
یوں تو لا حاصل بہت کچھ رھا
   پر سر فہرست رھی کمی تیری
Zee
Z  : یوں تو لا حاصل بہت کچھ رھا پر سر فہرست رھی کمی تیری Zee - 
تمہاری یاد سے باہر بھی اک دنیا تھی
کبھی نہ ہم نے مگر آنکھ بھر کے دیکھا تھا
Z  : تمہاری یاد سے باہر بھی اک دنیا تھی کبھی نہ ہم نے مگر آنکھ بھر کے دیکھا تھا - 
دورانِ رقت جسے یار کی زیارت ہو
وہ خوش بخت رقص کیوں نہ کر
Z  : دورانِ رقت جسے یار کی زیارت ہو وہ خوش بخت رقص کیوں نہ کر - 
ہم ہیں خیالِ یار ہے ہم کو جہاں سے کیا.. 
یہ رازِ عشق ہے اِس کو زباں سے کہیے کیا

.zee
Z  🔥 : ہم ہیں خیالِ یار ہے ہم کو جہاں سے کیا.. یہ رازِ عشق ہے اِس کو زباں سے کہیے - 
عجب لوگ آباد ہوۓ ہیں مجھ میں
پیار کے لفظ لکھیں لہجوں سے ڈستے جاٸیں
..zEe
Z  : عجب لوگ آباد ہوۓ ہیں مجھ میں پیار کے لفظ لکھیں لہجوں سے ڈستے جاٸیں ..zEe - 
پھر دکھاتا ہے مجھے جنت فردوس کے خواب 
کیا فرشتوں میں ترا جی نہ لگا میرے بعد
Z  🔥 : پھر دکھاتا ہے مجھے جنت فردوس کے خواب کیا فرشتوں میں ترا جی نہ لگا میرے بعد - 
قلندر کو کیا معلوم رقصِ جنوں میں
پاؤں زمیں پر پڑے یا پتھر پر.
Z  🔥 : قلندر کو کیا معلوم رقصِ جنوں میں پاؤں زمیں پر پڑے یا پتھر پر. - 
یہ  قصہ پرانا ہے 
کچھ کھنڈر سے لمحے ہیں 
 اک ٹٌوٹا زمانہ ہے 
 کچھ باتیں ادھوری ہیں
اُن باتوں کی گٹھری  کو 
کندھوں پہ  اٹھانا ہے
Z  : یہ قصہ پرانا ہے کچھ کھنڈر سے لمحے ہیں اک ٹٌوٹا زمانہ ہے کچھ باتیں - 
همیں سامان میں رکھا هی نہیں
کتنا بے ذوق تھا جانے والا
..zee
Z  : همیں سامان میں رکھا هی نہیں کتنا بے ذوق تھا جانے والا ..zee - 
ﺟﯿﺴﮯ ﺟﮍﯾﮟ ﺷﺠﺮ ﮐﯽ ﮔﮍﯼ ﮨﻮﮞ ﺯﻣﯿﻦ ﻣﯿﮟ
ﭘﯿﻮﺳﺘﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﯾﻮﮞ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﮨﻮ ﺗﻢ
...zee
Z  : ﺟﯿﺴﮯ ﺟﮍﯾﮟ ﺷﺠﺮ ﮐﯽ ﮔﮍﯼ ﮨﻮﮞ ﺯﻣﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﻮﺳﺘﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﯾﻮﮞ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﮨﻮ ﺗﻢ  - 
وہ منزلیں بھی کھو گئیں
وہ راستے بھی کھو گئے 
جو آشنا سے لوگ تھے، وہ اجنبی سے ہو گئے 
نہ چاند تھا نہ چاندنی، عجیب تھی وہ زندگی  
چراغ تھے کہ بجھ گئے، نصیب تھے کہ سو گئے  
یہ پوچھتے ہیں راستے، رکے ہو کس کے واسطے  
چلو تم بھی اب چلو کہ. وہ مہربان بھی کھ گئ۔۔
..zee..
Z  : وہ منزلیں بھی کھو گئیں وہ راستے بھی کھو گئے جو آشنا سے لوگ تھے، وہ اجنبی - 
بہروں کی انجمن میں نہ گا درد کی غزل...

اندھوں کو مت دکھا___گریبان پھٹا ہوا.
.

Zee
Z  : بہروں کی انجمن میں نہ گا درد کی غزل... اندھوں کو مت دکھا___گریبان پھٹا - 
تم اُن کو رو رہے ہو جو پت جھڑ میں جھڑ گئے۔۔۔🍂
اور ہم جو سبز رُت میں جھڑے جا رہے ہیں
Z  : تم اُن کو رو رہے ہو جو پت جھڑ میں جھڑ گئے۔۔۔🍂 اور ہم جو سبز رُت میں جھڑے جا - 
اک محبت ہی نہیں میرے گناہوں میں 
سانس لینے کا بھی الزام ہے سر پر میرے
Zee
Z  : اک محبت ہی نہیں میرے گناہوں میں سانس لینے کا بھی الزام ہے سر پر میرے Zee - 
تم کتنی بدقسمت ہو کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں ..

Zee
Z  : تم کتنی بدقسمت ہو کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں .. Zee - 
سوائے صبر، ہمارے کُچھ اور بس میں نہ تھا
سو جتنا ہو سکا ، پروردگار ہم نے کیا۔
🌸🖤🔥

.zee
Z  : سوائے صبر، ہمارے کُچھ اور بس میں نہ تھا سو جتنا ہو سکا ، پروردگار ہم نے - 
سو رہیں گے کہ جاگتے رہیں گے 
ہم ترے خواب دیکھتے رہیں گے 

تو کہیں اور ڈھونڈتا رہے گا
ہم کہیں اور ہی کھلے رہیں گے 

راہ گیروں نے رہ بدلنی ہے 
پیڑ اپنی جگہ کھڑے رہیں گے 

لوٹنا کب ہے تونے پر تجھ کو 
عادتاَ ہی پکارتے رہیں گے 

برف پگھلے گی اور پہاڑوں میں 
سالہا سال راستے رہیں گے 

تجھ کو چھونے کے بعد کیا ہوگا
دیر تک ہاتھ کانپتے رہیں گے 

سبھی موسم ہیں دسترس میں تری 
تو نے چاہا تو ہم ہرے رہیں گے 

ایک مدت ہوئی ہے تجھ سے ملے 
تو تو کہتا تھا رابطے رہیں گے 

تجھ کو پانے میں مسئلہ یہ ہے 
تجھ کو کھونے کے وسوسے رہیں گے 

تو ادھر دیکھ مجھ سے باتیں کر 
یار چشمے تو پھوٹتے رہیں گے


Zee
Z  : سو رہیں گے کہ جاگتے رہیں گے ہم ترے خواب دیکھتے رہیں گے تو کہیں اور - 

میں چاہتا ہوں مجھے طاقچوں میں رکھا جائے
میں چاہتا ہوں جلوں، اور روشنی نکلے
Z  :  میں چاہتا ہوں مجھے طاقچوں میں رکھا جائے میں چاہتا ہوں جلوں، اور روشنی - 
بھیجوں گا میں یاد کی چھٹی تحفے میں
آنکھیں ‛ بارش ‛ اور جوانی بھیجوں گا

کیسی کیسی قسمیں کھائی تھیں اس نے
میں اگلے خط میں یاد دہانی بھیجوں گا




Zee
Z  : بھیجوں گا میں یاد کی چھٹی تحفے میں آنکھیں ‛ بارش ‛ اور جوانی بھیجوں گا  -