Damadam.pk
Zeeshan1's posts | Damadam

Zeeshan1's posts:

قدیم خوابوں کی رُوحیں نہیں نکلیں 

اگرچہ آنکھوں پے دم درُود کرواے بہت
..zee
Z  : قدیم خوابوں کی رُوحیں نہیں نکلیں اگرچہ آنکھوں پے دم درُود کرواے بہت  - 
میں اکثر سوچتا ہوں
میری زندگی میں
کوئ ایسا شخص ہوتا جو
الفاظ سے زیادہ خاموشی کو سمجھ پاتا
جسے احساس کے ترجمے نا سنانا پڑتے
میں جب جب بھی اداس ہوتا وہ میرا ہاتھ پکڑ کے کہتا میں ہوں نا
اک شخص تو ہوتا آئینے کی طرح میرے ساتھ ہنستا میرے ساتھ روتا
اور پھر یہ سوچ کے تمام شد
حسرتیں تو لاحاصل ہوتی ہیں یہ کہاں پوری ہوتی ہیں
بس۔۔
مجھے حسرتیں پالنے کی عادت ہے
.zee.. 
💔
Z  : میں اکثر سوچتا ہوں میری زندگی میں کوئ ایسا شخص ہوتا جو الفاظ سے زیادہ - 
کیا کہا نفسیاتی ہوں ؟
آپ جیسوں کی کرم نوازیاں ہیں

..zee.
Z  : کیا کہا نفسیاتی ہوں ؟ آپ جیسوں کی کرم نوازیاں ہیں ..zee. - 
اکتوبر کے آغاز میں جب 
پت جھڑ کا موسم شروع ہوتا ہے
تو ہر شجر اداس نظر آتا ہے
باہر چاہے جتنا شور ہو
فضا میں عجیب سی خاموشی محسوس ہوتی ہے
اور ایسے میں جب ہوا کی سرسراہٹ کے ساتھ
زرد اور نارنجی پتے گرتے ہیں 
وہ منظر بہت اداس مگر بہت دلفریب ہوتا ہے
ان پتوں کی آواز ایسے محسوس ہوتی ہے جیسے
کوئی بہت دھیمے سے سرگوشیوں میں 
باتیں کر رہا ہو ہمیں کچھ سنا رہا ہو 
کوئی اداس سی دُھن
کوئی درد میں ڈوبا نغمہ۔
اکتوبر جب بھی آتا ہے 
یونہی بکھرے پتوں میں چُھپی
کئی ان کہی ادھوری کہانیاں سُناتا ہے
Z  : اکتوبر کے آغاز میں جب پت جھڑ کا موسم شروع ہوتا ہے تو ہر شجر اداس نظر - 
ایک شعلہ سا کبھی لپکا تھا 
زندگی آگ بجھانے میں گئی
.zee
Z  : ایک شعلہ سا کبھی لپکا تھا زندگی آگ بجھانے میں گئی .zee - 
جاگنے والو آو دکھ با نٹیں۔

شا ید نیندوں کو رحم آجائے
Z  : جاگنے والو آو دکھ با نٹیں۔ شا ید نیندوں کو رحم آجائے - 
دل کرتا ھے برسوں بعد !!
پھر کوئی مجھ کو فون کرے
اور نم آلود آواز کو سُن کر 
اک پل مجھ سے اتنا پوچھے
ٹھیک ہو نا تم.؟؟؟؟
Z  : دل کرتا ھے برسوں بعد !! پھر کوئی مجھ کو فون کرے اور نم آلود آواز کو سُن کر - 
تجھے یہ غم کہ مری زندگی کا کیا ہوگا
مجھے یہ ضد کہ مداوہ نہ کر سکے تو بھی
نہ کر خیالِ تلافی کہ میرا زخمِ وفا 
وہ زخم ہے جسے اچھا نہ کر سکے تو بھی


..zee
Z  : تجھے یہ غم کہ مری زندگی کا کیا ہوگا مجھے یہ ضد کہ مداوہ نہ کر سکے تو بھی  - 
اداسی ختم ہو جائے اگر تم ملنے آجاوُ
میرا ہر زخم سو جائے اگر تم ملنے آجاوُ

تمہارے قرب کے لمحے میسر ہم کو آجائیں
یہ دل رنگوں میں کھو جائے اگر تم ملنے آ جاوُ

ستارا بخت کا اپنا بلندی پر نظر آئے
زمیں آکاش ہو جائے اگر تم ملنے آجاوُ

ہواوُں میں بسی پھولوں کی دل آویز یہ خوشبو
میرے دل میں سمو جائے اگر تم ملنے آجاوُ

کڑکتی دھوپ ہے سر پر,بھلا انکاد یہ کب ہے
مجھے ساون بھگو جائے اگر تم ملنے آجاو
Z  : اداسی ختم ہو جائے اگر تم ملنے آجاوُ میرا ہر زخم سو جائے اگر تم ملنے آجاوُ  - 
اس قدر تیری جستجو ہے مجھے' جیسے دُنیا میں ہو آخری تو ہی
..zee
Z  : اس قدر تیری جستجو ہے مجھے' جیسے دُنیا میں ہو آخری تو ہی ..zee - 
ﺗﺠﮭﮯ ﺍﺏ ﺷﺎﯾﺪ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﺍﺳﻄﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ

ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺫﺭﮦ ﺩﯾﺮ ﺳﮯ ﺳﻮﺗﺎﮨﻮﮞ
..zee.
Z  : ﺗﺠﮭﮯ ﺍﺏ ﺷﺎﯾﺪ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﺍﺳﻄﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺫﺭﮦ ﺩﯾﺮ ﺳﮯ - 
ہنس رہے ہیں تمہارے خواب و خیال 
الٹا  سگریٹ  جلا  لیا  میں  نے 

..Zee.
Z  : ہنس رہے ہیں تمہارے خواب و خیال الٹا سگریٹ جلا لیا میں نے ..Zee. - 
اس درد کی تحویل میں رہتے ہوئے ہم کو!

چپ چاپ بکھـرنا ہــے ،، تماشا نہیں کرنا.

..zee
Z  : اس درد کی تحویل میں رہتے ہوئے ہم کو! چپ چاپ بکھـرنا ہــے ،، تماشا نہیں - 
یہ بات الگ ہے مرا قاتل بھی وہی تھا، 
اس شہر میں تعریف کے قابل بھی وہی تھا
ہم آپ کے اپنے ہیں وہ کہتا رہا مجھ سے
آخر صفِ اغیار میں شامل بھی وہی تھا
دعوے تھے ظفرؔ اس کو بہت با خبری کے
دیکھا تو مرے حال سے غافل بھی وہی تھا
Z  : یہ بات الگ ہے مرا قاتل بھی وہی تھا، اس شہر میں تعریف کے قابل بھی وہی تھا  - 
میں دل ھوں. رکوں گا تو مر جاؤں گا
مجھے سکون نہ دے ، بے قرار رھنے دے .
Z  : میں دل ھوں. رکوں گا تو مر جاؤں گا مجھے سکون نہ دے ، بے قرار رھنے دے . - 
سانس جہاں تھی وہیں اٹک گئی.
ارادہ باندھا تھا تجھے بھلانے کا.
Z  : سانس جہاں تھی وہیں اٹک گئی. ارادہ باندھا تھا تجھے بھلانے کا. - 
Zeeshan1
 

کبھی کبھی
کسی کے قہقوں کے پیچھے
وہ غم بھی چیخ رہے ہوتے ہیں
جنہوں نے اُنھیں توڑ دیا ہوتا ہے.
..zee..

لَہجَہِ یَار مَیں زَہَر ہَے بِچُّھو جَیسَا,

وُہ مُجَھے آپ تو کَہتَا ہَے مَگَر تُو کِی طَرحَ۔
Z  : لَہجَہِ یَار مَیں زَہَر ہَے بِچُّھو جَیسَا, وُہ مُجَھے آپ تو کَہتَا ہَے - 
کتنا  مشکل ہوتا ہے نہ
مر جانے تک زندہ رہنا
..zee..
Z  : کتنا مشکل ہوتا ہے نہ مر جانے تک زندہ رہنا ..zee.. - 
جنیاں تن میرے تے لگیاں، تینوں اک لگے تے توں جانے
غلام فریدا دل اوتھے دئیے جتھے اگلا قدر وی جانے۔۔💕
Z  : جنیاں تن میرے تے لگیاں، تینوں اک لگے تے توں جانے غلام فریدا دل اوتھے دئیے -